اختر احسن: آنے والے وقتوں کا ماہر ِنفسیات۔۔ڈاکٹر اختر علی سیّد
اختر احسن: آنے والے وقتوں کا ماہر نفسیات۔۔ڈاکٹر اختر علی سیّد/شعبہ اطلاقی نفسیات پنجاب یونیورسٹی میں داخلے سے پہلے ہی مجھے میرے ذی قدر استاد پروفیسر خالد سعید دام ظلہ نے ڈاکٹر اختر احسن کے بارے میں مختصراً یہ بتایا تھا کہ وہ ایک پاکستانی ماہر نفسیات ہیں۔← مزید پڑھیے