عامر حسینی کی تحاریر
عامر حسینی
عامر حسینی قلم کو علم بنا کر قافلہ حسینیت کا حصہ ہیں۔

امریکی نصاب تاریخ اور پاکستانی نژاد امریکی استاد/ محمد عامر حسینی

(میں امریکہ کے ایک ہائی اسکول میں انگریزی ادب کے علاوہ تاریخ بھی پڑھاتا ہوں۔ یہاں مختلف برسوں میں الگ الگ تاریخ پڑھائی جاتی ہے۔ ایک سال ورلڈ ہسٹری، ایک سال امریکا کی تاریخ، ایک سال آپ کی ریاست کی←  مزید پڑھیے

فاشزم کی نئی شکل/عامر حسینی

میں کل کافی عرصے بعد اپنے ایک پرانے ٹھکانے پر جا نکلا ۔ یہ چائے کا ایک کھوکھا ہے جس کے سامنے بنچ، کرسیاں اور چارپائیاں پڑی تھیں ۔ اب اس کھوکھے والے کا کام کافی بڑھ گیا تھا ۔←  مزید پڑھیے

الیخانی سلطنت ، مذہبی رواداری اور شیخ ابن تیمیہ/عامر حسینی

ایلخانی سلطنت (1256–1335) منگول سلطنت کی ایک شاخ تھی، جو ایران، عراق، آذربائیجان، ارمنستان، جارجیا، اور ترکی کے مشرقی حصوں پر مشتمل تھی۔ اس کی حدود مغرب میں اناطولیہ (ترکی) سے لے کر مشرق میں افغانستان تک، اور شمال میں←  مزید پڑھیے

مسلم تاریخ کی مسخ شدگی: ابن تیمیہ کے نظریات، وہابی ازم، اور جدیدیت پسند تحریکوں پر اثرات/عامر حسینی

تعارف مسلم تاریخ کی رواداری اور مذہبی تکثیریت پسندی کی حقیقت کو سمجھنے میں ایک اہم رکاوٹ وہابی لٹریچر اور اس کے زیر اثر پیدا ہونے والا مسخ شدہ تاریخی بیانیہ ہے۔ شیخ ابن تیمیہ کے نظریات کو بڑھا چڑھا←  مزید پڑھیے

شیخ ابن تیمیہ اور مملوک سلطنت -تاریخ کا قتل/عامر حسینی

تقی الدین ابو العباس احمد المعروف ابن تیمیہ [661ھ۔728ھ/1263۔1328] یہ شام کے قصبے حران میں پیدا ہوئے اور انہوں نے اپنا کچھ وقت قاہرہ میں ، کچھ اسکندریہ میں اور پھر باقی کی زندگی انہوں نے دمشق میں گزاری اور←  مزید پڑھیے

پسماندہ پدرسری شعور ،نظریاتی جدال/عامر حسینی

Battle of ideas کی جہاں سماجی اعتبار سے بہت بڑی اہمیت ہے وہیں علمی اعتبار سے بھی یہ بہت سنجیدہ اور انتہائی محنت طلب کام ہوتا ہے- خاص طور پر جب آپ فلسفہ ، سائنس، سماجیات ، تاریخ ، مذھب←  مزید پڑھیے

فاشزم ، بنیاد پرستی اور پدرسریت/محمد عامر حسینی

ولادیمیر الیچ اُلیانوف لینن نے کہا تھا: Imperialism strives for reaction everywhere. “سامراجیت ہر جگہ رجعت پرستی کو بڑھاوا دیتی ہے” جب سرمایہ داری کا بحران شدید ہوتا ہے تو یہ بنیاد پرستی اور فاشزم کے ذریعے سے استحصال زدہ←  مزید پڑھیے

آگ اور سائے/عامر حسینی

ممبئی، وہ شہر جو کبھی نہ سوتا تھا، اپنی صبحوں میں ایک عجیب بے چینی اور مستعدی رکھتا تھا۔ یہاں وقت جیسے خوابوں اور حقیقت کے درمیان ایک مبہم سرحد پر رقص کرتا تھا، جہاں ہر شخص ایک جاگتے خواب←  مزید پڑھیے

خاموشی/عامر حسینی

شہر کا نام *کوسمو* تھا—ایک ایسا شہر جو دن کی روشنی میں چمکتا اور رات کی تاریکی میں سسکتا ہوا محسوس ہوتا تھا۔ یہ وہی شہر تھا جہاں کے لوگ جینے کی کوشش کرتے تھے، مگر زیادہ تر اپنی زندگیوں←  مزید پڑھیے

تودہ پارٹی اور ایرانی انقلاب (4،آخری قسط)-عامر حسینی

پاکستان میں سابق کمیونسٹ، سوشلسٹ، سوشل ڈیموکریٹ آج جس بے شرمی اور ڈھٹائی سے لبرل ازم کا دفاع کرتے ہیں اور وہ ماضی میں اپنے سوشلسٹ کردار کو اذکار رفتہ قرار دیتے ہیں یہ کوئی نیا مظہر نہیں ہے –←  مزید پڑھیے

تودہ پارٹی اور ایرانی انقلاب (3)-عامر حسینی

پاکستانی لبرل دانشوروں کا ایک سیکشن ایسا بھی ہے جو ایران میں مذہبی پیشوائیت کے تحت ترقی پسند دانشوروں، طالب علموں اور مزدور قیادت کے قتل عام اور ان پر جبر کا ذمہ دار خود تودہ پارٹی کی قیادت کو←  مزید پڑھیے

تودہ پارٹی اور ایرانی انقلاب (2)-عامر حسینی

میں نے محمد امیدوار سے دوسرا سوال یہ کیا کہ کیا تودہ پارٹی تنہا اتنی طاقتور اور اہل تھی کہ وہ اکیلے شاہ ایران رجیم کے خلاف ایران میں انقلاب برپا کر دیتی؟ اس سوال کو کرنے کا مقصد یہ←  مزید پڑھیے

لبرل بورژوازی و پیٹی بورژوازی سے میری نفرت کے اسباب/عامر حسینی

ہم میں سے ہر کوئی اپنے تشکیلی دور Formative period میں کسی نا   کسی ایسی کتاب سے دوچار ہوتا ہے جو اسے بدل ڈالتی ہے اور اکثر و بیشتر ساری زندگی پر اس کے اثرات باقی رہتے ہیں – میں←  مزید پڑھیے

دریدا کے بھوت سے ذہنی مباشرت/عامر حسینی

کسی بھی کمیونٹی (چاہے وہ نسلی شناخت کی بنیاد پر کمیونٹی بنی ہو یا مذھبی بنیاد پر یا کہیں کہیں یہ دونوں بنیادیں ‘شناخت’ کا بنیادی حوالہ بنیاد جاتی ہیں) میں ایسے مہا ذہین جنم لیتے رہتے ہیں جنھیں اس←  مزید پڑھیے

قصہ ‘دریدا’ سے آشنائی کا/عامر حسینی

آج محمد خالد فیاض کی ایک پوسٹ پڑھی جس میں انہوں نے بتایا کہ ڈاکٹر خرم شہزاد نے ژاک دریدا کے ایک مضمون کا ترجمہ حواشی کے ساتھ کیا ہے اور انھوں نے یہ بھی بتایا کہ ایک اور ترجمہ←  مزید پڑھیے

قومی تحریک اور سامراجیت/عامر حسینی

قومی جبر اور ظلم کے خلاف تحریک میں مظلوم قوم کے مختلف طبقات شامل ہوتے ہیں اور ان طبقات کا کردار اس تحریک بارے ان کے رجحان پر اپنا اثر ڈالتا رہتا ہے ۔ مظلوم قوم کے اشراف اور درمیانے←  مزید پڑھیے

سفاری/عامر حسینی

رحمان کو بچپن سے ہی جنگلی حیات سے محبت تھی۔ اس نے ہمیشہ افریقہ کے سفاریوں کی تصویریں دیکھی تھیں اور خواب دیکھا تھا کہ کبھی وہ بھی وہاں جائے گا۔ لیکن غربت اور معاشی مشکلات نے اس کے خوابوں←  مزید پڑھیے

کار لاحاصل/عامر حسینی

نوٹ: ہمیں گھر، اسکول ، کالج ، یونیورسٹی ، بازار ، مسجد ، کلیسا ، مندر میں ہی نہیں بلکہ ہر ایک آموزش میں یہی تبلیغ کی جاتی ہے کہ ترقی کے ٹاپ پر پہنچنے کا ایک ہی راستہ  ہے←  مزید پڑھیے

بند گلی کی سیاست/محمد عامر حسینی

پاکستان تحریک انصاف پر پابندی اور سابق صدر عارف علوی، عمران خان اور سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری پر آئین کے آرٹیکل 6 کے تحت ریفرنس سپریم کورٹ بھجوانے کا فیصلہ آئین کے آرٹیکل 17 کے تحت وفاقی حکومت کے←  مزید پڑھیے

کیا ہونا چاہیے؟-محمد عامر حسینی

سیاست کے میدان میں “کیا ہونا چاہیے ؟ ” کا سوال بدترین حالات خاص طور پر اس وقت زیر بحث آتا ہے جب عالمی سرمایہ داری نظام “کساد بازاری کا شکار ہوتا ہے۔ سرمایہ دارانہ نظام سے جڑی ریاستوں میں←  مزید پڑھیے