مجھے تو اپنوں نے لوٹا غیروں میں کہاں دم تھا میری کشتی وہاں ڈوبی جہاں پانی بہت کم تھا باچا خان کی عدم تشدد کی فکر کا آسرا تھا اور اُسی مرد بے ریا کی سرزمین کے باسیوں نے ہمارا← مزید پڑھیے
کچھ دن پہلے اپنے شناختی کارڈ کی تجدیدِ نو کے سلسلے میں نادرا جانے کا اتفاق ہوا۔ ایک گھنٹے کا کام تھا جو نادرا کی مہربانی کی وجہ سے ہم نے صبح آٹھ بجے سے لے کر چار بجے تک← مزید پڑھیے
ہر زمانے کی کچھ ضروریات ہوتی ہیں۔ اس میں ثقافت، کھانا پینا، رہن سہن، چیزوں کو استعمال کرنا اور حتیٰ کہ سزا اور جزا کا بھی اسی زمانے سے تعلق بن جاتا ہے۔ اسی طرح کبھی کبھی کچھ استعارے بھی← مزید پڑھیے
جہاز میں میری برابر والی سیٹ پر دبئی میں کام کرنے والا پٹھان ٹیکسی ڈرائیور بیٹھا تھا۔۔اس سے سوال کیا، آخر کیا وجہ ہے کہ تم لوگ پاکستان میں ایسی ڈرائیونگ کرتے ہو کہ بندے کو مار دیتے ہو اور← مزید پڑھیے
جب بھی کوئی لکھنے والے مین فریم میں تحریر لکھتے ہیں تو وہ اپنی تحریر کبھی بھی اُس لقب سے اُس شخصیت کو نہیں لکھتے، جو لقب لوگوں نے عزت اور احتراماً ان کو دیا ہوتا ہے۔ ہمیشہ اس کے← مزید پڑھیے
اس حصے کو پڑھنے سے پہلے پارٹ ون ضرور پڑھ لیجیے۔ کہ اُس پارٹ میں ڈائٹ کے بارے میں کچھ بنیادی باتیں بتائی گئ ہیں۔ اب اس دوسرے حصے میں آپ کو کچھ ڈائٹ پلان بتایں گے۔یاد رکھیے یہ پلان← مزید پڑھیے
طالبان کیا امن کے پیامبر کے ماننے والے ہیں؟ ایک مغالطہ عامر کاکازئی کربلا کا میدان ایک طرف ہمارے پیارے رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم کا لاڈلا نواسا حضرت امام حسین اپنے بہتر ساتھیوں کے ساتھ، جن میں عورتیں،← مزید پڑھیے
ہمارے رائٹسٹ یا اسلامسٹ کافی عرصے سے اِس بات کی تشہیر کرتے رہے ہیں کہ طالبان ایک انصاف پسند، امن قائم کرنے والے، انسان دوست اور اسلام کے اصولوں پر چلنے والا ایک گروہ یا جماعت ہے۔ اِن کا کبھی← مزید پڑھیے
وزن کم کرنے سے پہلے کچھ اہم باتیں : 1. وزن گھٹانے والے سب سے پہلے یہ بات ذہن نشین کر لیں کہ جس محبت ،محنت، بسیار خوری اور وقت لگا کر انہوں نے یہ وزن یا چربی چڑھائی ہے← مزید پڑھیے
پاکستان میں ایک عرصے سے رائٹسٹ اور لیفٹیسٹ کے نظریات کی جنگ جاری ہے۔ دہشتگردوں کے پاکستان پر حملے کے بعد یہ نظریاتی لڑائ اسلامسٹ اور لبرل میں تبدیل ہو چکی ہے۔ آئیے آج اکمل شہزاد گھمن صاحب کی کتاب← مزید پڑھیے
آجکل علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے ایک پیپر کے سوال پر کافی شور ہے، جس میں میٹرک کے طالب علم سے ایک عجیب و غریب سوال گیا ہے جس میں اس کی بہن کے خدوخال کے بارے میں پوچھا گیا← مزید پڑھیے
جب کالا باغ ڈیم بنانے کی باری آتی ہے تو کہا جاتا ہے پختون خواہ کے باشندے بنانے نہیں دیتے ۔ جب بلوچستان میں ترقی کی بات کی جاتی ہے تو کہا جاتا ہے کہ وہاں کے سردار ترقی نہیں چاہتے۔← مزید پڑھیے
لکھاری کے اجرا پر اُن کے لیے مبارک باد اور ایک پیغام ”لکھاری” اور اُس کی زمہ داری اس وقت پاکستان میں ان لاین میگزین کی شروعات ہیں۔ لکھاری کو چاہیے کہ دلیل کے ساتھ، ہم سب کو بجاۓ بحث← مزید پڑھیے
زیتون جس کا نام ذہن میں آتے ہی صرف اُس کے تیل کا خیال آتا ہے، مگر اس کا لذیذ پھل، جس کا استعمال کم ہے، نہ صرف خوش زائقہ ہوتا ہے، بلکہ صحت کے لیے فائدہ مند ہوتا ہے۔← مزید پڑھیے
باپ اور اس کے بچے کے درمیان کا رشتہ بھی عجیب ہوتا ہے، جو صرف احساسات پر مبنی ہوتا ہے۔ جس کو آپ محسوس کر سکتے ہو، مگرکبھی بھی اس کی محبت میں الفاظ آپ کو نہیں ملیں گے۔ ماں← مزید پڑھیے