عامر عثمان عادل کی تحاریر
عامر عثمان عادل
عامر عثمان عادل ،کھاریاں سے سابق ایم پی اے رہ چکے ہیں تین پشتوں سے درس و تدریس سے وابستہ ہیں لکھنے پڑھنے سے خاص شغف ہے استاد کالم نگار تجزیہ کار اینکر پرسن سوشل ایکٹوسٹ رائٹرز کلب کھاریاں کے صدر

عدم اعتماد اور ایبسولوٹلی ناٹ،اصل کہانی۔۔عامر عثما ن عادل

ڈھول کی تھاپ پہ پی ڈی ایم کا بھنگڑا جاری ہے۔ اوئے عمران خان جب امریکہ نے کچھ مانگا ہی نہیں تو تم نے انکار کس چیز کا کیا ؟ اور اب کل ڈی جی آئی ایس پی آر کی←  مزید پڑھیے

مولانا کی لاٹھی اور اقتدار کی بھینس۔۔عامر عثمان عادل

ملکی سیاست کا ہر باب مولانا کے ذکر کے بغیر ادھورا رہتا ہے ۔ حضرت جی کی معاملہ فہمی، سیاسی بصیرت اور جرات کا ایک زمانہ معترف ہے۔بات کرنے کو لب کھولتے ہیں تو علم و فضل کے موتی جھڑنے←  مزید پڑھیے

شہر اقتدار میں عوامی مینڈیٹ کا قتل عام۔۔عامر عثمان عادل

کل رات شہر اقتدار پہ بہت بھاری تھی ۔ کیا ہوا یہ جاننے کے لئے ایک لمحے کو بل فائٹنگ کا خونی کھیل تصور میں لانا ہو گا۔سب بڑوں کی جان پہ بنی تھی اور وقت بھی کم کہ تاریخ←  مزید پڑھیے

شہر اقتدار ، آئین کی بند گلی اور میرا کپتان ۔۔عامر عثمان عادل

جانے کیا سوچ کر وزیر اعظم کو ان کے قانونی مشیروں نے آئین کے آرٹیکل 5 کا سہارا لے کر تحریک عدم اعتماد کو مسترد کرنے کا مشورہ دیا اب سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں وزیر اعظم کے ہاتھ←  مزید پڑھیے

سیاسی بحران اور عظمی کا کردار۔۔عامر عثمان عادل

آج پورے ملک کی نظریں عدالت عظمی کی جانب لگی ہیں جہاں قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد کو مسترد کئے جانے پر سوموٹو کیس کی سماعت جاری ہے مختلف قیاس آرائیاں جاری ہیں 1۔ کیا عدالت نظریہ ضرورت کا←  مزید پڑھیے

ریٹنگ زدہ اینکری ‘ تہذیب کا جنازہ اور معصوم بچوں کا استحصال۔۔عامر عثمان عادل

بابا کیا کرتے ہیں؟ ماما کے پاؤں باتے ہیں  چند روز قبل سوشل میڈیا پر ایک معصوم سی بچی کی گفتگو سنی، کسی ویب چینل کی خاتون اینکر جس سے ہم کلام تھیں۔ سوال تھا آپ کے بابا کیا کرتے←  مزید پڑھیے

کرم کی بارش ‘ اہلِ گجرات کا ایثار اور کینسر ہسپتال۔۔عامر عثمان عادل

گجرات ویلفئیر فورم کے روح رواں چوہدری ظفر صاحب لاہوریاں کی اصرار بھری دعوت ملی کہ سوموار کی شام کینسر اینڈ آرتھو پیڈک ہسپتال کے سنگ بنیاد کی تقریب میں آپ شرکت کریں شاہین چوک میں واقع دیدہ زیب بھیا←  مزید پڑھیے

غیرت بریگیڈ سے معذرت کے ساتھ۔۔عامر عثمان عادل

اس برس یوم ِ آزادی پہ گریٹر اقبال پارک میں ایک ناخوشگوار واقعہ پیش آیا۔ رپورٹ کے مطابق ایک دوشیزہ جو وہاں اپنے دوستوں کے ہمراہ ویڈیو بنانے گئی تھیں، ان پر ہجوم ٹوٹ پڑا، اقرار الحسن اور یاسر شامی←  مزید پڑھیے

سیکولر بھارت ، مسلسل 9 بار لوک سبھا کا ممبر رہنے والا اعظم خان اور عدالتی فیصلے۔۔عامر عثمان عادل

یو پی کے شہر رامپور میں نجی شعبے میں قائم یہ یونیورسٹی ممبر پارلیمنٹ اعظم خان کے خواب کی تعبیر ہے جو اس یونیورسٹی کے بانی بھی ہیں اور چانسلر بھی۔اعظم خان کا تعلق سماج وادی پارٹی سے ہے جو←  مزید پڑھیے

تگڑوں کے ظلم کا شکار ایک اور یتیم بچہ۔۔عامر عثمان عادل

یہ دلخراش واقعہ پیش آیا کھاریاں شہر کے نواحی گاؤں بدر مرجان میں ۔ جہاں غریب گھرانے کا ایک 8 سالہ بچہ علی رضا نزدیکی د کان سے کچھ لینے کے لئے گھر سے نکلا،راستے میں اسی گاؤں کے 3←  مزید پڑھیے

آزاد کشمیر الیکشن/ریاست کی 33 نشستوں پر کیا ہو گا ؟۔۔عامر عثمان عادل

پیارے پڑھنے والو ! آزاد کشمیر الیکشن کے لئےآج  مورخہ 25 جولائی  اتوار کو پولنگ ہونے جا رہی ہے۔پاکستان کی تمام بڑی سیاسی جماعتوں نے تقریباً ایک ماہ بھرپور انتخابی مہم چلائے رکھی۔افسوس اس بات کا ہے کہ جلسوں اور←  مزید پڑھیے

داستان ضمیر فروشوں کی۔۔عامر عثمان عادل

17 جولای بروز جمعہ افغان سفیر نجیب اللہ علی خیل کی صاحبزادی سلسلہ علی خیل گھر سے مارکیٹ آئیں اور پھر شور مچا کہ وہ اغوا ہو گئی تھیں واقعے کے اگلے روز پولیس کو رپورٹ کی گئی ،ذرا ایف←  مزید پڑھیے

میں ڈوب رہا ہوں ابھی ڈوبا تو نہیں ہوں ۔۔عامر عثمان عادل

سوہنی کے شہر کا نوحہ صدیوں کی تاریخ سینے میں لئے چناب کنارے آباد ایک ایسا شہر جسے تاریخ دانوں نے خطہ یونان کا نام دیا،کہتے ہیں دریاؤں کنارے آباد بستیوں کے مکینوں میں ان پانیوں کی تاثیر رچی بسی←  مزید پڑھیے

ووٹ کی عزت آکسیجن ماسک اور جمہوریت کا بہترین انتقام

آزاد کشمیر انتخابی مہم کا ایک اکٹھ ایم ایل اے کے امیدوار کے پہلو میں آکسیجن ماسک لگائے بیٹھا بزرگ اور عقب میں آکسیجن بھرا سلنڈر،کہنے کو یہ ایک تصویر ہے لیکن پاکستان کے سیاسی منظر نامے اور نسل در←  مزید پڑھیے

ممتاز عالم دین کے بیٹے کے ہاتھوں قتل کی لرزہ خیز واردات

(مکالمہ ویب ڈیسک:رپورٹ/عامر عثمان عادل) کوئی  غیر نہیں سگا بیٹا اور بھانجا ہی قاتل نکلے۔پولیس نے ڈرامائی انداز میں گرفتار کر کے آلہ قتل برآمد کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق ضلع گجرات کے نواحی گاؤں بھدر میں 6 جون 2021←  مزید پڑھیے

گوروں کی نہ کالوں کی ،دنیا ہے دل والوں کی۔۔عامر عثمان عادل

9 منٹ 29 سیکنڈ کا جرم اور سزا 22 سال چھ ماہ۔۔ 25 جون کو امریکہ میں پولیس افسر کو ایک سیاہ فام کے قتل کے جرم میں 22 سال چھ ماہ قید کی سزا سنائی گئی پس منظر 25←  مزید پڑھیے

کینیڈا میں اسلاموفوبیا کی ایک اور واردات

(مکالمہ ویب ڈیسک/رپورٹ :عامر عثمان عادل)تمہاری داڑھی کیوں ہے ؟ ایک اور پاکستانی مسلم نوجوان پر حملہ، داڑھی کاٹ دی گئی محمد کاشف کا تعلق ضلع گجرات کے نواحی گاؤں لنگڑیال سے ہے۔بازو اور چہرے پر گہرے زخم آئے۔ تفصیلات←  مزید پڑھیے

سرخ قالین ،ائیر چیف کا دورہ اور سوشل میڈیا پہ تبصرے۔۔عامر عثمان عادل

کچھ روز قبل سپوت گجرات پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر مارشل ظہیر بابر سدھو اپنے منصب کا حلف اٹھانے کے بعد پہلی مرتبہ آبائی  گاوں سدھ تشریف لائے جہاں انہوں نے اپنے بزرگوں کی مرقد پہ حاضری دی اور کچھ←  مزید پڑھیے

تم قتل کرو ہو کہ کرامات کرو ہو۔۔عامر عثمان عادل

دو صحافیوں کی کہانی ایک اپنے فرض پہ قربان ہوا دوسرا مشکوک کرداروں کے ہاتھوں غازی وسیم بیگ 92 نیوز چینل کا سرائے عالمگیر سے نمائندہ جس کا جرم کیا تھا ؟ بھتہ خوروں اور قبضہ مافیا کے خلاف آواز←  مزید پڑھیے

علی سد پارہ سفاری فلائٹ سروس۔۔عامر عثمان عادل

قومی پرچم بردار PIA کے ساتھ سیاحت کے شوقین حضرات کے لئے خوشخبری ۔۔پی آئی اے نے قومی ہیرو محمد علی سدپارہ کو خراج تحسین پیش کرنے کی خاطر شمالی علاقہ جات کے لئے خصوصی سفاری فلائٹ سروس شروع کرنے←  مزید پڑھیے