ہندوستان کے علما کو عربی آتی ہے؟-حافظ محمد زبیر
دوست کا سوال ہے کہ کیا یہ بات درست ہے کہ ہندوستان کے علما کو عربی نہیں آتی؟ جواب: دیکھیں، عربی زبان سے آپ کی مراد کیا ہے، یہ اصل سوال ہے۔ اگر تو عربی زبان سے مراد عربی بولنا← مزید پڑھیے