سید عمران علی شاہ کی تحاریر
سید عمران علی شاہ
سید عمران علی شاہ نام - سید عمران علی شاہ سکونت- لیہ, پاکستان تعلیم: MBA, MA International Relations, B.Ed, M.A Special Education شعبہ-ڈویلپمنٹ سیکٹر, NGOs شاعری ,کالم نگاری، مضمون نگاری، موسیقی سے گہرا لگاؤ ہے، گذشتہ 8 سال سے، مختلف قومی و علاقائی اخبارات روزنامہ نظام اسلام آباد، روزنامہ خبریں ملتان، روزنامہ صحافت کوئٹہ،روزنامہ نوائے تھل، روزنامہ شناور ،روزنامہ لیہ ٹو ڈے اور روزنامہ معرکہ میں کالمز اور آرٹیکلز باقاعدگی سے شائع ہو رہے ہیں، اسی طرح سے عالمی شہرت یافتہ ویبسائٹ مکالمہ ڈاٹ کام، ڈیلی اردو کالمز اور ہم سب میں بھی پچھلے کئی سالوں سے ان کے کالمز باقاعدگی سے شائع ہو رہے، بذات خود بھی شعبہ صحافت سے وابستگی ہے، 10 سال ہفت روزہ میری آواز (مظفر گڑھ، ملتان) سے بطور ایڈیٹر وابستہ رہے، اس وقت روزنامہ شناور لیہ کے ایگزیکٹو ایڈیٹر ہیں اور ہفت روزہ اعجازِ قلم لیہ کے چیف ایڈیٹر ہیں، مختلف اداروں میں بطور وزیٹنگ فیکلٹی ممبر ماسٹرز کی سطح کے طلباء و طالبات کو تعلیم بھی دیتے ہیں

محکمہ پولیس میں جنگی بنیادوں پر اصلاحات ناگزیر ہیں ۔۔۔عمران علی

معاشرہ ،طرز ِزندگی پر مکمل طور پر اثر انداز ہوتا ہے، انسان معاشرے کی بنیادی اکائی ہے، ہم بحیثیت انسان ایک دوسرے سے باہم مربوط ہیں، ہماری ضروریات ایک دوسرے پر منحصر ہیں، اور ایسے میں یہ ممکن ہی نہیں←  مزید پڑھیے

پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 ایک مثالی اور باوقار ادارہ۔۔۔عمران علی

برصغیر کی تقسیم نے ارض پاکستان کی صورت میں ایک ایسی لازوال ریاست کو جنم دیا جو کہ نہ صرف پاکستان میں بسنے والوں کے لیے ایک نعمت تھی بلکہ پورے عالم اسلام کے لیے ایک امید کی کرن بن←  مزید پڑھیے

جنوبی پنجاب مسیحائی کا منتظر ہے۔۔۔عمران علی

پاکستان میں طبقاتی نظام روز اول سے ہی عام آدمی کے لیے مسلسل استحصال کا باعث بنا رہا ہے ، برصغیر انگریز کے سامراج سے تو آزاد ہوگیا مگر یہ خطہ مغربی آقاؤں سے نجات کے بعد مقامی وڈیروں، آقاؤں←  مزید پڑھیے

خواتین کے لئے الگ اور محفوظ سواری ،دی پنک ٹرانسپورٹ۔۔۔عمران علی

انسان معاشرے کی بنیادی اکائی ہے، ہم سب معاشرے میں بسنے والے ایک دوسرے سے باہم مربوط ہیں، ہم ایک دوسرے سے میل جول، تعلقات اور معاملات کے بغیر جینے کا تصور بھی نہیں کر سکتے ہیں، انسانوں کے باہمی←  مزید پڑھیے

اساتذہ کو عزت دیجیے۔۔۔عمران علی

علم انسان کو درس آدمیت سے روشناس کروا کر اسے اچھے اور بُرے کی تمیز سکھاتا ہے، ،انسان کو معاشرے میں جینے، زندگی گزارنے کے قواعد و ضوابط سے آشنا کرتا ہے، علم کو اسی لیے تو روشنی کہا جاتا←  مزید پڑھیے

اقوام متحدہ میں مقدمہ کشمیر اور کپتان کا تدبر۔۔۔عمران علی

سیاست بہت مشکل اور دشوار گزار راستہ ہے، جنوبی ایشیاء کے علاقے عمومی طور پر اس کے بارے میں تصور کیا جاتا ہے کہ سیاست میں قسمت آزمائی کرنے کے لیے خاندانی سیاست کے ساتھ ساتھ مالی طور پر مستحکم←  مزید پڑھیے

بیٹی اور بہنوں کو حق دو۔۔۔عمران علی

انسان کو دنیاوی، معاشرتی علم کی روء سے، “معاشرتی جانور” کہا جاتا ہے، “Man is a Social Animal”۔۔مگر پھر بھی انسان سے توقعات انسانی اقدار کے حساب سے ہی وابستہ ہوتی ہیں۔ انسان کی جبلت ہے کہ یہ اپنے ارد←  مزید پڑھیے

بچوں کے حقوق اور ہم سب۔۔۔عمران علی

بچے قوم کا مستقبل اور حقیقی سرمایہ ہوتے ہیں،اقوام عالم نے بچوں کے حقوق کی فراہمی کے حوالے سے بہت بڑے اور موثر اقدامات کیے ہیں لیکن دوسری جانب اگر ہم اپنا تجزیہ کریں اور اپنا موازنہ مہذب اقوام سے←  مزید پڑھیے

واقعہ کربلا،اسلام اور انسانیت کی بقاء کے لیےا ہل بیت اطہار کی عظیم قربانی۔۔۔عمران علی

” اسلام کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ یہ رہتی دنیا تک واحد ایسا آفاقی مذہب ہے کہ جس کے پاس اس کے پیروکاروں کے لیے تا ابد قرآن مجید کی صورت میں نسخہ ہدایت موجود ہے، جو کہ زندگی←  مزید پڑھیے