اسلام آباد:ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کا کہنا ہے کہ پاکستان کو اپنے پرچم کے سفید حصے پربھی سبزجتنا فخرہے ۔
دفترخارجہ کے ترجمان ڈاکٹرفیصل نے سماجی رابطہ کے کی ویب ٹویٹرپرکہا ہے کہ پاکستان کو اپنے پرچم کے سفید حصے پربھی سبزجتنا فخرہے ،پاکستان ہندو برادری کی اقداراورملک کیلئے خدمات کوتسلیم کرتا ہے ۔
ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹرفیصل نے مزیدکہا کہ پاکستان ہندو برادری کی اقداراورملک کیلئے خدمات کی قدرکرتا ہے ۔

انہوں نے کہاکہ پاکستانی پاکستانی ہے چاہے وہ مسلمان، ہندو ، عیسائی یاکسی اور مذہب سے ہو ۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں