وہ گاؤں میں حاجی سیٹھ کے نام سے مشہور تھا ۔جب بھی خودنمائی کا کوئی موقع آتا وہ پیش پیش ہوتا۔ اور اپنے خزانے کا منہ کھول دیتا۔اُس نے کئی سیاسی پارٹیاں تبدیل کیں ،کیونکہ وہاں حاجی سے بڑے بڑے← مزید پڑھیے
ملک میں وباپھیلی تو نوجوانوں کاایک طبقہ اُٹھا اور انہوں نے غریب اور لاچار دیہاڑی دار مزدوروں کی مدد کی ٹھانی اور عطیات کے لئے گھر گھر پہنچے۔ حکومتِ وقت نے دیکھا تو اُن کی غیرت بھی جاگ گئی اور← مزید پڑھیے
حاجی صاحب( نام کا حاجی) کو کسی نے بتایا کہ جب کوئی وباآتی ہےتورات کواذانیں دیں تووباٹل جاتی ہےاورتمام مشکلیں حل ہوجاتی ہیں۔اُس نےیہ بات سوشل میڈیااورمیڈیاپربھی سُنی کہ کروناوائرس پوری دنیامیں تباہی مچاکرپاکستان میں بھی بڑےپیمانےپرنقصان پہنچارہا ہے،جس سےملک← مزید پڑھیے
عورتوں کے حقوق اوران کے احترام کے عہد کو دہرانے کے لیے ہر سال 8 مارچ کو یومِ خواتین کے طورپر منایا جاتا ہے ، اس کا سلسلہ کم و بیش سو سال سے جاری ہے۔پہلے یہ دن صرف روس← مزید پڑھیے
غیرت کے نام پر قتل کے حوالے سے شہر کے پوش علاقے میں قائم ایک بڑے ہوٹل میں سیمینار ہورہا تھا۔ جس کا عنوان تھا” غیرت پر خاتون ہی قتل کیوں؟۔ مرد کیوں نہیں” ۔ مقرر ملک کا جانا مانا← مزید پڑھیے
اگر دوستی کسی غرض کے لیے نہیں تو میری جانب سے بھی دوستی پکی سمجھو، اگر اس میں کہیں بھی غرض کا عنصر شا مل ہے تو خدارا مجھ سے دور ہو جائیے، کیونکہ میر ے پاس غرض کی← مزید پڑھیے
جب سے صندل خٹک اور حریم شاہ کی ویڈیوز سامنے آنا شروع ہوئی ہیں تب سے ہر کوئی ان دونوں پر ہی الزامات کی بوچھاڑ کر رہا ہے کہ ان دونوں نے اپنے خاندانوں کی عزت کا جنازہ نکال دیا← مزید پڑھیے
سننے میں آرہا ہے کہ پشاور کے کچھ صحافی امریکہ میں جرنلسٹ ایکسینچ پروگرام میں غائب ہوگئے ہیں اور یہ کوئی آج کی بات نہیں یہ گزشتہ کئی سالوں سے ہوتا آرہا ہے ۔ جس پر کچھ لوگ صحافیوں کو← مزید پڑھیے
آج تمھارا چالیسواں ہے یعنی کل سے تمھاری یادوں کا تسلسل رفتہ رفتہ کم ہوجائے گا پھر تم ہمیں خوشی کے لمحات عِیدین یا پھر خوشی تہواروں میں یاد آؤگے ۔ تمھارا ذکر ہوگا تو سب کی آنکھیں نم ہوجایا← مزید پڑھیے
ہرسال خواتین کا عالمی دن ،بچوں کا عالمی دن ،مدر ڈے ،فادر ڈے سمیت بہت سے دن منائے جاتے ہیں جن کا مقصد ان رشتوں کی پہچان اور تشخص کا قائم رکھنا ہے کیونکہ مادیت کے دور میں رشتوں میں← مزید پڑھیے
خیبر پختونخوا میں ڈاکٹروں اور ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کے مابین آنکھ مچولی ایک عرصہ سے جاری ہے ۔ جس میں دونوں پارٹیاں ایک دوسرے کو صحیح ثابت کرنے پر تُلی ہوئی ہیں ۔ ہم یہ اں اس موضوع پر بات ہی← مزید پڑھیے
ایک دوست کچھ عرصہ سے وٹس ایپ پر خوبصورت لڑکیوں کی ویڈیو شیئر کررہا تھا۔ دیکھ کر حیرت زدہ ہوجاتے۔ اور اللہ کو یاد کرلیتے کہ اللہ باری وتعالی نے کتنے خوبصورت چہرے پیدا کیے ہیں۔ جنہیں دیکھ کر ایمان← مزید پڑھیے
مشیر ِتعلیم خیبر پختونخوا نے ہزارہ کے ای ڈی او کی جانب سے گرلز سکولوں میں عبایا اور پردہ کرنے کی بات کرکے ایک نئی گفتگو کا آغاز کر لیا ہے ۔جس کے بعد خیبرپختونخوا کے سرکاری سکولوں میں طالبات← مزید پڑھیے
آپ جب کبھی کسی پبلک ٹرانسپورٹ میں سفر کرتے ہیں تو یہ بات ضرور ذہن میں رکھیں کہ آپ اکیلے سفر نہیں کر رہے بلکہ آپ کے ساتھ بہت سے لوگ محو سفر ہیں ۔ جن میں مختلف اذہان اور← مزید پڑھیے
نوٹ:یہ تحریر معاشرے میں پنپ رہے ایک گھمبیر مسئلے کی نشاندہی کررہی ہے،اور آزادی اظہارِ رائے کے تحت شائع کی جارہی ہے،اگر کوئی قاری اس کا جواب دینا چاہے تو مکالمہ حاضر ہے! میری سی جی پی اے پچھلے سمسٹر← مزید پڑھیے
کشمیرکامسئلہ بظاہرآسان نظرآنےوالا لیکن انتہائی پیچیدہ مسئلہ ہے۔پوری دنیا اسےپاکستان اورانڈیاکامسئلہ سمجھتی ہے مگریہ ان دو ممالک کا نہیں، ایک عالمی مسئلہ ہے چین ،روس ،اسرائیل اورامریکہ سب اس بین الاقوامی مسئلے میں،اس کھیل میں ایک دوسرےکےپسِ پردہ دوست ہیں← مزید پڑھیے
تمھیں معلوم ہے بھارت نے آرٹیکل370 کا خاتمہ کردیا ہے؟ وہ بہت اُتاولا ہورہا تھا ۔ بچپن سے کشمیر پر ہونے والی ہر تقریر پر اس نے انعام جیتا تھا۔وہ پریشان تھا کہ اب جب کشمیر آزاد ہوگا تو وہ← مزید پڑھیے
سوشل میڈیا کے سمندر میں ہماری نوجوان نسل اس طریقے سے غوطہ زن ہوگئی ہے کہ اُن کا اب باہر آنا تقریباً ناممکن ہوگیا ہے لڑکے تواس لت میں مبتلا تھے اب لڑکیاں بھی اس بیماری کا شکار ہوگئی ہیں← مزید پڑھیے
گزشتہ کئی برسوں سے امتحانات میں ناکامی کے بعد دلبرداشتہ ہوکرطلباءاور طالبات میں خودکشی کے واقعات میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے ۔ جس میں زیادہ تر واقعات چترال اور گلگت میں رونما ہورہے ہیں ۔ مگر دیگر اضلاع میں← مزید پڑھیے
بہت عرصہ کے بعد ضلع کر ک کے عوام کو ایک نیا موضوع ہاتھ آیا ہے جس کے ساتھ ہر ایک اپنی حیثیت کے مطابق دو دو ہاتھ کرنے میں لگا ہوا ہے ۔ چاہے کسی کی فیلڈ ہے یا← مزید پڑھیے