سید عمران علی شاہ
سید عمران علی شاہ
نام - سید عمران علی شاہ سکونت- لیہ, پاکستان
تعلیم: MBA,
MA International Relations,
B.Ed, M.A Special Education
شعبہ-ڈویلپمنٹ سیکٹر, NGOs شاعری ,کالم نگاری، مضمون نگاری، موسیقی سے گہرا لگاؤ ہے، گذشتہ 8 سال سے، مختلف قومی و علاقائی اخبارات روزنامہ نظام اسلام آباد، روزنامہ خبریں ملتان، روزنامہ صحافت کوئٹہ،روزنامہ نوائے تھل، روزنامہ شناور ،روزنامہ لیہ ٹو ڈے اور روزنامہ معرکہ میں کالمز اور آرٹیکلز باقاعدگی سے شائع ہو رہے ہیں، اسی طرح سے عالمی شہرت یافتہ ویبسائٹ مکالمہ ڈاٹ کام، ڈیلی اردو کالمز اور ہم سب میں بھی پچھلے کئی سالوں سے ان کے کالمز باقاعدگی سے شائع ہو رہے،
بذات خود بھی شعبہ صحافت سے وابستگی ہے، 10 سال ہفت روزہ میری آواز (مظفر گڑھ، ملتان) سے بطور ایڈیٹر وابستہ رہے، اس وقت روزنامہ شناور لیہ کے ایگزیکٹو ایڈیٹر ہیں اور ہفت روزہ اعجازِ قلم لیہ کے چیف ایڈیٹر ہیں، مختلف اداروں میں بطور وزیٹنگ فیکلٹی ممبر ماسٹرز کی سطح کے طلباء و طالبات کو تعلیم بھی دیتے ہیں
پروردگارِ عالم کو اپنی مخلوق سے بے پناہ محبت و انس ہے، رب کائنات نے اسی محبت کی بناء پر اپنی مخلوق کو کروڑوں نعمتوں سے سرفراز فرمایا،لیکن رب کریم نے مخلوق پر حکمرانی اور فضیلت کی دستار سے انسان← مزید پڑھیے
انسانی تاریخ کا بغور جائزہ لیا جائے تو معلوم ہوتا ہے کہ، آفات، جنگ و جدل، خطرناک بیماریوں اور مہلک وباؤں کا انسان کے ساتھ اتنا ہی قدیم تعلق ہے جتنا کہ خود انسان کا وجود قدیم ہے،مگر وقت اور← مزید پڑھیے
خالقِ کائنات کا ذرّہ ذرّہ اس کی کبریائی اور مِلک کا شاہکار ہے، رب کریم کو اپنی مخلوق سے بے حد و حساب پیار ہے، لیکن حضرت انسان کو مخلوق میں جو افضل ترین مقام عطاء ہوا، وہ کسی کو← مزید پڑھیے
ہر سال 8 مارچ کو عالمی یوم خواتین، نہایت جوش خروش سے منایا جاتا ہے، اس دن کو منانے کا اصل مقصد، دنیا کی تمام خواتین کی کاوشوں کو سراہنے کے ساتھ ساتھ ان کو خراج تحسین پیش کرنا بھی← مزید پڑھیے
پروردگار عالم کی تخلیق کردہ کائنات کا ذرہ ذرہ بے مثال ہے، لیکن خالق کائنات نے انسان کو احسن تقویم پر پیدا فرمایا، انسان کو اپنی پوری مخلوق میں عزت و تکریم سے نوازا، اسے اشرف المخلوقات کا درجہ دیا،← مزید پڑھیے
دنیا جس رفتار سے ترقی کی منازل طے کر رہی ہے وہ نا صرف حیران کن ہے بلکہ کسی حد تک تشویشناک بھی ہے کیونکہ کہا جاتا ہے کہ ترقی کی قیمت بھی ادا کرنی پڑتی ہے۔ اگر اس برق← مزید پڑھیے
دنیا میں قومی ریاستوں کا نظام کچھ زیادہ قدیم نہیں ہے، اس وقت دنیا کے نقشے پر تقریباً 200 کے لگ بھگ ممالک ہیں، جنگ عظیم دوم کے بعد، اس کی ہولناکیوں کا ادراک کرتے ہوئے، اقوام عالم نے ایک← مزید پڑھیے
پروردگار عالم کی ہر ایک تخلیق بے مثال ہے، کائنات کا ذرہ ذرہ اپنے اندر خالق کا حسن جمال سمیٹے نظر آتا ہے، وادیاں،صحراء، چرند پرند، پہاڑ، دریا، سمندر، اشجار اور کروڑوں کہکشائیں، اپنے بنانے والے کی نہ صرف حمد← مزید پڑھیے
سیاست ایک پیچیدہ اور دشوار گزار راستہ ہے مگر۔۔ تیسری دنیا کے ممالک میں سیاست کا مطلب عوامی امنگوں اور مسائل کے حل کے برعکس، ذاتی معاملات اور شخصی مفاد کی ترجیح کے مترادف ہے، پاکستان کا شمار بھی انہی← مزید پڑھیے
پروردگارِ عالم نے پوری کائنات کے نظام کو وقت کا پابند بنایا ہے، ہر نئے آنے والے دن کا سورج اپنے ساتھ بہت سی امیدوں کو روشن کرتا ہے، اسی طرح دن مہینے اور سال کے بدلنے کا سلسلہ جاری و← مزید پڑھیے
انسان کو کائنات کی تمام مخلوقات پر فضیلت اور فوقیت عطاء کی گئی، اس کو دنیا جہان کی تمام تر نعمتوں سے نوازا گیا، انسان کے اس عطاء کردہ رتبے کا احاطہ کرنے سے معلوم ہوتا ہے کہ، پروردگار نے← مزید پڑھیے
سال 2020 پوری دنیا کے لیے کسی کٹھن امتحان سے کم ثابت نہیں ہوا، ابھی اس سال کے تقریباً 50 دن رہتے ہیں، اور اس سال کے ساتھ جڑی مشکلات ہیں کہ کم ہونے کا نام نہیں لے رہی ہیں،← مزید پڑھیے
قیام پاکستان کے لیے جدوجہد کرنے والوں نے اپنی جان، مال اور عزتیں تک قربان کردیں، تقسیم ہند کے وقت پاکستان ہجرت کرکے آنے والے مہاجرین اپنا سارا مال و متاع پیچھے چھوڑ آئے تھے، دنگے اور فساد اس قدر← مزید پڑھیے
انسان کو اپنی زندگی گزارنے کے لیے جو بنیادی ترین ضروریات درکار ہوتی ہیں، اس میں خوراک، لباس اور ایک محفوظ چھت اہم ترین ہیں، ایک اندازے کے مطابق انسان کا اس زمین پر وجود لاکھوں، کروڑوں سال سے ہے،← مزید پڑھیے
انسان کو زندگی گزارنے کے لیے جو چند اہم ترین بنیادی ضروریات درکار ہوتی ہیں ان میں خوراک، لباس اور سر چھپانے کی چھت کے بعد اہم اور بنیادی ترین ضرورت اچھی صحت و علاج معالجے کی سہولیات ہوتی ہیں،← مزید پڑھیے
دنیا میں 210 کے قریب ممالک موجود ہیں، تقریباً 6 ارب سے زائد انسان اس زمین پر بستے ہیں، انسان فطرتاً فطرتاً جھگڑالو ثابت ہوا ہے،یہی وجہ ہے کہ انسانی تاریخ جنگ و جدل اور ظلم و بربریت کی داستانوں← مزید پڑھیے
دین اسلام الہامی ادیان میں سے جدید ترین ہے۔ ارشاد باری تعالیٰ ہے”بے شک ﷲ کے نزدیک اسلام ہی دین ہے”۔ پوری دنیا میں ایک بنیادی اصول ہے کہ جب کسی بھی بابت نیا قانون یا ضابطہ عمل میں آتا← مزید پڑھیے
“ہم تو مٹ جائیں گے اے ارض وطن لیکن تم کو، زندہ رہنا ہے قیامت کی سحر ہونے تک” انسان کو پیدائش کے بعد اپنے تشخص اور پہچان کے لیے نام اور شناخت درکار رہتی ہے، آپ چاہے کسی نسل← مزید پڑھیے
دنیا کے تمام مذاہب کی اپنی اپنی تاریخ موجود ہے، اور ان مذاہب کے پیروکار، اپنے مذہب سے جڑے ہوئے تمام حالات و واقعات کو جزو لازم سمجھ کر اس کا پرچار بھی کرتے ہیں، اسلام دین حنیف ہونے کے← مزید پڑھیے
پاکستان کا شمار دنیا کے ان ممالک میں ہوتا ہے کہ جہاں ادب اور فنونِ لطیفہ کا ایک عظیم ورثہ موجود ہے، فن مصوری ہو یا خطاطی، سنجیدہ نثر نگاری ہو یا مزاح نگاری، شاعری ہو یا فن موسیقی، سٹیج← مزید پڑھیے