عامر زرین کی تحاریر

بپسی سدھوا (1938-2024 ) عالمی ادب کی ایک انمول شخصیت/پروفیسر عامر زریں

بین الاقوامی انگریزی زبان کی شہرت یافتہ مصنفہ اور ادبی شخصیت بپسی سدھوا 25 دسمبر بروز بدھ کو ہیوسٹن، ٹیکساس میں وفات پاگئیں۔ وہ 86 برس کی تھیں۔بپسی سدھوا ایک پاکستانی ناول نگار تھیں جنہوں نے انگریزی زبان میں لکھا←  مزید پڑھیے

ہمارا مستقبل اور حالیہ اسموگ کی صورتِ حال /پروفیسر عامر زریں

ہر سال 5 جون عالمی یوم ماحولیات، ماحولیاتی تحفظ کے لیے بیداری اور حوصلہ افزائی کرنے کے لیے ایک عالمی پلیٹ فارم سے منایا جاتا ہے۔س سال کا تھیم، ”ہماری زمین، ہمارا مستقبل،” پائیدار زمین کے انتظام اور صحت مند←  مزید پڑھیے

میڈیا کا روزہ / عامر زریں

”ہمارے خیالات ہمارے عقائد کا تعین کرتے ہیں، ہمارے عقائد ہمارے رویوں کا تعین کرتے ہیں، اور ہمارے رویے ہمارے طرز عمل کا تعین کرتے ہیں، لہٰذا ہم جو کچھ سوچنے میں وقت گزارتے ہیں۔اس سے ہمارے احساس اور برتاؤ←  مزید پڑھیے

سانحہ ء گیارہ ستمبر 2001 / عامر زریں

ستمبر 11، 2001ء عالمی تاریخ میں اپنی بھیانک تباہی اور اس کے بعدپیدا ہونی والی سنگین صورتِ حالات کے لیے ہمیشہ یاد کیا جاتا رہے گا۔ اس روز ایک مربوط حملے میں جس کے لئے طیاروں کو ہتھیاروں میں تبدیل←  مزید پڑھیے

رابطوں کی دُنیا/  پروفیسر عامرزریں  

پاکستان میں چند ماہ سے اور بالخصوس ماہِ رواں کے اوائل سے انٹرنیٹ صارفین کو انٹرنیٹ سروسز میں شدید تعطل کا سامنا ہے اور اس کی وجوہات ابھی تک مبہم ہیں۔رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ یہ ایک بین الاقوامی←  مزید پڑھیے

حیات جُرم نہ ہو زندگی وبال نہ ہو/پروفیسر عامرزریں

پاکستان کو معرضِ وجود میں آئے 77 بر س ہونے کو آرہے ہیں۔ ماہ ِ رواں میں ہم پاکستان کی 77ویں سالگرہ منا ئیں گے۔ اس پون صدی میں مُلکی تاریخی میں کئی ایک نشیب و فراز آئے۔ اس حوالے←  مزید پڑھیے

گلوبل وارمنگ- ماحولیاتی بقاء کے لئے خطرہ/پروفیسر عامر زریں

گلوبل وارمنگ” سے مراد عالمی درجہ حرارت میں اضافہ ہے۔ بنیادی طور پر یہ اضافہ، ماحول میں گرین ہاؤس گیسوں کے بڑھتے ہوئے ارتکاز کی وجہ سے ہے۔ ”موسمیاتی تبدیلی” سے مراد ایک طویل عرصے کے دوران آب و ہوا←  مزید پڑھیے

طلعت حسین-اِک عہدِ تابناک جو تمام ہوا/پروفیسر عامرزریں

26 مئی24 20ء کو پاکستان شو بزنس انڈسٹری کا شاندار اور تابناک باب بند ہو گیا۔ عالمی شہرت یافتہ اداکار و صدا کار طلعت حسین وارثی اس جہانِ فانی سے رُخصت ہوگئے۔ وہ علیل تھے اور خرابیء صحت کے باعث←  مزید پڑھیے

ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیں/پروفیسر عامر زریں

ماہنامہ ”نیاتادیب“ کی مسلسل اشاعت کے 22سال ’نیا تادیب“ادبی،اصلاحی اور رُوحانی تعلیمات پر مبنی ایک باضابطہ جریدہ ہے جو پریس رجسٹرار،منسٹری آف انفرمیشن ڈیپارٹمنٹ، حکومتِ پاکستان سے رجسٹرڈ ہے۔دُنیائے صحافت میں یہ جریدہ بغیر کسی رکاوٹ یا بندش کے اپنے←  مزید پڑھیے

2023 ء کا نوبل انعام برائے ادب/پروفیسر عامرزریں

ادب کا نوبل انعام برائے 2023 ء ناروے کے مصنف جون فوس کو اس کی اختراعی و عصری تخلیقات کے لیے دیا جائے گا۔سویڈش اکیڈمی نے رواں ماہ اس عالمی اعزاز کا اعلان کیا کہ 2023ء کا ادب کا نوبل←  مزید پڑھیے

ڈوبتا سُورج- موروثی روایتوں کا امیں مرقعء سُخن/پروفیسر عامر زریں

سہیل ساجدؔ سٹونز آبادی ، ایک صاحبِ فکر ، پُر تنوع اور فعال تخلیقی شخصیت ہیں۔ انہیں خُدائے بزرگ و برتر نے فہم و دانش اور ادرا ک جیسی نعمتیں اورشعری سُخن کا ہنر مرحمت فرمایا ہے۔ وہ ایک صاحبِ←  مزید پڑھیے

‘‘گوہر ِ افشاں’’ایک فکری اور شعوری ارتقاء/پروفیسر عامر زرین

مختلف اصنافِ ادب ذہنی، قلبی اور فکری سطح پر تجربوں کا تخلیقی اظہار ہوتی ہیں۔معیاری اورصحت مندتحریریں زندگی کے مترادف اثر رکھتی ہیں۔اُردو ادب میں مضمون نگاری کی صنف انفرادی اور اجتماعی تجربات کے روایتی اظہار کے لئے مستعمل ہے←  مزید پڑھیے

منّور عزیز- ایک نستعلیق شاعر/پروفیسر عامر زرین

اُردو ادب کے گلستان ِ سُخنوری میں منّور عزیز ایک معتبر اورجُداگانہ اسلوب کے حامل شاعر ہیں۔ موصوف اپنے لہجے کے دھیمے پن اور اعلیٰ  درجے کی زبان دانی سے پہچانے جاتے ہیں۔ اُن کی شاعری کا جُداگانہ وصف چند←  مزید پڑھیے

چُرائے ہوئے لوگ، چُرائے ہوئے خواب/پروفیسر عامر زریں

انسانی اسمگلنگ، ایک ہولناک سماجی برائی ہے۔ اس ناجائز اور ناپسندیدہ کاروبار کو جدید انسانی غلامی کا نام بھی دیا جاسکتا ہے۔ اس میں اسمگل کیے گئے شخص کی مرضی کے خلاف کسی قسم کی مزدوری یا تجارتی جنسی عمل←  مزید پڑھیے

ہمیں سو گئے داستاں کہتے کہتے/ ضیا ء محی الدین

ضیاء محی الدین جہانِ ادب و فن کا ایک روشن و درخشاں ستارہ تھا، جن سے دُنیا نے اُردو زبان، اس کے تلفظ اور درست ادائیگی کے حوالے سے سیکھی۔وہ 20 جون 1931ء کو لائل پور، ( موجودہ :فیصل آباد)،←  مزید پڑھیے

یہ الگ بات کہ دفنائیں گے اعزاز کے ساتھ/پروفیسر عامر زریں

سابق صدر جنرل(ر) پرویز مشرف طویل علالت کے بعد 5 فروری 2023ء کو 79 برس کی عمر میں فوت ہوگئے۔ وہ کافی عرصہ سے عرب امارات کے امریکن ہاسپٹل دبئی میں زیر علاج تھے۔اُن کی وفات پر مُلک میں ملی←  مزید پڑھیے

سالِ نو اور پاکستان کی معاشی صورتِ حال/پروفیسر عامر زریں

رواں سال (2022 ء) اپنے ہنگامہ خیز شب و روز کے ساتھ لمحہ بہ لمحہ ماضی کی دھُند میں معدوم ہونے کو ہے۔مُلکِ خُداداد سماجی، معاشرتی، معاشی اور سیاسی نشیب و فراز میں بفضلِ ذاتِ خُداوندی اپنے وجود کو قائم←  مزید پڑھیے

‘‘اہرامِ آرزو’’ (افسانوی مجموعہ) – زندگی کا دوہرا ظہور/پروفیسر عامرزرّیں

آصف عمران، عصرِ حاضر میں اسلوب وبیان، کہانی پن اور احساسِ تجمیت کی عمدہ نگارشات کے حامل ایک کہنہ مشق افسانہ نگار ہیں۔ ‘‘اہرامِ آرزو’’ آصف عمران کے افسانوں کو تیسرا مجموعہ ہے جس میں 13 خوب صورت افسانوں کو←  مزید پڑھیے

مُجھ کو دیارِ غیر میں مارا وطن سے دُور/پروفیسر عامر زرین

18 دسمبر 1990ء کو جنرل اسمبلی نے تمام مہاجر مزدوروں اور ان کے اہل خانہ کے حقوق کے تحفظ کے بین الاقوامی کنونشن پر ایک قرارداد منظور کی۔تارکین وطن /مہاجرین کے عالمی دن کو لاکھوں تارکین وطن کی طرف سے←  مزید پڑھیے

نذیر قیصر-تیسرا حرف /پروفیسر عامر زرین

نذیر قیصرؔدورِ حاضر میں جدید غزل کے نمائندہ شاعر، دانشور، ادیب اور صحافی ہیں۔ نذیر قیصرؔ صاحب کی ادبی تخلیقات اور خدمات کے بارے میں‘‘ لکھنا ’’تو شاید آسان لفظ ہے لیکن ‘‘احاطہ کرنا’’ انتہائی مُشکل ہے۔درجن بھرسے زائد اُردو،←  مزید پڑھیے