عامر عثمان عادل
عامر عثمان عادل ،کھاریاں سے سابق ایم پی اے رہ چکے ہیں
تین پشتوں سے درس و تدریس سے وابستہ ہیں
لکھنے پڑھنے سے خاص شغف ہے
استاد کالم نگار تجزیہ کار اینکر پرسن سوشل ایکٹوسٹ رائٹرز کلب کھاریاں کے صدر
اسلام آباد سے کھاریاں کا رخت سفر باندھا ،جونہی سوہاوہ کے سنگلاخ پہاڑ گذرے تو القادر یونیورسٹی کے بورڈ پہ نظر پڑی اور بے اختیار گاڑی کا رخ ادھر کو مڑ گیا ایک عرصے سے اشتیاق تھا اسے دیکھنے کا← مزید پڑھیے
پیارے پڑھنے والو ! کل تھانہ صدر کھاریاں میں پیش آنے والا واقعہ آنا ًفاناً ایسا وائرل ہُوا کہ ملک بھر میں ٹاپ ٹرینڈ بن گیا اس ضمن میں حقائق پر مبنی رپورٹ پیش خدمت ہے تھانے پہ پتھراؤ کل← مزید پڑھیے
شہر ہے فیصل آباد۔۔22 سالہ آصف بایئک پہ گھر سے افطاری کا سامان لینے نکلا،ناولٹی پُل سے نیچے اُترتے ہی تیز دھار قاتل ڈور اس کے گلے پہ پھر چکی تھی۔ شدت درد سے بے حال لڑکھڑاتے ہوئے یہ عین← مزید پڑھیے
اے امت مرحومہ دیکھ،ایک کافر نے تیرے بچوں کی نسل کشی پر بطور احتجاج خود کو آگ لگا دی ! پاکستانی میڈیا پہ کامل سناٹا ہے لیکن عالمی میڈیا پہ یہ خبر اس وقت سب سے بڑی خبر ہے جس← مزید پڑھیے
گزرے کل دختر قائد انقلاب امید سحر نے پنجاب کی وزارت اعلی کا حلف اٹھا کر ایک تاریخ رقم کر دی اس سے پہلے ایک دلچسپ واقعہ پیش آیا جس کی ویڈیو آنا فانا وائرل ہو گئی پنجاب اسمبلی کی← مزید پڑھیے
وطن عزیز میں لاتعداد آستانے ان گنت گدیاں اور بے شمار پیر خانے موجود ہیں،ان سے وابستہ مریدین ، عقیدت مندوں اور جان نثاروں کی تعداد لاکھوں میں ہو گی۔واللہ کیا روح پرور عالم ہوتا ہے جب بھی یہ پیران← مزید پڑھیے
صحافت آج شرمندہ ہے اردو صحافت میں آج ایک نئی تاریخ رقم ہوئی جب تمام بڑے قومی اخبارات کی شہ سرخی حرف بہ حرف ہو بہو ایک جیسی تھی ” آو پھر سے سنبھالو یہ ملک بچا لو نواز شریف← مزید پڑھیے
جسے سنگریزوں کو تراش کر جواہرات میں ڈھالنے کا فن آتا ہے ضلع سیالکوٹ کے ایک دور افتادہ گاوں ویرووالہ کا باسی درس و تدریس سے وابستہ اپنے ہی گاوں کے مڈل اسکول میں چند سال فرائض منصبی انجام دینے← مزید پڑھیے
ایک اور کلی مسل دی گئی ایک اور غریب زادی امیر زادی کے ظلم کا شکار پیارے پڑھنے والو ! 14 سالہ رضوانہ جس کے ابھی کھیلنے اور پڑھنے کے دن تھے ۔ غربت کے مارے ماں باپ نے اپنی← مزید پڑھیے
جب بھی کسی بینک جانا ہوتا ہے ہر بار یہ تاثر پختہ ہوتا ہے کہ نجانے کیا ہوا ہمارے بینکرز اور ان کا عملہ یخ بستہ ماحول میں بیٹھے ہوئے بھی چہروں پہ اکتاہٹ لہجوں میں کڑواہٹ لئے ہوتے ہیں← مزید پڑھیے
ایک حرماں نصیب اسٹیشن کی داستان ! جہاں کوئی ٹرین نہیں رکتی یہ کھاریاں شہر کا ریلوے اسٹیشن ہے جس کے درودیوار پہ ایک عجب سی سوگواری چھائی ہے یہاں سے روزانہ کم و بیش 26 سے زائد ٹرینوں کا← مزید پڑھیے
برسوں سے ایک روایت چلی آرہی ہے کہ عید کی نماز ادا کرنے کے بعد نمازی ایک دوسرے سے بغلگیر ہوجاتے ہیں ۔ گرم جوش معانقے مصافحے ہر چہرہ مسکان لئے یہی اس تہوار کی پہچان ہوتی ہے اب کے← مزید پڑھیے
پیارے پڑھنے والو گذرے چند پل بھی یاد گار تھے موسم نے ایسے رنگ بدلے یوں کروٹ لی کہ آنکھوں کو یقین ہی نہ آیا ایک گرم ترین دن آگ برساتا سورج حبس ایسا کہ سانس بند اچانک پورب سے← مزید پڑھیے
اپنے وطن سے کوسوں دور بحر اوقیانوس کے سمندر کی بیکراں گہرائیوں میں باپ بیٹا ایک ایسے سفر پہ روانہ ہوئے جو کبھی ختم نہ ہونے والا تھا۔ 19 سالہ نوجوان فادرز ڈے پر اپنے والد کی خواہش پر قربان← مزید پڑھیے
کہتے ہو عورت ہو کے اس نے ڈنکی کیوں لگائی ایک ماں تھی ناں ممتا کے آگے ہار گئی پیارے پڑھنے والو ! ترکی سے اٹلی جانے والی کشتی ساحل سمندر پر ایک چٹان سے ٹکرا کر تباہ ہو گئی۔← مزید پڑھیے
اے اہلِ کشمیر ہم شرمندہ ہیں پیارے پڑھنے والو ! آج 5 فروری ہے اور آج کے دن کو ہم مقبوضہ کشمیر کے بہن بھائیوں سے اظہارِ یکجہتی کے طور پر مناتے ہیں۔ کچھ کھردرے سوال ہیں! اتنے برس گزر← مزید پڑھیے
دختر انگور کے بھی کیا کہنے ہیں جس کا ایک گھونٹ پینے والے ایسا بہکتے ہیں کہ جھوم اٹھتے ہیں ایک بحث یہ بھی ہے کہ نشہ شراب میں ہوتا ہے یا پھر اس کو پینے والے ہی کم ظرف← مزید پڑھیے
سوشل میڈیا کے اس دور کی نسل کیا جانے رومال ہماری تہذیب کی کتنی دلنشین یاد ہے وہ تہذیب جسے ڈیجیٹل دور نے نگل لیا۔ اب رومال کی جگہ ٹشو پیپر نے لے لی ،جس سے سہولت تو میسر آ← مزید پڑھیے
اے کاش یہ ایک خواب نہ ہوتا ! شہید ارشد شریف کی والدہ نے آج سپریم کورٹ کے روبرو عسکری ادارے کے سابق چیف اور موجودہ افسروں کو اپنے بیٹے کے قتل میں نامزد کر دیا کیسا کڑا وقت ہے← مزید پڑھیے
اے میرے قاضی شہر ! کیا یہ توہین عدالت نہیں ؟ تیری دہلیز پر ایک بوڑھا شخص جان کی بازی ہار گیا۔ایک عمر عدالتوں کے دھکے کھانے کے بعد آج جونہی اس نے سنا کہ فیصلہ اس کے حق میں← مزید پڑھیے