ابراہیم جمال بٹ کی تحاریر
ابراہیم جمال بٹ
مقبوضہ جموں وکشمیر سے ایک درد بھری پکار۔

دل کی آنکھیں کھول کے کشمیر دیکھیے

حال ہی میں مقبوضہ شمالی کشمیر کپواڑہ میں عسکریت پسندوں کے ساتھ ایک جھڑپ میں تین بھارتی فوجی موت کی نیند سوگئے اور دو عسکریت پسند شہید ہو گئے ، مقبوضہ جموں وکشمیر کی کٹھ پتلی وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی←  مزید پڑھیے

ماں تُو انمول ہے

”ماں“۔۔۔زبان سے نکلا ہوا لفظ ”ماں“ایک ایسے احساس کا اظہار ہے کہ دل اور دماغ کو سکون مل جائے، ماں….جس کا ذکر لبوں پر آتے ہی خوشی چھا جاتی ہے۔ ماں۔۔۔جسے جنت کی کنجی کہا جائے تو بے جا نہ←  مزید پڑھیے

آخری پانچ گیند یں

ا میں اور میرے ساتھی بیچ سڑک پر کرکٹ کھیلنے میں مست تھے۔ سجاد ااحمد اپنی باولنگ کی آخری گیندکرانےکے لیے دوڑ رہا تھا، جاوید احمدنے اپنا بیٹ سنبھالا اور اس اُوور کی آخری گیند کھیلنے میں اس نے کافی←  مزید پڑھیے

انسانیت کے تخت پر حاکم مادیت

گھڑی کی سوئیاں تیزی سے آگے بڑھ رہی ہیں، دن ہفتوں کی مانند، ہفتے مہینوں کے مثل اور مہینے برسوں کی طرح سرعت سے گزر رہے ہیں۔ تیزی سے اس دنیا کی بدلتی صورت حال کے پیش نظر انسان بھی←  مزید پڑھیے

مقبوضہ کشمیر میں تانڈو ناچ

مقبوضہ وادی کشمیر میں مخدوش صورت حال کے بیچ ایک کے بعد ایک ایسا واقعہ رونما ہو رہا ہے جس سے پوری وادی متاثر ہو کر جیسے پابند سلاسل کی جا رہی ہے۔ چنانچہ حالیہ ماہ کے دوران کشمیر میں←  مزید پڑھیے

ترکی کے پُر امید نتائج،احتیاط لازم ہے

تحریک کا دوسرا نام ’’انتھک کوشش‘‘ ہے اور اس کوشش کے نتیجے میں جب کسی پھل اور مثبت نتائج کی اُمید نظر آتی ہے تو بحیثیت ایک تحریکی کارکن و ذمہ دار خوشی کا احساس پیدا ہونا فطری عمل ہے،←  مزید پڑھیے

مسلمان فنا وبقاء کی کشمکش میں

مسلمان فنا وبقاء کی کشمکش میں ابراہیم جمال بٹ ایک کمزور انسان ،جس میں بظاہر ایسی طاقت ہی نہیں پائی جاتی کہ وہ ایک طاقت ور کا مقابلہ کر سکے، اچانک اس کے قلب وجگر میں، اس کی رگ رگ←  مزید پڑھیے

طلبہ پر یلغار

فوج اور پولیس نے گذشتہ روز مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ ڈگری کالج میں طلبہ اور طالبات پر ٹوٹ کر وحشیانہ پن کا سلوک کیا ۔وردی پوشوں نے ان پر پیلٹ، گولیوں کے علاوہ آنسوگیس کا استعمال کر کے لگ←  مزید پڑھیے

میں اکیلا ہوں،میرا کوئی اپنا نہیں؟

ابراہیم جمال بٹ میں اکیلا ہوں میرا کوئی دوست نہیں ، میری دوستی سے اگرچہ سب کو انکار تو نہیں لیکن سامنے آکر دوستی کا اعلان کر دے یہ کسی میں بھی ہمت نہیں ، کیوں کہ میں زمین کا←  مزید پڑھیے

مقبوضہ کشمیر کے حالات

حالات میں”بہتری”مفروضہ نہیں حقیقت بناؤ۔۔آدمیت دم بخود ہے مرگئی انسانیت! چند ماہ سے مسلسل خون ریز جھڑپوں کے دوران ایک طرف مقامی عسکریت پسندوں کے مارے جانے کی خبریں سامنے آ رہی ہیں اور دوسری جانب جھڑپ کے دوران  احتجاجی←  مزید پڑھیے

کیا میں آئینہ ہوں ؟

دنیا میں بے شمار چیزیں ایسی ہیں جن کا استعمال کر کے انسان اپنے آپ سے ظاہری طور باخبر ہو جاتا ہے، لیکن ایک ایسی چیز ابھی تک نہیں پائی جا رہی جس سے انسان کی وہ ذہنیت اور احساسات←  مزید پڑھیے