نیپرا نے بجلی کی قیمت میں ایک روپے 80 پیسے فی یونٹ میں اضافہ کردیا، صارفین پر 13 ارب 50 کروڑ روپے کا بوجھ پڑے گا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق نیپرا نے بجلی ایک روپے 80 پیسے مہنگی کرنے کی منظوری دیدی ہے۔
بجلی کی قیمت میں اضافہ جنوری کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیاگیا ہے جس پر صارفین پر 13 ارب 50 کروڑروپے کا بوجھ پڑے گا، نیپرا کے مطابق جنوری میں فرنس آئل سے مہنگی بجلی پیدا کی گئی۔
Advertisements

نیپرا کے مطابق لائف لائن، زرعی صارفین کےالیکٹرک کو مستثنیٰ قرار دیدیا گیا۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں