سال 2019 کے شروعاتی ماہ میں فیس بک نے صارفین کے لئے ایک چیلنج متعارف کروایا جو دیکھتے ہی دیکھتے اتنا پھیل گیا کہ ہر شخص اپنی 10 سال پرانی اور موجودہ تصویر شیئر کرنے لگا۔

اس دوران بے شمار ایسی تصاویر تھیں جنہیں سوشل میڈیا صارفین دیکھن کر حیران رہ گئے لیکن آج ہم آپ کو 10 ایسی تصاویر دکھائیں گے جو اس دوران خوب وائرل ہوئیں، ذیل میں ملاحظہ کریں۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں