حسد ایک فطری مگر منفی عمل ہے/ عاصمہ حسن
حسد ایک منفی عمل ہے جس میں ایک انسان کسی دوسرے انسان کو عطا کی گئی نعمتوں’ کامیابیوں’ عروج اور خوشیوں کو دیکھ کر نہ صرف نا پسندیدگی کا اظہار کرتا ہے بلکہ اس کے چھن جانے کی بھی خواہش← مزید پڑھیے