“پیدل تبلیغی سفر” – ایک عمدہ کتاب
قوم جشنِ میلاد منانےمیں مصروف تھی جب ہم ایک تبلیغی جماعت کی نصرت کے لیے جامع مسجد باگڑ سرگانہ پہنچے۔ جماعت کے احباب سے گفتگو کے دوران قریب ہی رکھی ایک کتاب پر نظر پڑی جس کا نام تھا: پیدل← مزید پڑھیے