• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • ماحولیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئےاقدامات کررہے ہیں،وزیراعظم

ماحولیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئےاقدامات کررہے ہیں،وزیراعظم

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ماحولیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئےاقدامات کررہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ پلانٹ فور پاکستان پروگرام کا آغازکررہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ مافیا سے زمین واگزارکرا کرپارکس بنائیں گے، آلودگی کیخلاف جنگ آنے والی نسلوں کیلئے ہے۔

وزیراعظم عمران خان نےمزید کہا کہ ماحولیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے اقدامات کررہے ہیں۔

یاد رہے وزیر اعظم عمران خان آج پلانٹ فار پاکستان ڈے کے موقع پر بلوکی ہیڈ ورکس کے قریب 10 بلین ٹری سونامی پروگرام کا افتتاح کریں گے، 1500 ایکڑ اراضی پر شجرکاری کی جائے گی۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply