عامر حسینی کی تحاریر
عامر حسینی
عامر حسینی قلم کو علم بنا کر قافلہ حسینیت کا حصہ ہیں۔

بلوچ سیاست کے بدلتے رنگ/ محمد عامر حسینی

“پیٹی بورژوازی(چھوٹے اور درمیانے سرمایہ داری رشتوں سے مل کر بننے والے سماجی طبقاتی گروہ جیسے درمیانی ، چھوٹی صنعتوں اور ٹھیکے دار فرموں کے مالکان، دکاندار، تاجر ، پروفیشنل بشمول ملاں ، ڈاکٹر، انجنئیرز، پروفیسرز، کنسلٹنٹسی، لاء فرموں کے←  مزید پڑھیے

ایک ستارہ بجھ گیا/محمد عامر حسینی

آج ادب کی دنیا ایک بہت بڑے چراغ سے محروم ہو گئی۔ مارکیز کے ہم عصر، گبرئیل گارسیا کی طرح دھنک رنگی داستانوں کے خالق، نوبیل انعام یافتہ ماریو ورگاس یوسا آج 14 اپریل 2025 کو اس جہانِ فانی سے←  مزید پڑھیے

زندہ فرد کی دانش کی موت/محمد عامر حسینی

ایک وکیل صاحب کا ٹی وی چوری ہوگیا – اہل محلہ ، دوست احباب ، کولیگ افسوس کرنے گھر آتے ، افسوس کے بعد چوری کا احوال پوچھتے تو وکیل صاحب سے یہ سوال ضرور کرتے ، ٹی وی رکھا←  مزید پڑھیے

آنا کارینینا اور مادام بوواری: خودکشی کے دہانے پر مصنفہ: پاؤلین میلوِل/ ترجمہ : محمد عامر حسینی

کالفینو کے بیان کردہ بےشمار غیرمرئی شہروں میں ایک ایسا شاندار شہر ہے، جس کا ذکر کہیں موجود نہیں۔ اگر آپ اس شہر کی طرف سڑک کے راستے بڑھیں، تو شہر کے کنارے پر ایک بڑا اسٹیشن دکھائی دیتا ہے۔←  مزید پڑھیے

میں تعزیت نامہ نہیں ہجونامہ لکھتا ہوں/محمد عامر حسینی

وہ جو “ترقی پسند” کہلاتا ہو، اپنے آپ کو برصغیر ہند کی نوآبادیاتیاورمابعد نوآبادیاتی سامراج دشمن ، ریاستی جبر دشمن، ظالم حاکم طبقات کے خلاف سماجی انصاف اور مساوات کے لیے چلنے والی تحریک کے عظیم مجاہد انقلابی ناموں کی←  مزید پڑھیے

بھٹو کے بھوت: یاد، جبر اور واپسی کا فینٹم/محمد عامر حسینی

4 اپریل 1979ء کو ذوالفقار علی بھٹو کو جب راولپنڈی کی سنٹرل جیل میں پھانسی دی گئی، تو محض ایک فرد کو تختہ دار پر نہیں لٹکایا گیا بلکہ کئی شخصیات، کئی امکان، کئی خواب اور کئی بھوت ریاست کے←  مزید پڑھیے

مذمت مگر کس کی ؟-محمد عامر حسینی

پنجاب سے تعلق رکھنے والے پی پی پی اور ماضی کی بائیں بازو کے سیاسی گروپوں سے تعلق رکھنے والے کئی ایک افراد نے جن میں سے کچھ نام تو ایسے ہیں جو 80ء کی دہائی میں جنرل ضیاء الحق←  مزید پڑھیے

جھوک فنا دی ہئے: ایک شخص، ایک زمانہ، ایک جدوجہد/محمد عامر حسینی

ہجرت کبھی اختیاری نہیں ہوتی، یہ ہمیشہ جبری ہوتی ہے، چاہے اس کے جواز کتنے ہی معقول ہوں۔ مہاجر جس دھرتی پر جا کر بستے ہیں، وہاں کی شناخت کو اوڑھنا پڑتا ہے، اور اس انجذاب میں اختیار نہیں، جبر←  مزید پڑھیے

عید، آزادی اور سچ بولنے کی خطرناک جسارت ایک طنزیہ خاکہ/محمد عامر حسینی

عید کی نماز ختم ہوئی۔ لوگ خوشبو میں بسے، تازہ استری شدہ کپڑوں میں ملبوس، روحانی مسرت کے ساتھ صفوں میں بیٹھے۔ مولانا منبر پر چڑھے اور خطبہ دیا۔ روایتی ترتیب کے مطابق خطبہ رفتہ رفتہ دعاؤں کی جانب مڑ←  مزید پڑھیے

چندر مکھی/ محمد عامر حسینی

نوٹ برائے وضاحت: یہ ایک افسانوی تحریر ہے۔ اس میں بیان کردہ تمام کردار، واقعات، مقامات اور ادارے مکمل طور پر فرضی ہیں۔ اگر کسی حقیقی واقعے یا شخصیت سے مشابہت محسوس ہو تو اسے محض اتفاق سمجھا جائے۔ یہ←  مزید پڑھیے

بھگت سنگھ: بھوتیائی واپسی اور استحصال سے نجات کا مؤخر شدہ خواب/عامر حسینی

رفیقو، آج ہم نوجوانوں سے یہ نہیں کہہ سکتے کہ وہ پستول یا بم اٹھا لیں۔ آج طلبہ کو ایک کہیں زیادہ اہم فریضہ درپیش ہے۔ آنے والے لاہور اجلاس میں کانگریس ملک کی آزادی کے لیے ایک بھرپور جدوجہد←  مزید پڑھیے

پاکستانی نیشنلزم روسی نیشنلزم کے آئینے میں /محمد عامر حسینی

حکمران طبقات ، ریاستی افسر شاہی کے سب سے بالادست سیکشن فوجی افسر شاہی اکثر و بیشتر جسے پاکستانیت اور پاکستانی قوم پرستی کہتی ہے اور اس سے وابستگی کے نعرے مارتی ہے وہ محض قومی شناخت کا اظہار نہیں←  مزید پڑھیے

قوم پرستی اور مارکس واد تناظر/عامر حسینی

فوجی اسٹیبلشمنٹ ہو یا تگڑے مرکز کی حامی سیاسی اشرافیہ ہو اور ان کے بھونپو دانشور ، بلاگرز ہوں وہ “بلوچ” باشندوں بلکہ یوں کہیں نوآبادیائے گئے بلوچ Colonized Baloch کی مزاحمت کو “دہشت گردی” بناکر پیش کرتے ہیں –←  مزید پڑھیے

قرضوں پہ منحصر معیشت اور طبقہ اشرافیہ (1)-محمد عامر حسینی

اس ملک کی اشرافیہ کا منافع دراصل ان قرضوں سے آتا ہے جو یہ ہر سال عالمی اداروں ریاستوں سے لیتے ہیں. جس سال یا چند سال یہ ادارے لیت و لعل کرتے ہیں تو امپورٹ کرنے اور قرض اتارنے←  مزید پڑھیے

ہائبرڈ رجیم/محمد عامر حسینی

اس مرتبہ بھی پنجاب اور سندھ میں ڈسٹرکٹ اور تحصیل بار کونسل ایسوسی ایشنز اور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشنز کے سالانہ انتخابات کے نتائج کا پیٹرن دیکھنے سے یہ پتا چلتا ہے کہ اکثر بار ایسوسی ایشنز میں نوجوان وکلاء←  مزید پڑھیے

شیکسپیئر کی چڑیلوں کا میکبتھ سے خطاب/محمد عامر حسینی

ایک نہایت دلچسپ اور تیز و طرار طنزیہ تجزیہ، جو زیلینسکی-ٹرمپ کہانی کے حالیہ واقعات پر ولادیمیر گولسٹین نے قلم بند کیا ہے۔ میں یہاں اس کا اردو ترجمہ پیش کر رہا ہوں۔ اصل متن آپ ان کے فیس بک←  مزید پڑھیے

مار ہی ڈالو گے کیا؟ – محمد عامر حسینی

کہتے ہیں، تاریخ خود کو دہراتی ہے، مگر بعض اوقات ایسا لگتا ہے جیسے تاریخ کو کسی مزاحیہ ناول نگار نے لکھا ہو۔ خاص طور پر جب لبرل ازم کا حال دیکھیں تو یوں محسوس ہوتا ہے کہ یہ کوئی←  مزید پڑھیے

استعمار کی نفسیات (2،آخری حصّہ)-محمد عامر حسینی

اختر علی سید کا خیال یہ ہے کہ پاکستان کی تشکیل کے بعد جو ‘سماجی صورت حال ‘ سامنے آئی اس کا ‘پوسٹ کالونیل سائیکو اینالاسز’ نہ تو ہوسکا اور نہ ہی اس کی کوئی روایت سامنے آسکی ۔ میرا←  مزید پڑھیے

استعمار کی نفسیات(1)-محمد عامر حسینی

کیا مابعد نوآبادیاتی نفسیاتی تجزیہ ہمارے کام آسکتا ہے؟ اختر علی سید کا شمار ہمارے سماج کے ان ‘دانشوروں’ میں ہوتا ہے جن کے شعور کا خمیر 80ء کی دہائی تک سماج میں سرگرمی سے موجود اس نظریاتی جدال میں←  مزید پڑھیے

صاف و سبز پنجاب” – مہارانی کا خواب، دھوئیں میں لپٹا لاہوری عوام کا حال / عامر حسینی

پنجاب میں سورج چمک رہا ہے، درختوں پر ہلکی ہلکی بہار آ رہی ہے، اور لاہور میں حکومت کے اشتہارات پھر سے فضا میں اُڑ رہے ہیں کہ “صاف اور سبز پنجاب” کا مشن کامیاب ہو چکا ہے۔ سچ تو←  مزید پڑھیے