وقت کبھی ایک سا نہیں رہتاـ ایک وقت ہوتا ہے جب ماں باپ کا سایہ سر پر قائم ہوتا ہے ـ اس چھاؤں میں اک عجیب سا سکون اور تحفظ کا احساس ہوتا ہے ـ بچپن کی بے شمار یادیں← مزید پڑھیے
امریکہ کے حالیہ صدارتی انتخابات نے ثابت کر دیا کہ انسان کبھی بوڑھا نہیں ہوتا ـ، یہ اعداد و شمار کا کھیل ہے جس کے بڑھنے سے تجربات و مشاہدات میں اضافہ ہوتا ہے ـ جس شخص کی عمر کا← مزید پڑھیے
میرے خیال میں ہسپتال وہ واحد مقام ہے جہاں کوئی بھی شخص نہ صرف جانے سے گھبراتا ہے بلکہ اللّٰہ کے حضور دعا کرتا ہے کہ ایسی نوبت ہی نہ آئے کہ اسے ڈاکٹروں اور ہسپتالوں کا چکر لگانا پڑے← مزید پڑھیے
9 اکتوبر 2020 کو پاکستانی حکومت نے ٹک ٹاک کو بظاہر اس کے غیر اخلاقی و غیر معیاری مواد کی وجہ سےممنوع قرار دیا لیکن دس دن بعد اس پر سے پابندی ہٹا دی گئی ـ بالکل اسی طرح دو← مزید پڑھیے
اگر ہم آج اور حالیہ گزرے ہوئے وقت کی بات کریں تو سب سے بڑا فرق جو دیکھنے میں آتا ہے وہ موبائل فون کا استعمال ہے جو اب بہت زیادہ بڑھ گیا ہے اور مزید بڑھتا ہی چلا جائے← مزید پڑھیے
ایک سبق آموز بات ہے کہ ایک پاکستانی صاحب جرمنی میں اپنی گاڑی میں سفر کر رہے تھے سگریٹ پیتے ہوئے جب ان کے سگریٹ نے آخری سانس لی تو ان صاحب نے بڑے آرام سے گاڑی کا شیشہ نیچے← مزید پڑھیے
جب کرونا وائرس کی وبا پھیلی تو سب سے پہلے تعلیمی ادارے بند کئے گئے ـ اور اب جب اس وبا پر کافی حد تک قابو پا لیا گیا ہے تو چھے مہینے کے طویل عرصے کے انتظار اور کافی← مزید پڑھیے
ہم وہ قوم ہیں جو چاہتی ہے کہ سارے مسائل خود بخود حل ہو جائیں اور حالات راتو ں رات بدل جائیں لیکن ان حالات کو بدلنے کے لئے خود کو بدلنا نہیں چاہتے ـ اگر ہر بندہ اپنی طریقے← مزید پڑھیے
جوائنٹ فیملی سسٹم مشرقی روایات کا امین ہے ـ لیکن ہم اپنی سوچ اور رویوں کی وجہ سے اپنی روایات سے دور ہوتے جا رہے ہیں جو یقیناً بے سکونی کا باعث بھی ہیں جہاںجوائنٹ سسٹم کے بہت سارے فائدے← مزید پڑھیے
آن لائن تعلیم کے مسائل دن بہ دن بڑھتے جا رہے ہیں اساتذہ اور شاگرد دونوں اپنی اپنی جگہ پِس رہے ہیں ـ پاکستان جیسے پسماندہ ملک میں آن لائن تعلیم کا وہ معیار ابھی تک نہیں بن سکا جو← مزید پڑھیے
اسلام وہ واحد مذہب ہے جس میں عورت کومذہبی ،سماجی، معاشرتی غرض ہر لحاظ سے تحفظ ،عزت و احترام دیا جاتا ہے ـ یہ وہ مذہب ہے جس میں عورت کے حقوق کی نہ صرف بات کی جاتی ہے بلکہ← مزید پڑھیے
جیسے جیسے گرمی کا موسم آتا ہےلوگ بارشوں کے لئے دعائیں مانگنا شروع کر دیتے ہیں، یا اللہ میاں بارش بھیجیں تاکہ موسم کچھ بہتر ہو، ـ بارشوں کا موسم سب کو اچھا لگتا ہے ـ جب موسم اچھا ہوتا← مزید پڑھیے
والدین کی اہمیت کیا ہوتی ہے کوئی ان سے پوچھے جن کے سر پر والدین کا سایہ نہیں ہوتا ۔ـ ماں سے محبت اور ماں کی قربانیوں کے بارے میں ہر وقت بات کی جاتی ہےـ لیکن باپ کی محبت← مزید پڑھیے
محبت پر بہت کچھ لکھا گیا ‘ شاعری کی گئی لیکن سب نے اس کو اپنے لفظوں میں بیان کیا اپنی سوچ کے مطابق ‘ یا اپنے تجربے کی بنیاد پر لیکن آج تک اس کی کوئی مفصل تعریف بیان← مزید پڑھیے
22 مئی 2020′ جمعتہ الوداع کو ہر آنکھ اشک بار ہو گئی, جب پی کے 8303 جس نے لاہور سے کراچی کے لئے پرواز بھری اور لینڈ کرنے سے ایک منٹ پہلے تمام مسافروں جن میں بوڑھے, جوان اور بچے← مزید پڑھیے
حکومت نے کافی سوچنے’سمجھنے اور حالات کا جائزہ لینے کے بعد لاک ڈاؤن ختم کر دیا ہے مکمل لاک ڈاؤن تو پہلے بھی نہیں تھا اب جو تھا وہ بھی نہیں رہا ـ ظاہر ہے کہ پاکستان ایک غریب ملک← مزید پڑھیے
ماں سے محبت کے اظہار کے لئے ایک دن مختص کرنا مناسب نہیں میرے لئے ہر دن ماں کا دن ہےـ ربِ کائنات نے زمین پر ماں جیسی عظیم ہستی کو اتارا، جو اللّٰہ تعالیٰ کے بعد سب سے زیادہ← مزید پڑھیے