انوار احمد کی تحاریر

 ڈاکٹر ذاکر نائیک کے بیانات اور تنازعات/انوار احمد

علامہ اقبال کی نظم “ابلیس کی مجلس شوری” سے اقتباس۔ مست رکھو ذکر و فکر صبح گاہی میں اسے پختہ تر کر دو مزاج خانقاہی میں اسے ہے یہی بہتر الہٰی یاد میں الجھا رہے یہ کتاب اللہ کی تاویلات←  مزید پڑھیے

ڈاکٹر انور نسیم کی یاد میں/انوار احمد

ڈاکٹر انور نسیم کا نام پہلی مرتبہ تب سنا تھا جب ہمارے استاد سید افتخار حسین شاہ نے انہیں ایک مکتوب لکھا تھا اور وہ شاہ صاحب نے اپنے شاگردوں کو پڑھ کر سنایا تھا ۔ کسی اخبار میں ڈاکٹر←  مزید پڑھیے

کلیاتِ سیّد ریاض حسین زیدی/انوار احمد

سید ریاض حسین زیدی ہمیں 1965 ۔67 ایمرسن کالج ملتان میں اردو اختیاری پڑھاتے تھے یہ کلاس 70 سے زائد طالب علموں پر مشتمل تھی جس میں روف شیخ ، خالد شیرازی، شاہد زبیر تھے ، تب طالب علموں کو←  مزید پڑھیے

کرکٹ سے سیاست تک زوال کا سفر/انوار احمد

بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیم نے پاکستان کے خود ساختہ شاہینوں کو انہی کی سر زمین پر دھول چٹا دی۔ اتنی بڑی فتح کے باوجود ان کے کسی کھلاڑی نے نہ تو گراؤنڈ میں سجدہ کیا نہ ہی دعا کے←  مزید پڑھیے

قصّہ امریکی ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرنے کا/انوار احمد

امریکہ میں ڈرائیونگ لائسنس صرف ڈرائیونگ کا اجازت نامہ ہی نہیں بلکہ اس کے حاصل کر لینے کے بعد آپ امریکن سسٹم میں بھی شامل ہو جاتے ہیں۔ یہ امریکی زندگی کے ہے شعبے میں کام آتا ہے چاہے بینک←  مزید پڑھیے

میری دُعائے نیم شبی بے اثر گئی/انوار احمد

میرا دادھیال لکھنؤ کی ایک مضافاتی آبادی” نگرام” سے ہے جو لکھنؤ سے صرف چند کوس کے فاصلے پر واقع تھا ۔ نگرام اور خاص طور سے میرے خاندان میں بڑی بڑی علمی اور ادبی شخصیات نے جنم لیا جو←  مزید پڑھیے

پاکستانی کرکٹ ٹیم اور ورلڈ کپ/انوار احمد

ورلڈ کپ 2024 کے افتتاحی میچ میں پاکستان کے “شاہین” امریکہ کی کلب لیول ٹیم سے ذلت آمیز شکست کے بعد اسی شام ڈیلس میں ایک مقامی مذہبی تنظیم ایسٹ پلانو اسلامک سینٹر کی منعقد تقریب A Journey of Inspiration←  مزید پڑھیے

کراچی کے سابق ڈان عرف دادا(2)-انوار احمد

افضال کے والد انوار محمد خان ڈی ایس پی تھے جو ایک طوائف اختری بیگم کے عشق میں گرفتار ہوئے اور اختری بیگم نے انہی کے پستول سے انہیں اپنے گھر ہی میں قتل کر دیا۔ اختری بیگم کیس بہت←  مزید پڑھیے

کراچی کے سابقہ ڈان عُرف دادا/انوار احمد

80کی دہائی سے پہلے کراچی میں سیاسی جماعتوں کی دہشت گردی،بھتہ خوری اور منظّم جرائم کا کوئی وجود نہیں تھا اور عمومی طور پر شہر کا ماحول پُرسکون تھا۔ ایسا نہیں ہے کہ اس دور میں جرائم نہیں ہوتے تھے←  مزید پڑھیے

تین شاعروں کی ہم خیالی،محض اتفاق یا؟-انوار احمد

ساحر لدھیانوی، احمد فراز اور مسرور انور اپنے عہد کے بے مثال شاعر تھے جنہوں نے روایتی شاعری کے علاوہ فلمی شاعری میں بھی خوب نام کمایا۔ یہ سب اپنی اپنی جگہ ایک عہد ساز شخصیت تھے۔ میری اس تحریر←  مزید پڑھیے

فلم شطرنج کے کھلاڑی اور نوابین لکھنئو/انوار احمد

پچھلے دنوں منشی پریم چند کی کہانی پر بنی بھارتی فلم “شطرنج کے کھلاڑی” دیکھی۔ فلم کے دو مرکزی کردار لکھنؤ کے نواب ذادے ہیں اور شطرنج کے رسیا جنہیں اپنے گھر بار اور حالات سے کوئی دلچسپی نہیں اور←  مزید پڑھیے

شاہد صاحب کے تبصرے کا جواب/انوار احمد

شاہد صاحب کے تبصرے پر میرا جواب جو انہوں نے میرے مضمون “ ایک اور دو قومی نظریے ” کے تناظر میں کیا۔           میرے بہت محترم شاہد حسین صاحب ۔ محبوب صاحب اور محمد سلیم←  مزید پڑھیے

ایک اور ” دو قومی نظریہ”/انوار احمد

قیام پاکستان کے جواز کے لیے مسلم لیگ کی قیادت نے” دو قومی نظریہ ” پیش کیا جس کی توجیہہ یہ تھی کہ ہندو اور مسلمان دو الگ الگ قومیں ہیں اور انکا ساتھ رہنا ممکن نہیں ،لہذا مسلمانوں کے←  مزید پڑھیے

کیا یہی تو “بیرونی سازش”نہیں ؟۔۔انوار احمد

پچھلے دو ہفتوں سے پوری قوم ایک ہیجان کا شکار ہے ۔ معاشرہ بُری طرح بٹ چکا ہے۔ ہر فرد اپنے موقف اور پسند کی پارٹی کو سچا اور مخالف کو غدار اور نامعلوم کن کن القابات سے نواز رہا←  مزید پڑھیے

شوق کتب بینی اور محلہ لائبریری ۔۔انوار احمد

اب سے چند دہائی پہلے کراچی کے ہر محلے اور اکثر گلی کے نکڑ پر ایک دو لائبریری ضرور ہوا کرتی تھیں جہاں سے ہر موضوع پر چار آنے یا آٹھ آنے روز کرایہ پر عمدہ اور معلوماتی کتب آسانی←  مزید پڑھیے

یو این میں عمران خان کی تقریر پر میرا تجزیہ ۔۔۔انوار احمد

میں قطعی غیر سیاسی،غیر جانبدار اور ایک حقیقت پسند روشن خیال انسان ہوں۔ جذباتی بیانات ، تقارہر اور الفاظ کا ہیر پھیر مجھے نہیں آتا۔پاکستان کی محبت اور اسکی معاشی ،جمہوری اور معاشرتی بہتری میری اولین ترجیح ہے۔ میرا ایمان←  مزید پڑھیے

اسرائیل سے سفارتی تعلقات۔۔۔میرا نقطہ نظر۔۔انوار احمد

آخر ہم ہی کیوں عربوں کی خوشنودی میں اسرائیل سے بگاڑ کیے ہوئے ہیں جبکہ ہمارا اس سے کسی قسم کا جھگڑا بھی نہیں جس فلسطین کے لئیے ہمارے پیٹ میں زیادہ مروڑ اٹھتا ہے وہ ہمیشہ سے بھارت نواز←  مزید پڑھیے

تقسیم ہند کے چند محرکات۔۔۔۔انوار احمد

انگریزوں کے ہندوستان پر قبضے سے پہلے برصغیر میں حکومت مسلمانوں کی نہیں بلکہ چند مسلمان خاندانوں کی تھی جو بیرونی حملہ آور تھے انکا مقصد اسلام کی ترویح و تبلیغ نہیں بلکہ ہندوستان کی دولت لوٹنا تھا ۔ کیا←  مزید پڑھیے

سوشل میڈیا اور مذہبی استحصال۔۔۔۔انوار احمد

 ایک عرصے سے فیس بک ، واٹس اپ اور دوسرے ذرائع ابلاغ پر مختلف لوگوں اور حلقوں کی جانب سے مذہبی مواد پر مبنی میل ، طغرے ، پوسٹس ، احادیث اور قرآنی آیات ، پند و نصائح اور تبلیغی←  مزید پڑھیے

سعودی عرب ، جدیدیت کی طرف گامزن۔۔۔انوار احمد

پہلی جنگ عظیم سے قبل خلافت عثمانیہ کی حکمرانی تقریباً سارے کے سارے مشرق وسطی، افریقہ میں کئی ممالک اور مشرقی یورپ کے ایک بڑے حصے پر قائم تھی۔ ایک شاندار ماضی رکھنے کے باوجود وہی ترکی جو سلطنت عثمانیہ←  مزید پڑھیے