سید عمران علی شاہ
سید عمران علی شاہ
نام - سید عمران علی شاہ سکونت- لیہ, پاکستان
تعلیم: MBA,
MA International Relations,
B.Ed, M.A Special Education
شعبہ-ڈویلپمنٹ سیکٹر, NGOs شاعری ,کالم نگاری، مضمون نگاری، موسیقی سے گہرا لگاؤ ہے، گذشتہ 8 سال سے، مختلف قومی و علاقائی اخبارات روزنامہ نظام اسلام آباد، روزنامہ خبریں ملتان، روزنامہ صحافت کوئٹہ،روزنامہ نوائے تھل، روزنامہ شناور ،روزنامہ لیہ ٹو ڈے اور روزنامہ معرکہ میں کالمز اور آرٹیکلز باقاعدگی سے شائع ہو رہے ہیں، اسی طرح سے عالمی شہرت یافتہ ویبسائٹ مکالمہ ڈاٹ کام، ڈیلی اردو کالمز اور ہم سب میں بھی پچھلے کئی سالوں سے ان کے کالمز باقاعدگی سے شائع ہو رہے،
بذات خود بھی شعبہ صحافت سے وابستگی ہے، 10 سال ہفت روزہ میری آواز (مظفر گڑھ، ملتان) سے بطور ایڈیٹر وابستہ رہے، اس وقت روزنامہ شناور لیہ کے ایگزیکٹو ایڈیٹر ہیں اور ہفت روزہ اعجازِ قلم لیہ کے چیف ایڈیٹر ہیں، مختلف اداروں میں بطور وزیٹنگ فیکلٹی ممبر ماسٹرز کی سطح کے طلباء و طالبات کو تعلیم بھی دیتے ہیں
پوری دنیا موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے بدترین انداز میں متاثر ہوئی ہے، اور موسمیاتی تبدیلی جیسی اس دور میں ہے اس کی نذیر تاریخ ِانسانی میں ڈھونڈنے سے بھی نہیں ملتی، کچھ ممالک میں صرف اور صرف سردی ہوتی← مزید پڑھیے
سحر کے طلوع ہوتے ہی ہر سمت پھیلنے والا اجالا ایک نئی امید لے کر آتا ہے، ہزاروں لوگ اگر راہ عدم لیتے ہیں تو، لاکھوں بچوں کی دنیا میں آمد بھی ہوتی ہے، حالات کیسے بھی کیوں نہ ہوجائیں،جنگ← مزید پڑھیے
پروردگار عالم نے کائنات کو اس قدر حسین پیمانے پر تخلیق کیا ہے کہ انسان اپنی کروڑوں کاوشوں کے باوجود بھی اس کائنات کا کروڑواں حصہ بھی تسخیر نہیں کر پایا ہے، پروردگار کی تخلیقات میں سے بہترین انسان کو← مزید پڑھیے
آفات اور انسان کا ایک دوسرے سے تعلق اتنا ہی قدیم ہے ، جتنی قدیم انسانی تہذیب اور معاشرت، انسان نے اپنی ضروریات کے پیشِ نظر نظام قدرت سے چھیڑ چھاڑ کی، اپنی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے دریاؤں← مزید پڑھیے
میڈیا کو ریاست کے چوتھے ستون کی حیثیت حاصل ہوتی ہے، اور اس میں کوئی شک بھی نہیں ہے کہ جب کسی مسئلے ادارے، ریاست یا حکومت کو زیرِ غور لانا ہو تو اس کا سب سے بہترین ذریعہ میڈیا← مزید پڑھیے
پروردگارِ عالم کے” کن” سے پوری کائنات معرض وجود میں آئی، کائنات کا ذرہ ذرہ مالک کائنات کے حکم کا تابع فرمان ہے،ا ﷲ کریم کی پیدا کردہ ہر ایک شے بے مثال ہے، مگر جو مرتبہ اور شرف انسان← مزید پڑھیے
پروردگارِ عالم نے پوری کائنات کو کروڑوں رنگوں سے مزّین کرکے اپنی پوری مخلوق کی پیدائش سے لے کر تا قیامت ان کی مکمل ضروریات کے مطابق تمام آسائشوں سے ایسا سجایا کہ ذرّہ ذرّہ اس کی قدرت کا شاہکار← مزید پڑھیے
وطن عزیز اپنے وجود کے دن سے ہی دشمنوں کی آنکھوں میں کانٹے کی طرح چبھتا رہا ہے، ارض پاک اور اس کی ساکھ کو نقصان پہنچانے کی غرض سے ملک کے اندرونی اور بیرونی تمام تر عوامل نے پوری← مزید پڑھیے
پاکستان کی 72 سالہ تاریخ میں جتنے نشیب و فراز دیکھنے کو ملتے ہیں شاید ہی کسی اور ملک یا ریاست نے اتنے عرصے میں ایسے حالات و واقعات کا سامنا کیا ہوگا، اور بلاشبہ ان تمام تر حالات کے← مزید پڑھیے
لیگ آف نیشن کی بد ترین ناکامی اقوام متحدہ کے مرض وجود میں آنے کا سبب بنی، کیونکہ دنیا میں طاقت کے توازن کے قیام اور تنازعات کے پُر امن حل کے لیے ایک بااعتماد ادارے کا وجود ناگزیر تھا،← مزید پڑھیے
پروردگارِ عالم نے اپنے پاک حبیب پر جب پہلی وحی کا نزول فرمایا تو کہا کہ”اقراء” ،پڑھیے اپنے رب کے نام سے کہ جس نے آپ کی تخلیق فرمائی، کائنات میں علم اور تعلیم وہ افضل ترین عمل ہیں کہ← مزید پڑھیے
ارض ِوطن پاکستان محض ایک ملک نہیں ہے بلکہ اس خطے میں جغرافیائی اور نظریاتی اساس کی بنیاد پر بے پناہ اہمیت کا حامل ہے، امریکہ اور سویت یونین کے درمیان طویل عرصے تک رہنے والی جنگ میں پاکستان نے← مزید پڑھیے
جمہوریت کی تعریف یوں کی جاتی ہے کہ ایسی حکومت جو عام لوگوں کے لیے ہو، عام لوگوں کی ہو اور عام لوگ ہی اس کا چناؤ کریں، لیکن بات اگر مقامی سطح کی ہو تو پھر مقامی حکومت یا← مزید پڑھیے
برصغیر پاک و ہند کی تاریخ کے مطالعے اور تجزیے سے بخوبی اندازہ ہوتا ہے کہ، برطانوی سامراج نے کس طرح سے برصغیر کے بسنے والوں کو تقسیم کرکے ان میں زبان، مذہب، نسل اور رنگ کی بنیاد پرایسے تضادات← مزید پڑھیے
انسان کو پروردگار عالم نے اشرف المخلوقات کا درجہ عطاء فرمایا، اسے احسن تقویم پر پیدا کیا، انسان کو علم سے آراستہ فرمایا، اسے عقل، فہم و فراست اور ادراک سے مالا مال کردیا، مگر انسان بہت ناشکرا اور کم← مزید پڑھیے
دنیا میں ایجادات کا سلسلہ اپنے عروج پر ہے، حضرت انسان نے چاند تاروں پر ایسی کمند ڈالی کہ افلاک کے رازوں کو حاصل کر لیا، اقوام ِ عالم میں ترقی جس قدر برق رفتاری سے ہورہی ہے اس کی← مزید پڑھیے
انسانی فطرت کا تقاضا ہے کہ وہ اپنے ارد گر بسنے والے لوگوں کے ساتھ تعلقات استوار کیے بغیر رہنے کا تصور بھی نہیں کر سکتا، اسی لیے معاشرے وجود میں آئے، جہاں لوگ ایک ساتھ نہ صرف قیام پذیر← مزید پڑھیے
“کوئلے کی غیرقانونی ماحول میں زہر بکھیرتی بھٹیاں” انسان کے بنیادی حقوق میں سے صحت مند ماحول جزو لازم ہے، کیونکہ اچھی اور پاک صاف آب و ہوا کسی بھی ملک میں بسنے والے باشندوں کو نہ صرف محفوظ زندگی← مزید پڑھیے
وقت کی برق رفتاری اور بدلتے کے تقاضوں کے مطابق ٹیکنالوجی میں جس قدر انقلابی ایجادات رونما ہوئی ہیں، اس نے بلاشبہ ثابت کیا ہے کہ حضرت انسان پروردگار عالم کی واقعتاً احسن تقویم پر پیدا کردہ اعلیٰ اور اشرف← مزید پڑھیے
آئین پاکستان نے صوبائی خود مختاری کو سب سے اوّلین حیثیت دی ہے، اور اسی کے پیشِ نظر آئین میں اٹھارہویں ترمیم کی بدولت صوبوں کو خودمختاری دی گئی، اس کا اصل مقصد یہ تھا کہ صوبے اپنے تمام تر← مزید پڑھیے