اورماڑا:اورماڑا میں دہشتگردوں نے بسوں سے اتارکر 14افراد کو قتل کردیا ۔
تفصیلات کے مطابق،جمعرات کو اورماڑا میں دہشتگردی کا واقعہ پیش آیا ،جہاں دہشتگردوں نے مسافربسوں سے اتارکر14افراد کو قتل کردیا گیا۔
Advertisements

تمام افرادکوشناختی کارڈ دیکھ کرفائرنگ کرکےقتل کیا گیا، واقعہ مکران کوسٹل ہائی وےپرگزشتہ رات پیش آیا جبکہ جاں بحق ہونےوالوں کی لاشیں اورماڑہ منتقل کردی گئیں
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں