آصف محمود کی تحاریر
آصف محمود
حق کی تلاش میں سرگرداں صحافی

کامیاب ’عثمان ڈار ‘ پروگرام؟۔۔آصف محمود

’کامیاب جوان پروگرام ‘میں جوان سے مراد اگر جناب عثمان ڈار ہیں تو بلا شبہ یہ ایک کامیاب پروگرام ہے لیکن اگر جوانوں سے مراد رعایا ہے تو مجھے ڈر ہے اقتدار کی بہار گزرنے کے بعد اس کا نیا←  مزید پڑھیے

فیصل واڈا کہنا کیا چاہتے ہیں؟۔۔آصف محمود

فیصل واڈا فرماتے ہیں کہ کالعدم تحریک لبیک سے معاہدے کا وزیر اعظم کو علم ہی نہیں تھا اور وزیر داخلہ کا دعوی ہے کہ وزیر اعظم کو نہ صرف اس معاہدے کا علم تھا بلکہ یہ ان کی اجازت←  مزید پڑھیے

کنٹینرز سے آگے؟۔۔آصف محمود

کیا ہماری انتظامی صلاحیت بس یہی رہ گئی ہے کہ کوئی گروہ احتجاج کرنے نکلے تو شہر کو کنٹینر لگا کر بند کر دیا جائے؟ کیا احتجاجی ہجوم سے نبٹنے کا کوئی جدید ، مہذب اور قابل عمل طریقہ نہیں←  مزید پڑھیے

ہمارا اعتماد چیک کریں ۔۔آصف محمود

’ہمارے معاشی ماہرین طالبان حکومت کی مدد کریں گے‘۔۔۔۔ جناب شاہ محمود قریشی کا بیان پڑھا تو تحریک انصاف کے ایک اہم رہنما کو واٹس ایپ کیا اور پوچھا عالی جاہ ،آپ کے معاشی ماہرین نے اپنے ملک کے ساتھ←  مزید پڑھیے

ہیرو جنازے نہیں پڑھتے۔۔آصف محمود

اللہ جسے چاہتا ہے عزت دیتا ہے۔۔۔۔ڈاکٹر اے کیو خان اس فرمان الہی کی جیتی جاگتی تفسیر تھے۔ یہاں عالم یہ ہے کہ اہل اقتدار دو درجن ترجمان ، سینکڑوں یو ٹیوبرز اور سوشل میڈیا پر ہزاروں کا لشکر جرار←  مزید پڑھیے

فیس بک کا متبادل کیا ہے؟۔۔آصف محمود

فیس بک پر ’ کمیونٹی سٹینڈرڈ‘ کے نام پر آزادی رائے محدود تر ہوتی چلی جا رہی ہے اور دوست سوال اٹھا رہے ہیں کہ فیس بک کا متبادل کیا ہے۔میرے نزدیک اس کا فی الوقت کوئی متبادل نہیں ہے۔←  مزید پڑھیے

چائے میں چینی کے نو دانے کم ڈالیے۔۔آصف محمود

صبح دم چائے پینے لگا تو علی امین گنڈا پور کی یاد آ گئی۔ میں نے چینی والے چمچ میں سے گن کر 9 دانے نکال کر واپس بوتل میں ڈال دیے اور باقی کی چمچ چائے کی پیالی میں←  مزید پڑھیے

خزانہ خالی ہے۔۔آصف محمود

جناب مہنگائی بہت بڑھ گئی ہے۔کیا آپ کو خبر ہے؟ کہاں ہے مہنگائی ، آپ کو معلوم ہے پاکستان آج بھی سستے ترین ممالک میں سے ایک ہے۔ ملک میں مہنگائی نام کی کوئی چیز نہیں ہے۔ہاں البتہ ہم مہنگائی←  مزید پڑھیے

شہد کی مکھی آنے کی دیر ہے۔۔آصف محمود

سال کے بعد ایک خطاب ہوتا ہے اور اہل دربار اپنے سارے غناء کے ساتھ سال کے بارہ موسم قصیدے میں گزار دیتے ہیں۔ ملک الشعراء اور ان کے تمام ہمنوائوں کے ہاں اس بات پر اتفاق پایا جاتا ہے←  مزید پڑھیے

حیدر علی تو صوفی تھا، ٹیپو سلطان؟۔۔آصف محمود

تاریخ بھی ایک عبرت کدہ ہے۔ حیران کر دیتی ہے۔ یہ 1799 کا مارچ تھا۔نماز جمعہ پڑھ کر لوگ نکلے تو منادی کرنے والے نے منادی کی : ’’ اے مسلمانو! سنو،میسور کے صوفی بادشاہ حیدر علی کا بیٹا فتح←  مزید پڑھیے

ٹرانزٹ ویزے۔۔پاکستان کا درست فیصلہ

افغانستان سے غیر ملکیوں کے انخلاء کے لیے پاکستان نے چند ہزار لوگوں کو ٹرنزاٹ قیام کی اجازت دی تو اس پراعتراضات کا ایک سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔تنقید کا یہ طوفان نا قابل فہم ہے۔ناقدین کے خلوص میں شک←  مزید پڑھیے

ہیں تو بڑے نیک بخت۔۔آصف محمود

برطانوی وزارت دفاع کے جونیئر وزیر جیمز ہیپی نے کہا :کابل ائر پورٹ پر حملہ ہو سکتا ہے، اگلے ہی روز کابل ایئر پورٹ پر حملہ ہو گیا۔ جب انہوں نے حملے کی بات کی تو سکائی نیوز کے نمائندے←  مزید پڑھیے

یہ کیسا احساسِ کمتری ہے۔۔آصف محمود

یہ ہمارا ایم اے انگریزی کا پہلا سمسٹر تھا۔ استاذ محترم نے پڑھاتے پڑھاتے کتاب بند کر دی اور کہنے لگے : میں آپ سے چند باتیں کہنا چاہتا ہوں۔انہیں پلے باندھ لیجیے اور اس کے بعد انگریزی ادب جتنا←  مزید پڑھیے

تھی خبر گرم کہ قاسم کے اڑیں گے پرزے۔۔آصف محمود

عجیب دھول اڑائی گئی ۔ایسی کہ الامان۔ قاسم علی شاہ صاحب کی چند تصاویر تھیں اور اعلان عام تھا کہ ایک عدد ویڈیو بھی آنے کو ہے اور پھر قاسم کے اڑیں گے پرزے ۔ ہر وہ شخص اس ہانکے←  مزید پڑھیے

کیا یہ فکری بددیانتی نہیں ؟۔۔آصف محمود

فلسطین سے الجزائر تک ،کوئی سادہ لوح پاکستانی ، ذرا سا پریشانی کا اظہار کر دے تو یہ کندھے اچکا کر کہتے ہیںاوہ یوسٹوپڈ ! اپنے ملک کا سوچو اور دوسرے ممالک کے داخلی مسائل پر بات کرنا بند کرو۔لیکن←  مزید پڑھیے

آج پانچ اگست ہے جناب والا۔۔آصف محمود

آزاد کشمیر کے نئے وزیر اعظم کے انتخاب کی گہما گہمی میں آپ بھول گئے ہوں تو آپ کو یاد دلا دوں کہ آج پانچ اگست ہے۔ ٹھیک دو سال پہلے آج ہی کے دن بھارت نے بین الاقوامی قانون←  مزید پڑھیے

نور مقدم اور مسلم سماج۔۔آصف محمود

نور مقدم کے باپ نے ابھی اپنی بیٹی کے ٹکڑوں میں بٹے وجود کو دفن بھی نہیں کیا تھا کہ سوشل میڈیا کے’ اسلامسٹ ‘ نظریاتی کوڑا لہراتے ہوئے آ گئے ۔قاتل نے صرف سر کاٹا تھا ، ان داروغوں←  مزید پڑھیے

مارگلہ کب’’ مہذب ـ‘‘ ہو گا؟(حصّہ اوّل)۔۔آصف محمود

اسلام آباد میں اکثر ایسا ہوتا ہے کہ بعض تقاریب میں غیر ملکی معزز مہمان مقامی لوگوں کو تہذیب اور اقدار سکھاتے پائے جاتے ہیں۔ ایسی ہی ایک تقریب مارگلہ کی دہلیز پر سجی تھی اور معزز مہمان مقامی لوگوں←  مزید پڑھیے

افغانستان کے نومولود خیر خواہ۔۔آصف محمود

امریکہ نے جس انداز سے بگرام ائیر فیلڈ خالی کیا ہے ، اس میں جتنی بھی جنگی حکمت چھپی ہو ، لوک داستانوں میں اس کا عنوان ندامت ہی ہو گا۔ عالم یہ ہے کہ خود افغان کمانڈر شکوہ کناں←  مزید پڑھیے

افغانستان میں امریکہ کو کیا ملا؟۔۔آصف محمود

افغانستان سے غیر ملکی افواج کا انخلاء جاری ہے۔ ایک طالب علم کے طور پر میرے پیش نظر یہ سوال ہے کہ دو عشروں پر مشتمل اس مہم جوئی سے امریکہ کو کیا حاصل ہوا؟ اس جنگ کے اثرات غیر←  مزید پڑھیے