سید عمران علی شاہ کی تحاریر
سید عمران علی شاہ
سید عمران علی شاہ نام - سید عمران علی شاہ سکونت- لیہ, پاکستان تعلیم: MBA, MA International Relations, B.Ed, M.A Special Education شعبہ-ڈویلپمنٹ سیکٹر, NGOs شاعری ,کالم نگاری، مضمون نگاری، موسیقی سے گہرا لگاؤ ہے، گذشتہ 8 سال سے، مختلف قومی و علاقائی اخبارات روزنامہ نظام اسلام آباد، روزنامہ خبریں ملتان، روزنامہ صحافت کوئٹہ،روزنامہ نوائے تھل، روزنامہ شناور ،روزنامہ لیہ ٹو ڈے اور روزنامہ معرکہ میں کالمز اور آرٹیکلز باقاعدگی سے شائع ہو رہے ہیں، اسی طرح سے عالمی شہرت یافتہ ویبسائٹ مکالمہ ڈاٹ کام، ڈیلی اردو کالمز اور ہم سب میں بھی پچھلے کئی سالوں سے ان کے کالمز باقاعدگی سے شائع ہو رہے، بذات خود بھی شعبہ صحافت سے وابستگی ہے، 10 سال ہفت روزہ میری آواز (مظفر گڑھ، ملتان) سے بطور ایڈیٹر وابستہ رہے، اس وقت روزنامہ شناور لیہ کے ایگزیکٹو ایڈیٹر ہیں اور ہفت روزہ اعجازِ قلم لیہ کے چیف ایڈیٹر ہیں، مختلف اداروں میں بطور وزیٹنگ فیکلٹی ممبر ماسٹرز کی سطح کے طلباء و طالبات کو تعلیم بھی دیتے ہیں

نجی سائنس اکیڈمیاں اور طبقاتی تقسیم/سید عمران علی شاہ

خالق کائنات نے اپنے حبیب پر پہلی وحی کا نزول لفظ *اقراء* سے فرماء کر، رہتی دنیا تک یہ پیغام دیا کہ علم کائنات میں افضل ترین حیثیت کا حامل ہے، علم کی اہمیت کا اندازہ اس حدیث سے کیا←  مزید پڑھیے

پنجاب دھی رانی پروگرام ۔ ایک بے مثال اقدام/سید عمران علی شاہ

پروردگار عالم نے حضرت انسان کو بیش بہا نعمتوں اور عنایات سے سرافراز فرمایا، مالک کائنات سورۃ الرحمٰن میں فرماتا ہے ، *”کہ تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے”* ،بے شک خالق لم یزل، کی←  مزید پڑھیے

پاک ٹی ہاؤس لیہ -ادب کا ایک سنگ میل / سید عمران علی شاہ

ایک قوم کی شناخت اور اس کے تشخص کا احاطہ کرنے کے لیے، اس کے تاریخی پسِ منظر ، ادب اور ثقافتی ورثے کا جائزہ لیے بغیر ممکن ہی نہیں ہو سکتا، برصغیر پاک و ہند کو، ادب و ثقافت←  مزید پڑھیے

جنوبی پنجاب بیوروکریسی کی جنت/سیّد عمران علی شاہ

پاکستان کا شمار دنیا کے ان ممالک میں کیا جاتا ہے ،جو کہ وسائل سے مالا مال ہے اور ہمہ قسمی وسائل کی کمی نہ ہونے کے باوجود ہر ایک سطح پر ،بدترین بد عنوانی موجود ہے ،اور اصلاح احوال←  مزید پڑھیے

انجام گلستاں کیا ہوگا/سید عمران علی شاہ

پروردگار عالم کا فرمان عالیشان ہے کہ  “پس تم اپنے پروردگار کی رحمت سے کبھی مایوس نہ ہونا”۔ بے شک ناامیدی اپنے رب کی رحمت پر بھروسہ نہ ہونے کے مترادف ہے، انسان کو “جب تک سانس تب تک آس”←  مزید پڑھیے

تعلیم کو دائمی الوداع کہہ دیں /سید عمران علی شاہ

آپ کا اس جملے سے اکثر  سننے کو ملتا  ہوگا کہ’ امید پر دنیا قائم ہے اور ایسا ہی ہے کہ ہمیں اپنی سوچ کو مثبت رکھنا چاہیے، ہمیں آنے والے دنوں کے لیے اپنا نقظہ نظر یہی رکھنا چاہیے←  مزید پڑھیے

متوسط طبقے کا خدا ہی حافظ/سید عمران علی شاہ

انسان جذبات کے اظہار کے لیے بہت سے ذرائع کا استعمال کرتا ہے تاکہ وہ اپنے دل میں امڈنے والے خیالات کو دوسروں تک پہنچا پائے، بطور لکھاری میری ہمیشہ سے یہ کوشش رہی ہے کہ، معاشرے میں میں سماجی←  مزید پڑھیے

عالمی یوم صحافت اور صحافیوں کے حقیقی حل طلب مسائل/سید عمران علی شاہ

خالق کائنات نے حضرت انسان کو تخلیق کرکے جہاں اسے اشرف المخلوقات بنایا وہاں اسے کائنات کے خزائن کو کھوجنے کی جستجو بھی عطاء فرمائی تاکہ وہ اپنا اور اپنے بچوں کا پیٹ پال سکے، انسان نے بھی مالک و←  مزید پڑھیے

ٹریفک کے بڑھتے حادثات اور عوام کا غیر ذمہ دارانہ رویہ/سید عمران علی شاہ

پاکستان کے مسائل میں دن بدن تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے، اس کی ڈھیروں وجوہات ہیں، سیاسی عدم استحکام، بدترین کرپشن، لڑکھڑاتی اور قرضوں میں جکڑی معیشت، ناقابلِ برداشت مہنگائی، روپے کی قیمت میں مسلسل گراوٹ، درآمدات اور برآمدات←  مزید پڑھیے

ضلع لیہ کے فوری طور پر حل طلب مسائل/سید عمران علی شاہ

خطہ جنوبی پنجاب کے مسائل کا حل کسی بھی دور حکومت کی ترجیحات کا حصہ نہیں رہا ہے، اس علاقے سے منتخب ہو کر جانے والے بڑے بڑے نامور سیاسی سورما، اعلیٰ ترین سیاسی عہدوں پر فائز رہنے کے باوجود،←  مزید پڑھیے

پتنگ بازی ایک جان لیوا شوق/سید عمران علی شاہ

کھیل کود اور دیگر مشاغل سے لطف اندوز ہونا انسان کی فطرت میں شامل ہے  اور اگر یہ مشاغل نہ ہوں تو شاید لوگ گھٹن کا شکار ہو کر ذہنی بیماریوں  میں مبتلا   ہو جائیں، مگر کسی کا کھیل کود←  مزید پڑھیے

نئی حکومت پنجاب اور جنوبی پنجاب کے باسیوں کی توقعات/سید عمران علی شاہ

ملک پاکستان میں ایک طویل مدت سے سیاسی شورش جاری و ساری ہے، ہر بار عام انتخابات کے بعد شکست خوردہ سیاسی جماعتوں کو انتخابات کے نتائج پر ہمیشہ سے ہی تحفظات رہے ہیں، اسے سیاسی فہم و فراست اور←  مزید پڑھیے

اسلام، محبت، امن اور احترام آدمیت کا نام ہے/سیّد عمران علی شاہ

دین انسان کو اپنے خالق کی پہچان اور اس سے جوڑنے کے ضابطے اور راستے کا نام ہے، دنیا کے جتنے بھی مذاہب ہیں وہ اپنے پیروکاروں کے لیے، راہنما کی سی حیثیت رکھتے ہیں،ان تمام مذاہب میں ایک قدر←  مزید پڑھیے

بچوں میں سوشل میڈیا کے استعمال کا خطرناک حد تک بڑھتا رجحان اور اس کے اثرات/ سید عمران علی شاہ

خالق کائنات نے انسان کو علم سے سرفراز فرما کر اسے مخلوق میں اپنی نیابت کا تاج عطاء کیا، علم نے انسان میں کائنات کی کھوج اور اس کی تسخیر کو راسخ کردیا، انسان نے اپنی علمی قابلیت کو بروئے←  مزید پڑھیے

نظام تعلیم، تعطیلات اور قوم کا مستقبل/سیّد عمران علی شاہ

پروردگار عالم نے حضرت انسان کو علم جیسی عظیم ترین نعمت اور دولت عطاء فرماء کر، اس کے مرتبے کو اس قدر بلند کر دیا کہ، اسے اپنی نیابت کے لائق بنا دیا، علم کی اس سے بڑی فضیلت اور←  مزید پڑھیے

آن لائن جابز اور کمائی- ایک منظم دھوکہ ہے/سیّد عمران علی شاہ

نظام معیشت کسی بھی ملک کے نظم و نسق کو مؤثر انداز میں چلانے کے لیے ریڑھ کی ہڈی کا کردار ادا کرتی ہے، اگر معیشت مستحکم ہو تو، حکومت کو ملک میں بسنے والی عوام کو ہمہ قسمی سہولیات←  مزید پڑھیے

آمدہ عام انتخابات، جنوبی پنجاب اور لیہ ڈویژن/سیّد عمران علی شاہ

ملک پاکستان میں سیاسی شورش کا بازار روز اول سے ہی گرم رہا ہے، سیاسی جماعتوں سے وابستہ لوگ اپنے ذاتی مفاد کے پیش نظر اپنی سیاسی وفاداریاں بدلتے آئے ہیں، بر صغیر میں موروثی اور خاندانی سیاست کوئی نئی←  مزید پڑھیے

گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی لیہ میں کیرئیر کونسلنگ اور کمیونیکیشن سکلز کے حوالے سے ٹریننگ کا انعقاد

(نمائندہ خصوصی/سید عمران علی شاہ)گزشتہ ہفتے 13 دسمبر 2023، ٹیوٹا ضلع لیہ کے زیر انتظام چلنے والے گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی لیہ، مکینیکل ٹیکنالوجی, کی الوداعی کلاس کے طلباءکے لیے، کیریئر کونسلنگ اور کمیونیکیشن سکلز کے حوالے سے ٹریننگ کا←  مزید پڑھیے

گردوں کی صحت کے حوالے سے آگاہی سیمینار

(نمائندہ خصوصی/سید عمران علی شاہ)آج 20 دسمبر 2023 کو، گورنمنٹ ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ لیہ میں، گردوں کی صحت سے متعلق آگاہی کے حوالے سے کڈنی کیئر کلینک لیہ کی جانب سے  ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا، سیمینار کی میزبانی←  مزید پڑھیے

سوشل میڈیا پر کمائی کے نام پر غیر میعاری مواد اور ملکی ساکھ/سیّد عمران علی شاہ

خالق ارض و سماء نے اپنی کائنات کو کروڑوں نعمتوں سے محض اسی لیے آراستہ فرمایا ہے کہ، اس کی مخلوق ان تمام عطاء کردہ نعمتوں سے مستفید ہو سکے اور اسے زندگی گزارنے میں آسانی ہو، یہ بھی ایک←  مزید پڑھیے