اکثریت کی سمت ہی درست ہو- یہ لازمی تو نہیں/ بلال شوکت آزاد
زندگی کی شاہراہ پر چلتے ہوئے اکثر لوگ ہجوم کا حصہ بن جاتے ہیں۔ بھیڑ کے ساتھ چلنا آسان ہوتا ہے، کیونکہ وہاں فیصلے خود نہیں کرنے پڑتے، سوالات کی زحمت نہیں ہوتی، اور ضمیر کی خلش سے آزادی ملتی← مزید پڑھیے