فرزانہ افضل کی تحاریر

کم عمر بچوں کے والدین لازمی پڑھیں/فرزانہ افضل

آٹھ سال سے کم عمر کے بچوں کو سلش ڈرنکس دینا خطرناک ہو سکتا ہے۔ ہمارے بچپن میں پسی ہوئی برف کے گولے گنڈے جن پر مختلف رنگوں کے شربت ڈال کر ایک سٹک پر لگا کر ہم خرید کر←  مزید پڑھیے

فینز ، فنکار اور میڈیا/فرزانہ افضل

ماہ رمضان کی آمد کے قریب چیرٹی پروگراموں کا میلہ لگ جاتا ہے۔ خوب زور شور سے فنڈ ریزنگ ہوتی ہے۔ اوورسیز پاکستانی دل کھول کر زکوۃ و عطیات دیتے ہیں۔ پروگراموں میں تفریح کے رنگ بھرنے کے لیے پاکستان←  مزید پڑھیے

ایلون مسک کی برطانوی سیاست میں بے جا مداخلت/فرزانہ افضل

برطانوی سیاسی پارٹی ریفارم یو کے، کا پارٹی لیڈر نائجل فراج جو ہمیشہ سے مسلمانوں کے خلاف نسلی اور مذہبی تعصب کا اظہار کرتا چلا آیا ہے، ڈیجیٹل پلیٹ فارم ایکس کے کھرب پتی مالک ایلون مسک کے  قریبی حواریوں←  مزید پڑھیے

شوہر غلطی کب کرتا ہے؟-فرزانہ افضل

شوہر ایک بار غلطی کرتا ہے یا پہلی بار بے وفائی کرتا ہے تو پکڑے جانے پر بیوی سے معافی مانگ لیتا ہے اور بیوی رونے دھونے کے بعد معاف بھی کر دیتی ہے مگر بسا اوقات ہوتا یہ ہے←  مزید پڑھیے

بھری دنیا میں جی نہیں لگتا/فرزانہ افضل

دور حاضر میں میسر ہر چیز ہے لیکن کہاں سے ڈھونڈ کے لاؤں وہ بچھڑے ہوئے لوگ گزشتہ برس 7 دسمبر 2023 کو ہمارے محترم ادبی دوست ظفر علی بلوچ اچانک ہمارا ساتھ چھوڑ گئے تھے اور اس بار دو←  مزید پڑھیے

مردوں کی خفیہ شادی۔ ایک بڑا سماجی مسئلہ/فرزانہ افضل

ہماری سوسائٹی کے افراد اسلام کے بلند و بانگ دعوے وہاں کرتے ہیں جہاں معاملہ ان کے حق میں ہو یعنی اسلامی قوانین کو اپنی مرضی اور حالات کے مطابق استعمال کرتے ہیں خود کے مسلمان ہونے پر بھی بڑا←  مزید پڑھیے

میں کس کے ہاتھ پہ اپنا لہو تلاش کروں /فرزانہ افضل

ڈسکہ کے خاندان کی بربریت کا واقعہ سن کر نا  صرف دل دہلا ، کلیجہ بھی متلانے لگا۔ حسد اور لالچ انسان کو کس طرح حیوان بنا دیتے ہیں اس کی زندہ مثال ڈسکہ کے اس خونی خاندان نے قائم←  مزید پڑھیے

گھریلو تشدد/فرزانہ افضل

ماضی کی سٹیج اداکارہ نرگس پر ان کے شوہر انسپیکٹر ماجد بشیر کے بہیمانہ تشدد کے واقعے کی اور ان کی ویڈیو نے ہر ذی احساس کو ہلا کر رکھ دیا ہے نرگس پر ماضی میں ایک قاتلانہ حملہ بھی←  مزید پڑھیے

کیکر کا درخت/فرزانہ افضل

آج کل پاکستان بھر میں جو “ہلچل” مچی ہوئی ہے اس کے جھٹکے اوورسیز پاکستانیوں کو بھی شدت سے لگ رہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر دائیں بازو اور بائیں بازو کے نظریات والے لوگوں کے درمیان ایک جنگ سی چھڑی←  مزید پڑھیے

سپین کے شہر ایلی کانٹے کا سفر نامہ- سینٹرل مارکیٹ ، سانتا باربرا قلعہ اور اندرون شہر ۔(5)-فرزانہ افضل

ہم نے گیٹ یوؤر گائیڈ ایپ کے ذریعے ان تمام مقامات کو دیکھنے کے لیے گائیڈڈ ٹور بک کر لیا تھا۔ اس کا فائدہ یہ ہوتا ہے کہ آپ کو ساری معلومات اور تاریخ ٹور گائیڈ ساتھ ساتھ بتاتا رہتا←  مزید پڑھیے

سپین کے شہر ایلی کانٹے کا سفر نامہ- بُل رنگ پلازہ ۔ جمعہ 26 جولائی 2024(4)-فرزانہ افضل

یو کے میں رہنے والے اکثر دوستوں کو معلوم ہوگا کہ یورپ کی ہالی ڈے کیلئے  موبائل فون کمپنیاں رومنگ مہیا کرتی ہیں۔ یورپ کے کچھ ملکوں میں رومنگ فری ہے مگر کچھ ملکوں کے لیے آپ کو رومینگ کا ←  مزید پڑھیے

سپین کے شہر ایلی کانٹے کا سفر نامہ- شہر ایلچی اور کھجور کے مشہور باغات ایل پامیرل کی سیر(3)-فرزانہ افضل

تیسرا دن : جمعرات ہالیڈے جہاں انجوائمنٹ کا باعث ہے وہاں کافی محنت طلب کام بھی ہے۔ اگر آپ سٹی بریک کیلئے جا رہے ہیں اور آپ کو گھوم پھر کر تاریخی اور پُرکشش مقامات دیکھنے کا شوق ہے تو←  مزید پڑھیے

سپین کے شہر ایلی کانٹے کا سفر نامہ- تبارکہ آئی لینڈ(2)-فرزانہ افضل

دوسرا دن: ہوٹل میں ناشتے کا وقت صبح سات سےگیارہ بجے تک تھا ۔ ہم تیار ہو کر ناشتہ کرنے ہوٹل کے ڈائننگ ہال میں پہنچے۔ بہت اچھا صاف ستھرا انتظام تھا ۔ ہر طرح کی ضروریات والے لوگوں کے←  مزید پڑھیے

سپین کے شہر ایلی کانٹے کا سفر نامہ(1)-فرزانہ افضل

مجھے اور میرے بچوں کو ہالی ڈے کے لیے ریزارٹ تو پسند ہیں ہی مگر اس سے زیادہ ہم شہر کی ہالی ڈے کو ترجیح دیتے ہیں کیونکہ ہمیں تاریخی مقامات دیکھنے اور ان کی تاریخ جاننے کا بہت شوق←  مزید پڑھیے

برطانیہ کی نئی حکومت اور نئی کابینہ/فرزانہ افضل

لیبر پارٹی نے گزشتہ 14 سال سے اپوزیشن میں رہنے کے بعد چار جولائی 2024 کے پارلیمانی الیکشن میں تاریخ ساز کامیابی حاصل کی۔ ہاؤس آف کامنز کی 650 سیٹوں میں سے 412 سیٹیں یعنی 65 فیصد سیٹیں لیبر پارٹی←  مزید پڑھیے

زندگی بے انصافی پر قائم ہے/فرزانہ افضل

ایک دوست نے کہا، “زندگی بے انصافی پر قائم ہے” ۔ اگر ہم اپنے ارد گرد ذاتی سطح پر، حلقہ احباب، معاشرہ ، قومی اور بین الاقوامی سطح پر نظر ڈالیں تو یہ بات صحیح دکھائی دیتی ہے۔ دوست ایک←  مزید پڑھیے

10 ڈاؤننگ سٹریٹ کس کا نصیب/فرزانہ افضل

رشی سناک نے غیر متوقع طور پر اس سال 22 مئی کو اعلان کر دیا کہ برطانیہ میں جنرل الیکشن چار جولائی 2024 کو ہوں گے۔ یہ اعلان سنتے ہی تمام سیاسی پارٹیوں میں کھلبلی سی مچ گئی، اور ان←  مزید پڑھیے

18 سالہ نوجوانوں کے لیے لازمی نیشنل سروس کا منصوبہ/فرزانہ افضل

برطانوی وزیراعظم رشی سناک نے اعلان کیا ہے کہ اگر پارٹی جنرل الیکشن جو 4 جولائی 2024 کو ہونا قرار پائے ہیں ‘میں کامیابی حاصل کر لیتی ہے تو لازمی نیشنل سروس کو متعارف کروائے گی ۔ جس کے تحت←  مزید پڑھیے

سِک نوٹ کلچر/فرزانہ افضل

برطانیہ کے وزیراعظم رشی سناک نے گزشتہ دنوں سِک نوٹ کلچر کے خاتمے کا مطالبہ کیا۔ سکھ نوٹ کلچر سے مراد وہ رجحان ہے جس میں ملازمین بیماری کی وجہ سے کام سے چھٹی لیتے ہیں لیکن کچھ ملازمین کا←  مزید پڑھیے

چاقو زنی کے جرائم میں کمی کے لیے مفید اقدامات/فرزانہ افضل

30 اپریل 2024 بروز منگل لندن میں ایک بھیانک واقعہ پیش آیا۔ صبح سات بجے نارتھ ایسٹ لندن کے رہائشی علاقے کی پُرسکون گلیاں چیخ و پکار اور شور و ہنگامے سے گونج اٹھیں۔ ایک 36 سالہ شخص نے تلوار←  مزید پڑھیے