ڈاکٹر مریم زہرہ
ڈاکٹر مریم زہرہ کا تعلق اسلام آباد سے ہے۔ آپ نے ایبٹ آباد یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی سے شعبہ ڈاکٹر آف فارمیسی میں ڈگری حاصل کی۔
آپ بیک وقت ایک تبصرہ نگار، فکشن نگار، مترجم، موٹیویشنل سپیکر اور کتب بین ہیں۔ آپ اردو ادب سے منسلک ہونے کے ساتھ نفسیات پر کچھ سوشل ویب سائٹس پر بطور تربیت کار اور مشیر کردار ادا کر رہی ہیں۔ آپ روٹری انٹرنیشنل کلب(روٹیریکٹ) کی رکن ہیں۔ اس کے علاوہ تھیلیسیمیا سے متاثرہ بچوں کی فلاحی تنظیم رضاکار کی صوبائی صدر خیبر پختونخوا خواتین ونگ ہیں۔ آپ کا تحریری مواد کراچی سے شائع ہونے والے مؤقر ادبی جریدے تظہیر میں شامل ہے۔
‘مظہر الاسلام’ کے قاری ایک خاص کیفیت سے خوب واقف ہیں جو اس نام اور قلم کے ساتھ جُڑی ہے۔ آپ نے پہلی کہانی سترہ سال کی عمر میں لکھی۔ وہ کون ہیں؟ انھیں پڑھنے والے اکثر اس تلاش میں← مزید پڑھیے
کتاب: “Confessions of a Grandmother and more” از قلم: یاسمین الٰہی محترمہ یاسمین الٰہی صاحبہ ایک بہترین مصنفہ اور سنجیدہ کالم نگار ہیں، آپ “ڈان نیوز پیپر” میں طویل عرصہ کالم لکھتی رہی ہیں۔ آپ نے باقاعدہ لکھنے کا آغاز← مزید پڑھیے
ناول: سیتا زینب مصنف: زیب سندھی سندھی سے اُردو ترجمہ: شاہد حنائی ناشر: رنگِ ادب پبلی کیشنز، کراچی “سیتا زینب”، محترم زیب سندھی صاحب کے قلم سے سندھی زبان میں لکھی گئی ایک منفرد اور پُر تجسس تخلیق ہے۔ یہ← مزید پڑھیے
تعارف: کیتھارسس ایک یونانی لفظ “کیتھاروس” سے اخذ ہوا ہے جس کے معنی ہیں:”صاف کرنا، پاک کرنا، کسی مضر شے کو اپنے وجود سے نکال دینا۔” یا “جذبات و احساسات کو کسی اور شکل میں بدل کر ذہن سے خارج← مزید پڑھیے
تعارف : 1) “خود آگہی” اندر کی طرف دیکھنے، اپنے رویے کے بارے میں گہرائی سے سوچنے اور اس بات پر غور کرنے کی صلاحیت ہے کہ یہ سب آپ کے اخلاقی معیار اور اقدار کے ساتھ کس طرح ہم← مزید پڑھیے
ٹھوکر لگتے ہی اسے منوں مٹی تلے دفنا دینے والوں کو یہ گمان تھا کہ اب وہ ان اندھیروں میں گم ہو جائے گی۔ لوگ ایسا کرنے کے بعد بھی مطمئن نہ ہوئے اور یقین دہانی کے لیے ہر روز← مزید پڑھیے