اسلام آباد: برطانیہ سے پاکستانی قیدیوں کی منتقلی کیس میں سپریم کورٹ نے ریمارکس دیئے پاکستانی قیدیوں کی ہلاکتوں کی ذمہ داروزارت داخلہ ہے،سیکرٹری داخلہ سے پاکستانی محفوظ نہیں۔
Advertisements

تفصیلات کے مطابق، پیر کو جسٹس عظمت سعید کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3رکنی بینچ نے برطانیہ سے قیدیوں کی پاکستان منتقلی سے متعلق کیس کی سماعت کی ۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں