گلگت بلتستان: 77 سالہ محرومیوں کے سائے میں وسائل کی لوٹ ماراور عوامی احتجاج/شیر علی انجم
گلگت بلتستان پاکستان کے زیر انتظام وہ خطہ ہے جو قدرتی حسن، برف پوش پہاڑوں اور معدنی وسائل کی دولت سے مالا مال ہے۔آج 77 سالہ سیاسی بے یقینی، آئینی محرومی اور وسائل کی غیرمنصفانہ تقسیم کے خلاف سراپا احتجاج← مزید پڑھیے