رائے ونڈ کا گھیراؤ، تحریک انصاف کے بقول اس کا جمہوری حق ہے.
میں اس حق پر سوال نہیں اٹھا تا. میرا سوال اور ہے.
سوال یہ ہے کیا اس جمہوری حق کا استعمال کرتے ہوئے پنجاب کی جاہل اور وحشی پولیس سے تصادم کر نے اور جان سے گزر جانے کی جملہ ذمہ داری غریبوں کی اولاد پر ہوگی یا سلمان اور قاسم بھی اپنے باپ کے خواب کی تکمیل کے لیے لندن سے تشریف لائیں گے اور ان کے دائیں جانب علی ترین اور بائیں طرف زین قریشی بھی ہوں گے؟
آصف محمود
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں