یورپی کمیشن نے الزام عائد کیا ہے کہ سعودی عرب دہشتگردوں کی مالی معاونت کرتا ہے۔یورپی کمیشن نے سعودی عرب کا نام دہشتگروں کی مالی معاونت کرنے والے ممالک کی ممکنہ فہرست میں ڈال دیا۔
یورپی کمیشن کی جانب سے یہ اقدام سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے بعد سعودی عرب پر بین الاقوامی دباؤ کے طور پر سامنے آیا۔
حکام کا کہنا ہے سعودیہ منی لانڈرنگ روکنے میں لاپروائی کا مظاہرہ کر رہا ہے۔
عالمی ادارے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کی فہرست میں ایران، عراق،شام سمیت سولہ ملک شامل ہیں
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں