لوگوں کا کیا۔۔ادریس آزاد
یہ غالباً 2006 کا واقعہ ہے۔ میں اور عبدالقادر ناظر، راولپنڈی سے خوشاب جارہے تھے۔ ہم بس کی ’دووالی‘ سِیٹ پر بیٹھے،باتیں کرنے کے ہم دونوں شیر تھے، سو ایک ایسی بحث چھڑگئی جو خوشاب پہنچ کر بھی ختم نہ← مزید پڑھیے