علی ہلال کی تحاریر
علی ہلال
لکھاری عربی مترجم، ریسرچر صحافی ہیں ۔عرب ممالک اور مشرقِ وسطیٰ کے امور پر گہری دسترس رکھتے ہیں ۔

ایران اردن تعلقات کی آنکھ مچولی/علی ہلال

غزہ جنگ سے مشرق وسطی میں پیدا ہونے والا نیا تنازع کیا ہے؟  سات اکتوبر 2023ء کو مقاومتی تنظیم حماس کے راکٹ حملوں کے جواب میں غزہ پر جاری اسرائیلی جارحیت کےرواں ماہ 6 تاریخ کو دس ماہ پورے ہوگئے←  مزید پڑھیے

وطن عربی ،عالم عرب، اورمشرق وسطی میں کیا فرق ہے؟/علی ہلال

وطن عربی دنیا کے اہم اسٹرٹیجک علاقے کے قلب میں واقع ہے۔ 13.487.814اسکوائر میٹر پر محیط عالم عرب بحر اطلس سے خلیج عرب اور جنوب میں بحر عرب سے شمال میں ترکی اور بحر ابیض متوسط (بحیرہ روم)تک پھیلا ہواہے۔←  مزید پڑھیے

مشرق وسطی کی لڑائی میں شدت/علی ہلال

سات اکتوبر سے جاری غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے 300 دن پورے ہوگئے۔ 299 ویں روز پر بدھ کو ایرانی دارالحکومت تہران کے شمالی علاقے میں واقع ایک کمپلیکس پر میزائل حملے میں حماس کے سیاسی دفتر کے سر براہ←  مزید پڑھیے

بنگلہ دیش میں ڈالر نے چینی یوآن کو پچھاڑ دیا/علی ہلال

بنگلہ دیش میں چینی یوآن اور ڈالر کا مقابلہ ہے ۔ ڈالر نے یوان کو شکست دے دی۔ حسینہ واجد نے جولائی میں چین کا دورہ کرنا تھا۔ اپریل میں چین کی جانب سے دعوت ملنے کے بعد رکاوٹیں ڈالی←  مزید پڑھیے

کیا ایران انتقام لے گا؟-علی ہلال

بہت سے دوست و احباب پوچھ رہے ہیں کہ ایران نے31 جولائی کے واقعہ ردعمل کے طور پر کیا انتقامی کارروائی کی ہے۔ اس سوال پر ہنسی بھی آرہی ہے اور حیرت بھی ہورہی ہے۔ مشرق وسطی کے امور جاننا←  مزید پڑھیے

حزب اللہ کے زیر زمین ٹنلز نیٹ ورک کا انکشاف

(رپورٹ ؛علی ہلال) اسرائیلی انٹیلی جنس نے صہیونی آرمی اور حکومت کو دی جانے والی رپورٹ میں خبردار کردیاہے کہ لبنان میں حزب اللہ کے خلاف وسیع پیمانے پر جنگ اسرائیل کے لئے خطرناک ثابت ہوسکتی ہے۔ حزب اللہ کے←  مزید پڑھیے

“بلڈ بارڈرز “بھیا نک امریکی منصوبہ نیا مشرق وسطی کیا ہے؟-تحریر/علی ہلال

سات اکتوبر 2023ء سے جاری غزہ جنگ ابھی تک ختم نہیں ہوسکی۔ چالیس ہزار فلسطینیوں کی شہادت کے باوجود بھی جنگ دسویں ماہ میں جاری ہے۔ جون میں اسرائیل نے تل ابیب میں ہونے والے ڈرون حملے کی ذمہ داری←  مزید پڑھیے

فلسطینیوں کی نسل کشی کا خطرہ بڑھ گیا/علی ہلال

غزہ پر سات اکتوبر سے جاری اسرائیلی جارحیت دسویں ماہ میں داخل ہوگئی ہے۔غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیل کے ہاتھوں مارے جانے والے فلسطینیوں کی تعداد 50 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔ جبکہ زخمی افراد کی تعداد ایک لاکھ←  مزید پڑھیے

کچھ دلچسپ مطالعاتی یادیں(5)-ٍ علی ہلال

شیخ یونس خالص افغانستان کے قبائلی زعماء میں منفرد مزاج شخص تھے۔ وہ سوویت یونین جنگ کے دوران افغانستان کے ایک مقبول قبائلی زعیم کی حیثیت سے مشہور تھے۔ ان کی حیران کن بات یہ تھی کہ جنگ کے خاتمے←  مزید پڑھیے

کچھ دلچسپ مطالعاتی یادیں(4)-ٍ علی ہلال

افغانی پشتون والد کا سروقد دیکھ محسور ہو جاتے تھے۔ان کے چہرے پر ایک منفرد خوبصورتی چھائی رہتی تھی اب مجھے تورابورا کے پہاڑو ں پر رہائش اختیار کرنے کے حوالے سے ہونے والی باتوں سے اکتاہٹ ہونے لگی تھی۔←  مزید پڑھیے

چنڑے(دنیا کے جھمیلوں سے دور ایک الگ دنیا کی کہانی) -علی ہلال/قسط8

لاہور کی تنگ وتاریک گلیوں کے اندر کوچہ چابک سواراں (موجودہ نام محلہ سرفروشاں ) میں ایک چار منزلہ عمارت کے  نیچے واقع اس مدرسے میں مزے کی بات یہ تھی کہ وہ لاہور سمیت پاکستان بھر کے خوش الحان←  مزید پڑھیے

غزہ جنگ کے تیسرے مرحلے کے اعلان کی تیاری/علی ہلال

عبرانی میڈیا کے مطابق اسرائیل رفح میں چھ ہفتوں سے جاری جنگ لپیٹتے ہوئے القسام بریگیڈ کو شکست دینے کا اعلان کرنے کی تیاری کررہاہے۔ اسرائیلی فوج نے غزہ کے جنوب میں رفح میں مزید جنگ بند کرنے کا منصوبہ←  مزید پڑھیے

تنویریت کے دشمن/علی ہلال

انگریزی کی مخالفت تو عام سی بات ہے،مگر ہمارے ایک استاذ تھے وہ عربی زبان کے بڑے دشمن تھے۔ عربی معہد کے ساتھ انہیں خدا واسطے کا  بیر تھا۔ کہا کرتے تھے کہ عربی معہد میں پڑھنے والے طلبہ گمراہ←  مزید پڑھیے

چنڑے(دنیا کے جھمیلوں سے دور ایک الگ دنیا کی کہانی) -علی ہلال/قسط7

لاہورمیں حفظ کے زمانے میں ہمیں صرف اتنا معلوم تھا کہ لاہور ایک گنجان آبادی والا شہر ہے جہاں ملنے والے کھانے پشاوری کھانوں سے زیادہ مشابہت رکھتے ہیں ۔۔ یہاں کی سڑکوں پر بھی پشاور کی طرح تانگے دوڑتے←  مزید پڑھیے

چنڑے(دنیا کے جھمیلوں سے دور ایک الگ دنیا کی کہانی) -علی ہلال/قسط6

لمبی لمبی سیاہ گھنی مونچھوں کو تاؤ  دینے والے کسی قدر فربہ جسم کے مالک چچا جی ہمیں صبح کا ناشتہ کھلانے کے پا بند تھے ۔۔ زمانہ طالب علمی میں صبح کی نیند ایک بے مثال نشہ ہے جس←  مزید پڑھیے

چنڑے(دنیا کے جھمیلوں سے دور ایک الگ دنیا کی کہانی) -علی ہلال/قسط5

قاری صاحبان کی مارپیٹ اور آنے والی گرمیوں کی ممکنہ شدت کی فرضی کہانیوں کے خوف سے متاثر ہوکر میں جلد ازجلد فیصل آباد کے اس دارالعلوم سے کہیں دور نکل جانے کے لئے پرتولنے لگا ۔ میرے ہمسفر کی←  مزید پڑھیے

کچھ دلچسپ مطالعاتی یادیں/شاہی محل اور تورا بورا کے درمیان(3)-علی ہلال

مجھے جلال آباد شہر گھومنے کا بڑا شوق تھا مگر سکیورٹی صورتحال کے پیش نظر ہمار ے لئے باہر نکلنا مناسب نہیں تھا۔ ہم دو ہفتوں کے لئے اس عالیشان بنگلے کے تاریک بیسمنٹ میں خودساختہ نظر بندی کی زندگی←  مزید پڑھیے

کچھ دلچسپ مطالعاتی یادیں(2)-ٍ علی ہلال

اپنی ناک کی لمبائی سے متعلق مُلانوراللہ کا تبصرہ سن کر میں خاموش ہوا۔ میں نے خود اس سے قبل اپنی ناک کی لمبائی بارے سوچا نہیں تھا۔ اس لئے میں ان کے تبصرے سے لاتعلق ہوا۔ میں ان کی←  مزید پڑھیے

چنڑے(دنیا کے جھمیلوں سے دور ایک الگ دنیا کی کہانی) -علی ہلال/قسط4

اٹھارہ ماہ کے دوران پونے سولہ پارے حفظ کرنے کے بعد ہم پر عقدہ کھلا کہ صوبہ سرحد کے مدارس میں حفظ کی پختگی پر تو توجہ زیادہ دی جاتی ہے مگر تجوید اور تلفظ کو نظرانداز کیا جاتا ہے,سو←  مزید پڑھیے

کچھ دلچسپ مطالعاتی یادیں(1)-ٍ علی ہلال

اپنے والد کے ساتھ بیتے ہوئے ایام کی یادیں تازہ کرتے ہوئے عمربن لادن لکھتا ہے کہ وہ دوسال کے تھے جب ان کے والد نے دوسری شادی کی۔ جب چار برس کے ہوئے تو والد نے تیسری شادی کی←  مزید پڑھیے