لاہور:موسم میں واضح تبدیلی کے باعث درجہ حرارت میں اضافہ ہونے لگا،محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق آج پنجاب سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہےگا جبکہ ہر دن موسم میں تبدیلی کے باعث درجہ حرارت میں اضافہ متوقع ہے۔
لاہور سمیت فیصل آباد، ملتان اور پنجاب کے دیگر شہروں میں میں موسم خشک رہنے کے ساتھ لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت13، فیصل آباد میں15ملتان میں 16 جبکہ سرگودھا میں14ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں