وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے 24 سے 27 فروری تک جاپان کا اہم دورہ کرنا تھا جس کے لیے انہیں آج علی الصبح روانہ ہونا تھا تاہم انہوں نے یہ دورہ منسوخ کردیا۔
Advertisements

ذرائع کا کہنا ہے کہ شاہ محمود قریشی کے دورے کی منسوخی کا فیصلہ جاپانی حکام سے مشاورت کے بعد کیا گیا، دورے کے دوران وزیر خارجہ کی جاپان کے وزیراعظم سمیت اہم شخصیات سے ملاقاتیں طے تھی۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں