چوہدری عامر عباس
کالم نگار چوہدری عامر عباس نے ایف سی کالج سے گریچوائشن کیا. پنجاب یونیورسٹی سے ایل ایل بی کی ڈگری حاصل کرنے کے بعد ماس کمیونیکیشن میں ماسٹرز کی ڈگری حاصل کی. آج کل ہائی کورٹ لاہور میں وکالت کے شعبہ سے وابستہ ہیں. سماجی موضوعات اور حالات حاضرہ پر لکھتے ہیں".
عیدالاضحیٰ کی آمد آمد ہے۔ ہر گلی محلے میں مویشی منڈی کی خوشبو رچی بسی ہے۔ گوشت کے خواب آنکھوں میں اور باربی کیو کی مہک “ناکوں” میں سما چکی ہے۔ منڈی سے واپسی پر قربانی کے جانور کے ساتھ← مزید پڑھیے
بارش کی بوندیں کھڑکی کے شیشوں پر دستک دے رہی تھیں جیسے وقت کہہ رہا ہو: “روکو، ذرا سنو!” عدالت کا کمرہ حسب معمول بھرا ہوا تھا مگر آج ماحول کچھ الگ سا تھا۔ جج صاحب کی نگاہیں کسی گہری← مزید پڑھیے
ہمارے ہاں سوچنے کی اک عادت ہے اور وہ بھی مخصوص زاویے سے، یعنی شلوار کے آزار بند سے نیچے کی طرف۔ جیسے قوم نے اجتماعی طور پر طے کر لیا ہو کہ دماغ کا استعمال فقط پورن موویز، مردانہ← مزید پڑھیے
دفتر کی کھڑکی سے دھوپ اندر چپکے سے قدم رکھ رہی تھی۔ وقت مارچ کے اختتام کا تھا اور عدالتوں میں پیشیوں کا شور تھما تھما سا لگتا تھا۔ میرے میز پر کئی فائلیں تھیں مگر ایک فائل جیسے کسی← مزید پڑھیے
جب بیٹی جھوٹ بولے… انصاف کہاں جائے؟ کل میں نے سگے باپ کے ہاتھوں زیادتی کا شکار بیٹی کی فریاد پر لکھا جو کہ سکے کا ایک رخ ہے. اسی سکے کا دوسرا رخ بھی ہے جس پر آج بات← مزید پڑھیے
چالیس سالہ رشیدہ بی بی کو ایک دن چھاتی میں درد ہوا قریبی ہسپتال سے ای سی جی کروائی تو بالکل ٹھیک۔۔ مقامی ڈاکٹر نے دوا دی اور وہ بالکل تندرست ہو گئی ،کچھ روز بعد دوبارہ اسی طرح چبھن← مزید پڑھیے
اس دن مزنگ روڈ پر واقع اپنے دفتر میٹنگ کیلئے آئے ایک کلائنٹ کو رخصت کرنے کے بعد میں خود بھی گھر جانے کی تیاری کر رہا تھا کہ میرے کلرک نے کمرے میں آ کر کہا “صاحب جی ایک← مزید پڑھیے
چناؤ سے پہلے جو لوگ کہتے تھے کہ ووٹ سے کیا ہوتا ہے ہونا تو وہی ہے جو ہر بار ہوتا آیا ہے اور جو “اگلے” چاہتے ہیں وہ زرا نیڑے نیڑے ہو جائیں۔ حالیہ چناؤ ہوا عوام نے بھرپور← مزید پڑھیے
گزشتہ دنوں شاید حالیہ سہ ماہی کے ہی ایک ڈرامے کا کلپ وائرل تھا جس میں شوہر اپنی بیوی کو کہہ رہا ہے کہ میری بہن اور ماں سے معافی مانگو مگر بیوی انکار کر دیتی ہے جس پر شوہر← مزید پڑھیے
ورچوئل سیکس جیسے حساس موضوع پر لکھنا بہت معیوب سا لگتا ہے مگر علیزے سحر، چند سیاست دانوں اور ان جیسے دیگر بہت سے نامور افراد کی ویڈیوز لیک ہونے کے بعد کچھ دوستوں نے کہا کہ اس پر لکھنا← مزید پڑھیے
میرے ایک ڈاکٹر دوست کہا کرتے ہیں کہ ہمارا دماغ قدرت کا عظیم شاہکار ہے. میڈیکل سائنس آج بھی اس پر تحقیق کر رہی ہے اور بہت سی گرہیں کھلنا ابھی باقی ہیں. وہ کہتے ہیں کہ دماغ ہمارے جسم← مزید پڑھیے
اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور بارے کل کی میری تحریر کے ردعمل میں بہت دوستوں نے اپنی آراء دیں۔ مجھے اس معاملے میں رتی برابر بھی شک نہیں کہ کسی نہ کسی صورت میں جنسی ہراسگی کے واقعات کئی پرائیویٹ یا سرکاری← مزید پڑھیے
دوست جانتے ہیں کہ اخبارات کے نیوز روم میں ملازمت کیلئے آنے والے نوآموز سب ایڈیٹر کو سب سے پہلے شوبز اور کامرس ڈیسک پر بھیجا جاتا ہے، بنیادی کام سکھانے کی بہترین جگہیں یہی دو ڈیسک ہیں کیونکہ اس← مزید پڑھیے
کل سے سوشل میڈیا پر ڈاکٹر طاہرہ کاظمی کی ایک تحریر پر بہت بات ہو رہی ہے ، ڈاکٹر طاہرہ ہمیشہ اچھوتے موضوعات پر قلم اٹھاتی ہیں جن پر عام طور پر دیگر لکھاری قلم اٹھانے سے گریز کرتے ہیں۔← مزید پڑھیے
مان لیجئے کہ تحریک انصاف کو اس دوراہے پر انکے کچھ مشیران یا ایسے ساتھی لے کر آئے جنہوں نے مختلف خواب دکھا کر اداروں سے ٹکراؤ کا عمران خان کو مشورہ دیا تھا یا انھوں نے عمران خان کو← مزید پڑھیے
کچھ عرصہ قبل دوست نے فیس بک پر ایک وڈیو شیئر کی جس میں بیٹی رخصتی کے وقت نکاح رجسٹر پر دستخط کر رہی ہے اور اس کے ہاتھ کانپ رہے ہیں. کس طرح بیٹیاں بچپن سے جوانی تک ماں← مزید پڑھیے
چند ماہ قبل لکشمی چوک کھانا کھانے گیا۔ لکشمی چوک کیساتھ بہت سی یادیں وابستہ ہیں۔ دنیا نیوز ملازمت کے دوران عموماً کھانا وہیں سے کھایا کرتے۔ لکشمی چوک سے پاکستان ٹیلی ویژن کی طرف ایک راستہ آتا ہے اسی← مزید پڑھیے
کچھ عرصہ قبل پاکستان کے اندر ایک سروے ہوا جس کے نتائج بہت پریشان کن تھے۔ معروف پاکستانی میڈیا ہاؤس کے مطابق سروے رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ پاکستان کی پینسٹھ فیصد (٪65) آبادی ڈپریشن یا کسی نہ کسی← مزید پڑھیے
یکم دسمبر کو پوری دنیا میں ایڈز کے عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔ چند ماہ قبل لاہور کے ایک ہسپتال میں جانا ہوا جہاں ایک ایڈز کے مریض سے ملاقات ہوئی جو دس سال سے اس مرض← مزید پڑھیے
سابق وفاقی حکومت نے آتے ہی سنگل نیشنل کریکولم یعنی ایک قوم ایک نصاب کا نا صرف اعلان کیا، بلکہ عملی طور پر بھی اسے لاگو کیا۔ اگرچہ اس میں ابھی بھی کچھ سقم ہیں مگر میں سمجھتا ہوں کہ← مزید پڑھیے