اسما مغل کی تحاریر
اسما مغل
خیالوں کے سمندر سے چُن کر نکالے گئے یہ کچھ الفاظ ہی میرا تعارف ہیں

تنوع اور اسلام میں ابتدائی سائنسی روایت /پروفیسر عرفان حبیب

میں نے ان مضامین پر تقریباً دس سال پہلے غور و فکر کرنا اور لکھنا شروع کیا تھا۔ ان کا محرک میرے اندر اسلام اور دنیا میں بڑھتی ہوئی بنیاد پرستی کے خلاف پایا جانے والا اضطراب تھا۔ عالمی سیاست←  مزید پڑھیے

خیبر پختونخوا میں کیا تاریخ خود کو دہرا رہی ہے؟-قادر خان یوسف زئی

خیبر پختونخوا پاکستان کا وہ خطہ ہے جہاں دہشت گردی کے خلاف جنگ ایک نہ ختم ہونے والی آزمائش رہی ہے۔ یہاں کی تاریخ گواہ ہے کہ ہر بار جب دہشت گردی کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کی گئی، دشمن←  مزید پڑھیے

مشکور رضا/شہناز احد

آج تم بھی ڈھیروں مٹی تلے جا سوۓ۔ آج دوپہر جب میں واٹس اپ پر آۓ پیغامات دیکھ رہی تھی کہ آرٹس کونسل سے آنے والا نماز جنازہ کا پیغام فون کے پردے پر جھلملایا میں نے عادت کے مطابق←  مزید پڑھیے

ہم غیر مہذب ضرور ہیں،غیر اسلامی نہیں/عامر شہزاد

”بہن، بہن آپ غلط ہیں، آپ کا سوال غلط ہے۔۔آپ پہلے مانیے کہ آپ غلط ہیں“۔ ”اسلامی معاشرہ پیڈوفائل نہیں ہو سکتا“۔ سفید قمیض اور کالے ماسک والی لڑکی شاید اس نے خود کو پروشہ کہا تھا بہت متین لڑکی←  مزید پڑھیے

ہم اتنے ججمنٹل کیوں ہیں؟-توصیف اکرم نیازی

پاکستانی معاشرے کی نفسیات اور اس کی وجوہات (تحریر لمبی ہے لیکن پڑھنے سے کچھ فائدہ ضرور ہوگا. نقصان صرف یہ کہ زیادہ سے زیادہ دس منٹ ضائع ہوں گے.) کل میرا ایک ٹریننگ سیشن تھا جس کا موضوع تھا←  مزید پڑھیے

کچھ کہانیاں کبھی پرانی نہیں ہوتیں/ناصر عباس نیّر

’’عقیدہ آدمی کا ہوتا ہے، لاش کا نہیں‘‘ ، میں نے ۲۰۱۷ میں لکھی تھی جو ۲۰۱۸ء میں شائع ہونے والی کتاب ’’راکھ سے لکھی گئی کتاب ‘‘ میں شامل ہوئی۔ اس کے کچھ اقتباسات پیش ہیں۔ ابھی چند دن←  مزید پڑھیے

” اے آئی کلون ” کسی بھی انسان کا ڈیجیٹل ورژن/ارشد خان آستک

موجودہ دور میں اے آئی کلون کے نام سے ایک انتہائی دلچسپ ٹیکنالوجی تقریباً پوری طرح متعارف کی جاچکی ہے۔ اس میں آپ اپنی یا کسی بھی شخص بشمول سیلیبرٹیز کا اواتار بناسکتے ہیں جو ویڈیو میں آپ یا اس←  مزید پڑھیے

دو سینٹ کا فرق ہے/امتیاز احمد

مجھے تیسرے مہینے بھی یہ میل موصول ہوئی کہ آپ کی ادائیگی میں سے یہ دو سینٹ واپس کر دیے گئے ہیں۔ ایک یورو میں 100 سینٹ ہوتے ہیں اور یہ اتنی معمولی رقم ہے کہ اس کی اطلاع دینے←  مزید پڑھیے

بعد از خدا بزرگ توئی قصہ مختصر(دوم،آخری حصّہ)-کبریٰ پوپل

بچوں کے لیے سپر ہیرو کے طور پر اسپائیڈر مین ،بیٹ مین اور سوپر مین کو پیش کیا جاتا ہے جبکہ اولین ہیرو آپ کی ذات ہونی چاہۓ۔ ان سب کا ہرگز یہ مقصد نہیں کہ انسے انکی عمر سے←  مزید پڑھیے

پی ڈی ایم کی اعلیٰ عدلیہ کیخلاف مہم کیوں ؟/ عامر خاکوانی

آج کل حکمران اتحاد پی ڈی ایم بڑے جوش وخروش سے اعلیٰ عدلیہ خاص کر سپریم کورٹ کے چیف جسٹس جناب عطا بندیال کے خلاف مہم چلا رہا ہے۔ اس میں مسلم لیگ ن کے رہنما پیش پیش ہیں۔ ویسے←  مزید پڑھیے

فواد چوہدری کی دھمکی/نجم ولی خان

اس سے پہلے تحریک انصاف کی کوئی عورت کیمرے کے سامنے چیخ رہی تھی، کہہ رہی تھی، عمران خان کے لئے ارکان اسمبلی کو ماریں، وزراکے گھروں پر حملے کریں، ان کی عورتوں کو ننگا کر کے ویڈیوز بنائیں، مجال←  مزید پڑھیے

امریکی اقتصاد کو نیا چیلنج/اتوسا دیناریان

سیلیکون ویلی بینک کے دیوالیہ ہونے سے امریکی معاشرے کو جو دھچکا پہنچا ہے اور اس کے آٹر شاکس بدستور میں جاری ہیں۔ بہت سے اقتصادی ماہرین امریکہ میں سرمایہ کاری کے مستقبل اور معاشی حالات سے پریشان ہیں اور←  مزید پڑھیے

انجیر/ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

نباتاتی نام: (Botanical name) انجیر کا نباتاتی نام فکس کریکا (Ficus Carica) ہے۔ تاریخی پس منظر: (Historical Background) انجیر کی کاشت قدیم زمانے سے جاری ہے۔ایک محتاط اندازے کے مطابق اس کی ابتدا روم اور مغربی ایشیا سے ہے۔یہ چھوٹے←  مزید پڑھیے

فوج میں گزرے وقت سے متعلق /8-ڈاکٹر مجاہد مرزا

چائے کے وقفے میں کرنل صاحب نے مجھے بتایا تھا کہ درہ بُرزَل کے اُس پارشکمہ کے مقام پرموجود، کیپٹن(ڈاکٹر) مسعود پوسٹ آؤٹ ہو چکا ہے۔ اس کی شادی ہوئے تھوڑا عرصہ ہوا ہے، وہ منتظر ہے کہ کوئی اُس←  مزید پڑھیے

کرائے کے عسکریت پسند/ قادر خان یوسف زئی

سوات مسلسل امن کی بھیک مانگ رہا ہے ، ہاں یہ بھیک ہی تو ہے کیونکہ ان کی آہ و زاری، لا چاری، مجبوریوں اور حکمرانوں کی بے حسی نے انہیں اس نہج پر لا کھڑا کیا ہے ، جہاں←  مزید پڑھیے

لگدا تے نئیں ؛پر۔۔نصرت جاوید

پیر کے دن عمران خان صاحب گورنمنٹ کالج لاہور تشریف لے گئے۔ میں اس کالج کا طالب علم رہا ہوں۔ اس کی تاریخ اور روایات کی بابت ہمیشہ فخر محسوس کیا ہے۔ اسے “یونیورسٹی” کا درجہ عطا ہونے کے بعد←  مزید پڑھیے

امریکہ: کروڑوں سال پرانے ڈائنوسار کے قدموں کے نشانات دریافت

امریکی ریاست ٹیکساس میں خشک سالی کے باعث دریا سوکھنے کے بعد 11 کروڑ 30 لاکھ سال پرانے ڈائنوسار کے قدموں کے نشانات پائے گئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ٹیکساس کے ڈائنوسار ویلی اسٹیٹ←  مزید پڑھیے

مہنگائی کا راج: ہفتہ وار شرح تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، 23 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں

اسلام آباد: ملک میں مہنگائی کا راج برقرار ہے، ہفتہ وار شرح ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جاری کردہ ہفتہ وار جائزہ رپورٹ کے  مطابق  ملک میں مسلسل دوسرے ہفتے مہنگائی←  مزید پڑھیے

ایک پرانا خط کھولا انجانے میں ۔۔اسماء مغل

کچھ روز سے خاموشی شام و سحر کا احاطہ کیے ہوئے ہے،اور اس کی سنگینی کا اندازہ اس بات سے لگا لو کہ تم سے بھی کچھ کہنے کو لفظ میسر نہ آئے۔تم روبرو رہے،اور میں تمہیں دیکھتی رہی۔اس خاموشی←  مزید پڑھیے

ہوئے تم دوست جس کے۔۔ اسماء مغل

ہمارے ہاں لڑکے کے جوان ہونے پرا یک ماں سب سے زیادہ جس بات کے لیے اُتاولی ہوئی جاتی ہے،وہ ہے ساس بننے کی کوشش۔۔۔اب ہوتا کچھ یوں ہے کہ دن رات لگا کر،گلی گلی خاک چھان کر،پہلے سے ہی←  مزید پڑھیے