عامر حسینی کی تحاریر
عامر حسینی
عامر حسینی قلم کو علم بنا کر قافلہ حسینیت کا حصہ ہیں۔

“کاکی نوں الوداع کہنا اوکھا کم سی”۔۔عامر حسینی

میں نے چشم تصور میں دیکھا کہ ہسپتال کی دوسری منزل سے “عفت” کا مردہ جسم ایک اسٹریچر پر نیچے منتقل کیا جارہا ہے، اسے سفید براق چادر نے ڈھانپا ہوا ہے – آصف (اُس کا شوہر، کزن) پھول، چاند،←  مزید پڑھیے

عوامی سیاست سے خالی پاور سیاست۔۔عامر حسینی

دو دن پہلے وفاقی وزیر برائے آبی وسائل سید خورشید شاہ اور کل چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے پانی کے بحران میں صرف اور صرف سندھ کا مقدمہ پیش کیا- جبکہ دوسری طرف وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز←  مزید پڑھیے

اُمید پرست۔۔عامر حسینی

صبح کے پانچ بج رہے ہیں – میں اپنے گھر کی چھت پر کھلے آسمان کے نیچے چارپائی پر تکیے سے ٹیک لگائے یہ سطور ضبط تحریر میں لارہا ہوں- چار سُو چڑیوں کے چہچہانے کی آوازیں میرے کانوں تک←  مزید پڑھیے

کیا چیف منسٹر سندھ نااہل ہے؟۔۔عامر حسینی

ہر ضلع کی ایڈمنسٹریشن کے پاس ہنگامی صورت حال پیدا ہونے پر “ہنگامی پلان”(کانسٹی جنسی پلان) ہوتا ہے – اس میں کسی مصروف جگہ پہ آگ لگ جائے، بم دھماکہ ہوجائے، عمارتیں زمین بوس ہوجائیں، ٹرینیں آپس میں ٹکراجائیں، طوفانی←  مزید پڑھیے

نوے کی دہائی میں پیدا ہونے والے بہت سے نوجوانوں کو “اقبال مسیح” یاد نہیں ہوگا۔۔عامر حسینی

16 فروری کو اقبال مسیح کا یوم شہادت تھا ، نوے کی دہائی میں پیدا ہونے والے بہت سے نوجوانوں کو “اقبال مسیح” یاد نہیں ہوگا ۔ اقبال مسیح 1983ء میں ضلع گوجرانوالہ کے نواحی شہر مرید کے میں پیدا←  مزید پڑھیے

قتل گاہیں اور عشّاق کے قافلے۔۔عامر حسینی

آج، 14 اپریل کو خانیوال میں سیاست کو معتبر بنانے والے سیاسی کارکنوں میں سے ایک ملک اسماعیل مرحوم کی ساتویں برسی تھی۔ یقین نہیں آتا کہ ملک اسماعیل جیسا پاکستان پیپلزپارٹی کا جیالا کارکن 2015ء میں دل کے ہاتھوں←  مزید پڑھیے

نئی حکومت سے عوام کی توقعات۔۔عامر حسینی

اس وقت نئی حکومت سے عام آدمی کی توقع بہت سادہ سی ہے اور وہ ہے ملک میں تاریخی بدترین مہنگاہی کا خاتمہ – تنخواہ دار طبقات کا مطالبہ ہے کہ گزشتہ سات سالوں میں ایڈہاک الاؤنس سمیت سارے الاؤنسز←  مزید پڑھیے

عورت مارچ اور مذہبی فسطائی سوچ ۔۔عامر حسینی

وفاقی وزیر مذہبی امور صاحبزادہ نور الحق قادری نے وزیراعظم پاکستان کو ایک خط لکھا ہے جس میں انہوں نے 8 مارچ کو عورتوں کے عالمی دن کو سرکاری طور پہ ” یوم حجاب” کے قرار دینے کا مطالبہ کیا←  مزید پڑھیے

قاضی عابد کی مرگ ناگہانی۔۔عامر حسینی

میں صبح سویرے بیدار ہوا اور پہلا خیال جو مجھے آیا وہ یہ تھا کہ آج بہاءالدین زکریا یونیورسٹی جاؤں گا، پہلے قاضی عابد سے ملوں گا اور اسے “حلقہ زنجیر” اتار دینے پہ مبارکباد دوں گا۔ اسے بتاؤں گا←  مزید پڑھیے

خدا کرے ناطق کبھی آسودہ حال نہ ہو۔۔عامر حسینی

الجھنوں کے ساتھ جیتے دیکھیں گے تو اس بات کا امکان پیدا ہوگا کہ آپ اس کی فردیت ، اس کی یکتائی ، اس کے چھوٹے چھوٹے دکھ سکھ ، اس کی جنسی زندگی سچائی اور جھوٹ ، اس کی←  مزید پڑھیے

بلوچستان : نوش کوہ (قسط1) ۔۔عامر حسینی

بلوچستان میں دہشت گردی کی حالیہ لہر بارے پاکستان کے سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ حملے نوشکی اور پنجگور میں ایف سی ہیڈکوارٹر کے باہر بنی چیک پوسٹوں پہ ہوئے۔ جبکہ بی ایل اے کے ترجمان نے دعویٰ←  مزید پڑھیے

پنجاب میں لبرل لیفٹ کی سیاست ۔۔عامر حسینی

ٹوئٹر سپیسس پہ اسٹوڈنٹس کلیکٹو کی طرف سے طلباء یونین کی بحالی کے موضوع پہ ایک مذاکرہ ہورہا ہے اور اس مذاکرے میں شریک لاہور سے تعلق رکھنے والی سپریم کورٹ کی ایک خاتون وکیل کہنے لگیں “میں نے سُنا←  مزید پڑھیے

مین سڑیم میڈیا کا ڈسکورس اور پی پی پی ۔۔عامر حسینی

ہم جب پاکستان کے نام نہاد مین سٹریم میڈیا کا پاکستان پیپلز پارٹی کے بارے میں متنازع، متعصب، جانبدارانہ، دشمنی، کردار کُشی پہ مبنی ڈسکورس کی نشاندہی کرتے ہیں تو کہا جاتا ہے کہ ہم “آزادی اظہار” اور “پریس فریڈم”←  مزید پڑھیے

بوسیدگی سے بچنے کے لیے سعی۔۔عامر حسینی

روز ایک طرح کی مشینی زندگی آپ کی اصل کو دھیرے دھیرے ختم کررہی ہوتی ہے ۔آپ بے سوادے ہوتے جاتے ہیں اور بوسیدگی آپ کے باطن تک پہنچنے لگتی ہے ۔ اور ایسے لگتا ہے کہ آپ کے اندر←  مزید پڑھیے

ندیم فاروق پراچہ : نواز لیگ کی تاریخ کا انجر پنجر درست کررہے ہیں۔۔عامر حسینی

کرایہ پہ دستیاب لبرل کمرشل کی بات کرتے ہوئے صحافی ندیم فاروق پراچہ کو ضرور یاد رکھیں – اُس نے ایک بار پھر نئے مضمون میں جنرل ضیاء الحق کی بنائی مسلم لیگ نواز کو اپنے لفظوں سے غسل دے←  مزید پڑھیے

سندھ حکومت اور قیادت پہ حملہ۔۔عامر حسینی

کراچی کے مسئلے پہ جماعت اسلامی، ایم کیو ایم، پاک سرزمین پارٹی وغیرہ وغیرہ کے ہمدرد کالم نگار اور تجزیہ کار پی پی پی، اُس کی سندھ حکومت اور قیادت پہ حملہ آور ہونے سے پہلے بطور تمہید خود کو←  مزید پڑھیے

سول سوسائٹی کے ایک اور بدنام ارسطو کی حقائق سے زیادتی۔۔عامر حسینی

ایکسپریس ٹرائبون کراچی نے سابق سیکرٹری خزانہ رہے ایک شخص محمدیونس ڈھگا کا مضمون شایع کیا عنوان ہے “کراچی کو جینے دو” حیرت کی بات ہے کہ جو آدمی سیکرٹری خزانہ رہا ہو اُسے ریونیو اور بجٹ میں فرق نہیں←  مزید پڑھیے

ناشروں کا ڈی این اے۔۔عامر حسینی

50 کتابوں کا ایک مصنف مجھے کل کہنے لگا کہ اُس نے تین ناشر بدلے مگر ایسے لگا نام مختلف تھے ڈی این اے ایک ہی تھا ۔ سب کتابوں کے مسودے قبضے میں آنے سے پہلے “جیسے تھے” کتابیں←  مزید پڑھیے

تاریخ کا جدلیاتی مادیت پرستی کا نظریہ۔۔عامر حسینی

کیا تاریخ کا جدلیاتی مادیت پرستی کا نظریہ علی ابن ابی طالب کو اسلام کی ابتدائی تاریخ میں امن کا دشمن اور جنگ پرست ثابت کرتا ہے؟ کیا علی ابن ابی طالب اسلام کے ابتدائی دور میں ہونے والی خانہ←  مزید پڑھیے

وہ اپنے ہدف پہ الفاظ کو اینٹ اور روڑے بناکر اچھالتا ہے۔۔عامر حسینی

میری نظر میں گورایہ ایک ایسا پھکڑباز ہے جس کو طربیہ، مزاح نگاری سے کوئی واسطہ نہیں وہ اپنے ہدف پہ الفاظ کو اینٹ اور روڑے بناکر اچھالتا ہے اور استدلال و منطق اُسے ویسے پسند نہیں ہے – مقصد←  مزید پڑھیے