نئی دہلی:بھارت میں کانگریس کےرہنما ءہاردک پٹیل پر دوران خطاب حملہ کردیا گیا، ایک شخص نے غصے میں تھپڑمار دیا۔
بھارتی کانگریس کے رہنما ءہاردک پٹیل سے ناراض شخص کواچانک نہ جانے کیا سوجھی کہ تھپڑ دے مارا۔
پچیس سالہ ہاردک پٹیل گجرات میں جلسے سے خطاب کررہے تھے کہ ایک شخص اسٹیج پر چڑھا،منہ پر تھپڑ مارا اور غصہ کرنے لگا۔
پولیس نےگرفتار کرلیا لیکن کانگریس کےرہنماءنےتھپڑ مارنےوالےشخص کی رہائی کا کہہ دیا۔
Advertisements

ویڈیو دیکھیئے
https://twitter.com/i/status/1119118636013088768
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں