عامر حسینی کی تحاریر
عامر حسینی
عامر حسینی قلم کو علم بنا کر قافلہ حسینیت کا حصہ ہیں۔

سانحہ مری اور سلیم صافی کی نظر کی کمزوری۔۔عامر حسینی

سانحہ مری پہ سلیم صافی کا پہلا آفیشل ردِعمل ہمیں 10 جنوری 2022ء کی رات 8 بج کر 37 منٹ پہ معلوم ہوتا ہے جب وہ پاک فوج کے ریسیکیو آپریشن کو خراج تحسین پیش کرتا ہے – مری میں←  مزید پڑھیے

حیدر عباس وٹو کی رحمان عباس سے محبت۔۔عامر حسینی

ایک صحافی اپنے کام کی جگہ پہ بھانت بھانت کے لوگوں سے ملتا ہے اور وہ صحافی اگر اپنی قلم مزدوری پہ ہی قناعت کرنے والا ہو تو اکثر اپنی بیٹ میں روز ناخداؤں سے ٹکراؤ میں آتا ہے مگر←  مزید پڑھیے

منتخب حکومتوں کو باقاعدگی سے پٹڑی سے اتارنے والے۔۔عامر حسینی

حسن نثار پاکستانی میڈیا کی واحد گندی مچھلی نہیں ہے – ریاض ملک جمہوریت کے حامی کارکنوں کے لیے حسن نثار کا پرتشدد نسخہ شاید ہی حیران کن ہو۔ وہ وہی بوسیدہ باتیں کر رہا ہے جو ڈرائنگ روم ڈسکورس←  مزید پڑھیے

سلمان تاثیر کا قتل کس بڑی سازش کا حصہ تھا؟۔۔عامر حسینی

چار جنوری 2011ء کی تاریخ تھی جب میں فورٹ ریسٹورنٹ خانیوال میں مصدق مہدی جعفری اور بھائی اعظم خان کے ساتھ بیٹھا کافی پی رہا تھا کہ ریستوران کے ہال میں جانب شمال لگی ایل ای ڈی اسکرین پہ بریکنگ←  مزید پڑھیے

کربلا سے بچھڑے ہوئے سپاہی۔۔عامر حسینی

بیگم نصرت بھٹو سے بی بی شہید کو کربلا ورثے میں ملی تھی اور جب اس کربلا تک جانے والے امام مظلوم کے لشکر کا بچھڑا سپاہی “ذوالفقار علی ” راولپنڈی کے کوفے میں سولی پہ چڑھا دیا گیا جو←  مزید پڑھیے

بے نظیر بھٹو کی دو بار جلاوطنی(5)۔۔عامر حسینی

میاں نواز شریف اور اسٹبلشمنٹ میں ان کا نیٹ ورک عسکری اسٹبلشمنٹ سے محاذ آرائی میں مات کھا گیا۔ ملٹری اسٹبلشمنٹ نے جنرل پرویز مشرف کی قیادت میں چند گھنٹوں میں ایوان وزیراعظم پہ قبضہ کرلیا۔ اور نواز شریف سمیت←  مزید پڑھیے

بے نظیر بھٹو کی دو بار جلاوطنی(4)۔۔عامر حسینی

بے نظیر بھٹو کی جلاوطنی کے دو دور بے نظیر بھٹو نے 1997ء میں اٹھارہ نشتوں کے ساتھ عددی اعتبار سے پارلیمنٹ میں انتہائی کمزور اپوزیشن کے ساتھ بھی رجائیت کے ساتھ نواز شریف کو جمہوری ٹریک پہ چلانے کی←  مزید پڑھیے

بے نظیر بھٹو کی دو بار جلاوطنی( 3)۔۔عامر حسینی

محترمہ بے نظیر بھٹو کی سیاست کا ایک پہلو یہ تھا کہ انھوں نے میدان سیاست میں عوامی طاقت اور عوامی ووٹ بینک رکھنے والی کسی بھی سیاسی جماعت اور سیاسی شخصیت کو کبھی نظر انداز نہیں کیا چاہے اُس←  مزید پڑھیے

بے نظیر بھٹو کی دو بار جلاوطنی(2)۔۔عامر حسینی

جو لوگ اُس زمانے میں شعبہ صحافت سے وابستہ تھے اور سیاست جن کی بیٹ تھی وہ اچھے سے جانتے ہیں کہ اُس زمانے میں جنرل ضیاء الحق اور اُس کی فوج میں جہادی ذہنیت کے افسران اور آئی ایس←  مزید پڑھیے

بے نظیر بھٹو کی دو بار جلاوطنی(1)۔۔عامر حسینی

شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی زندگی کے جلاوطنی کے دونوں ادوار بہت اہم تھے- 1984ء میں بی بی اپنے علاج کے لیے لندن روانہ ہوئیں, یہ وہ وقت تھا جب جنرل ضیاء الحق پی پی پی کو ختم کرنے←  مزید پڑھیے

خچروں میں گھرے ایک ادیب کی کتاب۔۔عامر حسینی

آج میں اُس سے ملا تو اُس نے مجھ سے پوچھا کہ میری کتاب پہ تمہارا مضمون اب تک کسی ویب سائٹ پہ چھپا کیوں نہیں؟ میں نے کہا کہ مضمون میں نے پہلے لکھا اور “عنوان” بعد میں دینے←  مزید پڑھیے

ٹٹو۔۔عامر حسینی

وہ چنگ چی موٹر سائیکل رکشے سے جانب جنوب دو رویہ سڑک چک شہانہ روڈ کے بائیں طرف اتر جاتا ہے۔ سائیڈ والی جیب سے وہ پرانا سا پرس نکالتا ہے اور سو روپے کا ایک نوٹ رکشے والے کو←  مزید پڑھیے

خانیوال کے ضمنی الیکشن اور پی پی پی۔۔عامر حسینی

قومی حلقہ این 133 لاہور کے بعد اب لوگ سوال کررہے ہیں کہ صوبائی حلقہ پی پی 206 خانیوال میں پی پی پی کی کارکردگی کیا ہوگی؟ یہ سوال اس لیے بھی اہمیت کا حامل ہے کہ این اے 133←  مزید پڑھیے

سی پیک گوادر کی ترقی کی ضمانت کیوں نہیں بن پارہا؟ ۔۔عامر حسینی

سی پیک گوادر کی ترقی کی ضمانت کیوں نہیں بن پارہا جبکہ یہی سی پیک پاکستان اور چین کی کمپنیوں، جرنیل، بیوروکریٹس ، سیاست دانوں کو کھرب پتی بنا چکا ہے اور اُن کے سرمائے کو چار گنا کرچکا ہے←  مزید پڑھیے

اسٹبلشمنٹ بمقابلہ اسٹبلشمنٹ ۔۔عامر حسینی

میں بندوبستِ پنجاب کے اُس چھوٹی سی اقلیتی تجزیہ نگاروں کی ٹیم میں شُمار ہوتا ہوں جو نوے کی دہائی سے پاکستان کی “سول سوسائٹی ( لبرل پروفیشنل مڈل کلاس سیکشن) کی اکثریت کے اینٹی پی پی پی رجحان کو←  مزید پڑھیے

مفاد عاجلہ کا اسیر اعتزاز احسن اور پیدل سپاہی علی احمد کُرد۔۔عامر حسینی

علی احمد کُرد “ایجنٹ” نہیں “پیدل سپاہی” ہے۔ پیدل سپاہی کسی “اسپانسرڈ تحریک” کے ظاہری بیانیے کو سچ سمجھ کر دل و جان سے ساتھ دیتے ہیں اور بعد ازاں جب اصل “بیانیہ” سامنے آتا ہے تو پھر یہ قیادت←  مزید پڑھیے

پی پی پی کی بنیاد اور دیہی پنجاب۔۔عامر حسینی

قائدِ عوام ذوالفقار علی بھٹو نے ابتداء میں جن گروپوں کی مشاورت سے نئی پارٹی کی تشکیل کا فیصلہ کیا تھا اُن میں سب سے نمایاں شیخ رشید احمد کا گروپ تھا جو نیشنل عوامی پارٹی بھاشانی گروپ سے ذوالفقار←  مزید پڑھیے

روز کہیں دی تانگھاں اچ کھول رکھیساں بوہا ۔۔عامر حسینی

وہ تمہیں طلسم کے دروازے تک لے گیا وہاں لٹکے صدیوں پرانے قفل کی چابی بھی دے گیا اور جاتے جاتے کچھ منتر بھی بتاگیا تم نے منتر سن لیے چابی کہیں ٹانگ دی استاد محمود نظامی کا ایک انداز←  مزید پڑھیے

بلوائی ہجوم اور پاکستان۔۔عامر حسینی

آج کل ذہنی انتشار اس قدر ہے کہ سدھ بدھ بھولے بیٹھا ہوں ۔ ایک طرف مہنگائی کا سیلاب ہے جو مجھ جیسے مزدور کو خس و خاشاک بنائے ہوئے ہے تو دوسری طرف روزمرہ خرچ سے ہٹ کر علاج←  مزید پڑھیے

جب اینکر “مفتی” بنا۔۔عامر حسینی

ہر سخن سنجے کہ خواہد صی معنی ہا کند چوں زباں می باید اول خلوتے پیدا کند ہر سخن شناس کو معانی ہائے تازہ کی خواہش کے شکار کی خواہش ہوتی ہے لیکن اسے پہلے زبان کی طرح خلوت اختیار←  مزید پڑھیے