راولپنڈی :ڈی جی آئی ایس پی آرمیجرجنرل آصف غفورسے چیئرمین پی سی بی احسان مانی کی ملاقات کی،جس میں پی ایس ایل میچوں بارے تبادلہ خیال کیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق،راولپنڈی میں ڈی جی آئی ایس پی آر میجرجنرل آصف غفورسے چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران کراچی میں ہونے والے پی ایس ایل 4کے میچزکے انتظامات بارے تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس موقع میں ڈی جی آئی ایس پی آرنے کہا کہ پاکستان میں پی ایس ایل میچوں کے منتظرہیں۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں