امجد عباس، مفتی کی تحاریر
امجد عباس، مفتی
اسلامک ریسرچ سکالر۔

توہین عدالت سے متعلقہ چند مقدمات کا احوال ۔۔۔ امجد عباس

ضمنی طور پر عرض کروں، تلہ گنگ میں بھی ایک مسلمان سکول ٹیچر پر، دورانِ بحث و مناظرہ، صحیح بخاری کی ایک حدیث کو پنجابی میں نقل کرنے پر "توہینِ رسالت" و "توہینِ مذہب" کا مقدمہ درج ہوا۔ وہاں بھی سارا زور مولوی صاحبان نے لگا رکھا تھا۔ بالآخر 8، 9 سال بعد وہ سکول ٹیچر صاحب "باعزت" بری ہوئے۔←  مزید پڑھیے

محرم الحرام؛ مجالس اور اصلاح ۔۔۔ امجد عباس

ان مجالس میں ذاکرین کا کردار اس قدر تک ہوتا ہے کہ وہ سامعین کو فضائل و مصائب بتائیں، انھیں نعت خواں فرض کر لیں جبکہ خطباء تفصیل سے واقعات کربلا اور مقاصد قیام امام عالی بیان کرنے کے ذمہ دار شمار ہوتے ہیں-←  مزید پڑھیے

مشت زنی کے متعلق فقہاء کی آراء کا اجمالی جائزہ۔۔امجد عباس مفتی

ڈاکٹر حافظ محمد زُبیر صاحب نے اِس موضوع پر، فقہ جعفری اور زیدی کے علاوہ دیگر فقہی مذاہب کی آراء کو بیان کیا ہے، چناچنہ میں جعفری اور زیدی فقہاء کی آراء پیش کیے دیتا ہوں۔ سورہ نور، آیت 33←  مزید پڑھیے

ایامِ فاطمیہ کی مناسبت سے، چند امور کا اجمالی تذکرہ (صحیح روایات کی روشنی میں) ۔۔مفتی امجد عباس

نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی وفات کے بعد جانشینی اور آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے امور کی نگرانی کے حوالے سے مسلمانوں میں شدید اختلافات نے جنم لیا۔ اِسی عرصے میں اہلِ بیتؑ←  مزید پڑھیے

فقہاء کی ترجیحات اور انسانوں کے حقیقی مسائل، میلادِ مسیح کے تناظر میں۔۔مفتی امجد عباس

 یورپ سے آئے، ایک پاکستانی سکالر نے ہمیں ایک بار بتایا کہ وہ یورپ میں جہاں بھی گئے ہمارے لوگ یہی پوچھتے ہیں کہ یہاں گوشت کھا سکتے ہیں؟ یورپ میں بسنے والے مُسلمانوں کی نظر میں سب سے بڑا←  مزید پڑھیے

سماج میں دم توڑتی مذہبیت کے آفٹر شاکس۔۔۔ مفتی امجد عباس

نجانے کیوں ہر گزرتے لمحے کے ساتھ مجھے ایسے لگتا ہے کہ مذہب ہمارے سماج میں دم توڑتا جا رہا ہے۔ یورپ میں کلیسا کے بڑھتے ہوئے مظالم، مذہبی رہنماؤں کے متشدانہ رویوں اور مذہبی بحث و مناظروں کا نتیجہ←  مزید پڑھیے

شیعی علمی میراث اور ’’تقیہ‘‘۔۔۔ مفتی امجد عباس

تقیہ انفرادی سطح پر اپنی جان، مال اور عزت بچانے کا ایک شرعی حیلہ ہے۔ ’’تقیہ‘‘ کے جواز و عدمِ جواز کا فیصلہ حالات کو دیکھ کر ہی کیا جا سکتا ہے۔ تقیہ بسا اوقات جائز، کبھی واجب تو کبھی←  مزید پڑھیے

تسامح، مبانی کا اختلاف اور دیگر امور کا شیعی علومِ حدیث پر اثر

تسامح، مبانی کا اختلاف اور دیگر امور کا شیعی علومِ حدیث پر اثر امجد عباس اہل تشیع محدثین کے ہاں، مقبول احادیث کے تعین میں اختلاف رہا ہے۔ قدماء کے نزدیک قابلِ عمل حدیث کو صحیح سمجھا جاتا تھا، خواہ←  مزید پڑھیے

نیل پالش کے ساتھ وضوء اور غُسل

نیل پالش کے ساتھ وضوء اور غُسل (عُسر و حرج کے تناظر میں): امجد عباس، مفتی مسلمان فقہاء کی اکثریت نیل پالش کے ساتھ وضوء اور غُسل کو درست نہیں جانتی۔ اِن کی دلیل یہ ہے کہ وضوء اور غسل←  مزید پڑھیے

اغواء شدگان” بلاگر حضرات، افوہیں، الزامات، خدشات اور ہم

اغواء شدگان” بلاگر حضرات”، افوہیں، الزامات، خدشات اور ہم مفتی امجد عباس بہت سے فیس بُک استعمال کرنے والوں کی طرح میں بھی اغواء ہونے والے بلاگر حضرات سے نہیں ملا، نہ اُن کے خیالات سے کچھ آشنائی ہے، ہاں←  مزید پڑھیے

نکاحِ متعہ، حُرمت، دلائل اور اعتراضات کا اجمالی جائزہ

نکاحِ متعہ، حُرمت، دلائل اور اعتراضات کا اجمالی جائزہ مفتی امجد عباس نوٹ:( یہ ایک علمی مقدمہ ہے،صاحبان علم و ہنر میں سے جو اس مسئلے پرمدلل نگارشات پیش کرنا چاہیں “مکالمہ “سائٹ ان کے لیے حاضر ہے،مگر سطحی اور←  مزید پڑھیے