• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • چوری چھپانے کیلئے مودی سرکار نے ایک اور چوری کر ڈالی

چوری چھپانے کیلئے مودی سرکار نے ایک اور چوری کر ڈالی

نئی دہلی :چوری چھپانے کیلئے مودی سرکار نے ایک اور چوری کر ڈالی۔

بی جے پی کے یونین منسٹر روی شنکر پرکاش  راہول گاندھی کے بیان پر میدان میں آگئے۔

انہوں نے کہاکہ راہول گاندھی راہول گاندھی کو بھارتی فضائیہ پر یقین نہیں،نہ انہیں بھارتی سپریم کورٹ پر یقین ہے، کیا وہ پاکستان پر اعتبار کرتے ہیں؟ وہ غیر معمولی طور پر یا جان بوجھ کر رافیل کے حریفوں کے ہاتھوں کھیل رہا ہے۔

رافیل فائلیں چوری کرواکر مودی نے کرپشن چھپانے کی کوشش کی،رافیل طیاروں کے اسکینڈل سے متعلق فائل گم ہونے پر بھارتی کانگریس مودی سرکار پر برس پڑی۔

سربراہ کانگریس راہول گاندھی کا کہنا ہے کہ وزیراعظم مودی کو بچانے کیلئے کاغذات چوری کئے گئے۔

پریس کانفریس میں راہول گاندھی نے کہا کہ مودی سرکاری کی نئی ٹیگ لائن غائب ہوگئی ۔

julia rana solicitors

اس سے قبل ٹوئٹر پیغام میں سربراہ کانگریس کا کہنا تھا کہ رافیل طیاروں کے اسکینڈل میں نریندر مودی پر مقدمہ چلانے کیلئے کافی ثبوت مل گئے ہیں۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply