“انسانی خدمت کو اپنی ذمہ داری سمجھ کے انجام دیں۔” پیپل فار ہیومینٹی “ کی بانی اور ڈائریکٹر ، ڈاکٹر سیدہ سارہ سے گفتگو/گوہر تاج
پچھلے دنوں مشی گن کمیونٹی میں مصوری کی ایک روح پرور نمائش منعقد ہوئی ۔ ان پینٹنگز کو بنانے والے وہ نوجوان مصور تھے کہ جو سماعت سے محروم تھے لیکن انکےفن میں کمال کی قوت گویائی پنہاں تھی۔ مصوری← مزید پڑھیے