پختونخوا سوگ میں ہے/ عبدالباعث مومند
جب چند اشعار اور کچھ نظمیں صاحب استعمار پر گراں گزریں تو اسے لاپتا کر دیاگیا۔۔۔ پھر چند مہینے جیل میں رکھا۔۔ لاتوں ڈنڈوں سے مارا پیٹا، ٹارچر کیا ظلم و قید میں رہا، باہر جانے پر پابندی لگا دی← مزید پڑھیے