اعظم معراج کی تحاریر

حیثیت کی تفریق سےبلند خوبیاں،خامیاں اور اقلیتی اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر عہدے کی تاریخ /اعظم معراج

چھوٹے ہوتے ہوئے جب بھی چھٹیوں میں گاؤں جانا ہوتا۔ تو گاؤں جانے کی خوشی کے ساتھ ایک ڈر لگا رہتا۔ طالب علم ہونے کے باوجود پڑھنے لکھنے سے اپنی دوری ۔ قابلیت کا یہ عالم تھا کہ  ایف ایس←  مزید پڑھیے

سندھ میں اقلیتی ووٹرز اقلیتوں کی توقعات سے اتنے کم کیوں ؟-اعظم معراج

پاکستان کی اقلیتیں خصوصاً مسیحی , ہندو  شیڈول کاسٹ سماجی ، سیاسی ورکروں کا یہ عام رویہ ہے،کہ وہ پاکستان میں اقلیتوں اور بالخصوص مسیحی اور شیڈول کاسٹ اپنی اپنی کمیونٹی کی آبادی کے بارے میں شکوک وشبہات و ابہام←  مزید پڑھیے

شیڈول کاسٹ ہندوؤں کی کاغذی نسل کشی کی کہانی/ اعظم معراج

برصغیر میں ہندو جاتی اور شیڈول کاسٹ مسئلے کی جڑیں 2000 سال پہلے جب دھرم کو بنیاد بنا کر نسل اور پیشوں کی بناء پر کچھ ذات برادریوں،اور قبائل کو اچھوت، شودر، قرار دیا گیا  اور ان پر فکری، شعوری،←  مزید پڑھیے

یوں آئے گی جمہوریت (خواتین ،اقلیتوں کی مخصوص نشستوں اور سینیٹ کے طریقہ انتخاب میں ترامیم کی سفارشات پر مبنی مدلّل دستاویز)-اعظم معراج

معراج پبلی کیشنز 20-C Sunset Commercial Street,2 Phase IV D.H.A Karachi . Ph : +92-21-35888981-2 E-mail:mairajpublications@hotmail.com نام کتاب : یوں آئے گی جمہوریت   مصنف : اعظم معراج   لے آؤٹ : سرفراز ثاقب   قانونی مشیر : رضی احسن←  مزید پڑھیے

اسپیشل سی ایس ایس کا نتیجہ- تحریک شناخت کے رضاکاروں کے لئے خراج تحسین اور مسیحیوں کے مذہبی ورکروں/راہنماؤں کے لئے لمحہ فکریہ/اعظم معراج

فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے سی ایس ایس خصوصی امتحان 2023 کے تحریری امتحان کے نتائج جاری کر دیئے ہیں،519 امیدوار کامیاب ہوئے،فیڈرل پبلک سروس کمیشن کی جانب سے جاری کردہ نتائج کے مطابق سی ایس ایس (خصوصی امتحان) 2023←  مزید پڑھیے

اپنا کم/اعظم معراج

1990ء کی بات ہے کہ میری امی اور چھوٹے بھائی سردار امجد معراج کو میری بیمار نانی کی عیادت کے لیے کراچی سے پنجاب جانا ہوا۔لاہور اسٹیشن پر ٹرین سے اترنے کے بعد منڈی مرید کے، جوکہ جی ٹی روڈ←  مزید پڑھیے

حیثیت کی تفریق سے بلند خوبیاں ،خامیاں اور اقلیتی اسپیکر،ڈپٹی اسپیکر عہدے کی تاریخ/اعظم معراج

چھوٹے ہوتے ہوئے جب بھی چھٹیوں میں گاؤں جانا ہوتا  تو گاؤں جانے کی خوشی کے ساتھ ایک ڈر لگا رہتا۔ طالب علم ہونے کے باوجود پڑھنے لکھنے سے اپنی دوری ۔ قابلیت کا یہ عالم تھا کہ  ایف ایس←  مزید پڑھیے

ٹو ہوم اٹ مے کنسرن/اعظم معراج

(اب جس کے جی میں  آئے ،و ہی پائے روشنی ) برکھا دت کے ذریعے مودی کی منتوں کے بعد ، دادے گورے سے سفارشی رقعہ لے کر چاچے سامو کے لڑکوں کے سامنے ناک سے لکیریں نکال کر اگر←  مزید پڑھیے

تھا کتنا عجیب سال 2017/اعظم معراج

23ستمبر 2024 پاکستان میں مسیحیوں کی مجموعی آبادی کی بڑی تعداد پنجاب میں ہی آباد ہے۔  اسی تناظر میں چند اعدادوشمار حاضر ہیں ۔ برطانوی راج پنجاب میں قائم ہونے کے بعد اب تک کی مغربی پنجاب کی مردم شُماری←  مزید پڑھیے

بلوچستان سے قومی /صوبائی اسمبلی کے لئے اقلیتی نشستوں کے انتخاب کا فارمولا/اعظم معراج

کتاب’ یوں آئے گی جمہوریت’ سے ایک اقتباس . یہ فارمولا صرف غیر مسلم شہریوں کے مذہبی شناخت والے دوسرے ووٹ کے لئے ہے ۔ جنرل نشستوں والے ووٹ غیر مسلم شہری اپنے دیگر ہم وطنوں کے ساتھ اپنے اپنے←  مزید پڑھیے

پاکستان کی چھٹی قومی اسمبلی اور اقلیتیں’ مارچ 1977 تا جولائی 1977/ اعظم معراج

1977 کے الیکشن کے نتیجے میں وجود میں آنے والی چھٹی قومی اسمبلی جو کبھی مانی ہی نہ گئی الیکشن کے تین مہینے بعد ہی مارشل لاء لگا دیا گیا لیکن جمہوریت کے چمپینوں نے مسحیوں کی دو شہادتوں کے←  مزید پڑھیے

پاکستان کی تیسری چوتھی اور پانچویں قومی اسمبلی اور اقلیتیں /اعظم معراج

تاریخ کا سب سے بڑا سبق تاریخ ہے۔ کہ تاریخ سے لوگ سیکھتے نہیں۔ محمود شام صاحب نے کیا خوب کہا ہے خؤد بخود ہوگی فہم مستقبل ماضی و حال کو سمجھ پہلے قیام پاکستان سے آج تک 16 انتحابات←  مزید پڑھیے

کاغذی نسل کشیوں سے نوبل پرائز نہیں ملتے /اعظم معراج

24اگست 2024 2023کی مردم شُماری کے اعداد و شمار پبلک کردئیے گئے ہیں ۔۔پہلی چار مردم شماریوں میں  34 سال تک مسیحیوں کی آبادی 44 فیصد اوسطاً ہر دس سال بعد بڑھتی رہی, اسی حساب سے اگر مردم شُماری ہوتی←  مزید پڑھیے

پاکستان کی دوسری قومی اسمبلی اور اقلیتیں 1955 تا 1958 /اعظم معراج

4ستمبر 2024 پاکستان کی دوسری اسمبلی 1955کو وجود میں آئی اور یہ 1958تک چلی، اس میں گیارہ اقلیتی ارکان تھے ،جن میں سے 9 کا تعلق مشرقی پاکستان سے تھا ان میں سے ایک مسیحی تھے ۔۔جن کے نام یہ←  مزید پڑھیے

پاکستان کی پہلی دستور ساز اسمبلی 10اگست 1947 تا 24اکتوبر 1954/اعظم معراج

2 ستمبر 2024 “پاکستان کی پہلی کانسٹوینٹ( دستور ساز)اسمبلی میں جداگانہ طریقہ انتخاب کے ذریعے منتخب ہونے والے مذہبی اقلیتوں کی تعداد پہلے تو 14تھی۔جن میں سے 13کا تعلق مشرقی پاکستان(موجودہ بنگلادیش)سے تھا۔اور ایک ممبر اسمبلی کا تعلق پنجاب سے←  مزید پڑھیے

پاکستان کی سات مردم شُماریوں کی کہانی کا شیڈول کاسٹ حصّہ/ اعظم معراج

29اگست2024 2023 میں ہونے والی ساتویں مردم شماری کے اعدادوشمار پبلک کردئیے گئے ہیں. جن کے مطابق پاکستان میں غیر مسلم شہریوں کی تعداد 8771380 ہے ۔جس کی تفصیل یوں ہے ۔۔ ہندو جاتی 386729،مسیحی 3300788 ،شیڈول کاسٹ 1349487،احمدی 162684،سکھ←  مزید پڑھیے

پاکستان کی بارہویں قومی اسمبلی 2002تا2007 کے اقلیتی حصّے کی کہانی/ اعظم معراج

2اپریل 2024 1975 اور 1977 میں بھٹو کا دیا ہوا  موجودہ اقلیتی انتخابی نظام تھا،جسے ضیاء نے ختم کرکے   سیاسی شودر اور معاشرتی اچھوت بنانے والا  جداگانہ اقلیتی طریقہ انتخاب دیا ۔اس میں اپنے نمائندے چُننے کا حق جمہور کے←  مزید پڑھیے

سیاسی افسانچہ؛ سانپ بھی مر گیا اور لاٹھی بھی بچ گئی/ اعظم معراج

اسے شریف خاندان نے مسیحیوں کی شناخت پر اپنےمشیروں کی سفارش پر ایم پی اے بنا دیا۔2023 کی مردم شُماری کے اعداد وشمار پبلک ہوئے،تو کسی نے حساب کتاب کرکے بتایا کہ کیسے پہلے 2017 اور پھر2023 میں مسیحیوں  کی←  مزید پڑھیے

ریاست ماں کے دیگر بچے اور نسل کشی کے بے لذت گناہ/اعظم معراج

2023 میں ہونے والی ساتویں مردم شماری کے اعدادوشمار پبلک کردئیے گئے ہیں، جن کے مطابق پاکستان میں غیر مسلم شہریوں کی تعداد 8771380 ہے ۔جسکی تفصیل یوں ہے ۔۔ ہندو جاتی 386729مسیحی 3300788 شیڈول کاسٹ 1349487احمدی 162684سکھ 15998پارسی 2348←  مزید پڑھیے

تحریک شناخت کے اغراض و مقاصد کے حصول کے لئے لکھی گئی کتب میں سے ایک “دھرتی جائے کیوں پرائے” سے ایک مضمون/اعظم معراج

کرسچناں والا کم ہمارے دفتر کا آفس بوائے رفاقت رفیق جو تقریباً10سال سے ہمارے ساتھ کام کررہا ہے۔ ٗبیک وقت ہمارے دفتر کا آفس بوائے،آؤٹ ڈور کلرک، اکاؤنٹنٹ، سرویئر اور جزوقتی اسٹیٹ ایجنٹ بھی ہے۔لہٰذا اتنے سارے کام کرنے کے←  مزید پڑھیے