حالیہ پشتون سیاست میں پشتون تحفظ مومنٹ ایک اہم فیکٹر ہے، اور اسی پی ٹی ایم کا ایک بہت اہم کردار محسن داوڑ ہیں۔ نقیب اللہ محسود سے شروع ہونے والی تحریک نے بہت تیزی سے ایک پشتون قومی تحریک← مزید پڑھیے
جب سے سیاحتی پراجیکٹ سے جڑا ہوں، پاکستان میں مجھ پہ ایک دلچسپ “حقیقت” کا انکشاف ہوا کہ پاکستان میں سیاحت ہو ہی نہیں سکتی کیونکہ ہم شراب کھلے عام نہیں پینے دیتے، جگہ جگہ شراب خانے قحبہ خانے سمیت← مزید پڑھیے
ایک شادی میں شریک تھا اور بہت سے شناسا چہرے موجود تھے۔ میں ایک سائیڈ پہ بٹ کے ساتھ بیٹھا تھا۔ بٹ اپنا یار ہے بچپن کا پیار ہے۔ ہم چوبیس سال سے دوست ہیں، کالج اکٹھا، لا ء کالج← مزید پڑھیے
ہزارہ کمیونٹی ایک لمبے عرصے سے جبر کا شکار ہے۔ اسکی وجوہات انکی مسلکی شناخت ہے یا نسلی، بلوچ علہدگی پسند ہیں یا تکفیری، بھارت ہے یا اسرائیل، ہماری اپنی ایجنسیاں کیا کردار ادا کر رہی ہیں اور انکے پسندیدہ← مزید پڑھیے
کامیابی وہی ہے جس میں آپ حصہ دار بڑھاتے چلے جائیں، اکیلے جیتنا بھی کیا جیتنا۔ جب اگست میں Merkit.pk کا ڈول ڈالا تھا تو خواہش تھی کہ پاکستان میں اکنامک ایکٹوٹی بڑھائی جائے، جابز کریٹ کی جائیں، کاروبار کی← مزید پڑھیے
برسوں پرانی بات ہے جب ابھی مطالعہ پاکستان دماغ پر حاوی تھا اور وہ ہی ہیروز تھے جو بہت سوں کے اب بھی ہیں، جب خود اپنی ہی پہچان سے انجان تھا۔ اک دن پروفیسر سے کہا کہ استاد جی← مزید پڑھیے
بچپن سے مجھے شوق تھا کہ ہنزہ جاؤں گا، ہنزہ واٹر پیوں گا۔ کسی دور میں جب آتش ابھی دہکتا ہوا کوئلہ تھا تو کسی نے بتایا تھا کہ ہنزہ واٹر کیا ہے۔ کبھی ہنزہ آ نہ سکا اور اب← مزید پڑھیے
آپ جس گنگا جمنی تہذیب کی امین ہیں اس میں تو معلوم نہیں، مگر ہم پنجابیوں میں دیور بھابھی کا تعلق بہت پیارا اور شرارتی سا ہے۔ بھابھی ماں بھی ہے اور دوست بھی، رازدار بھی ہے اور ناصح بھی۔← مزید پڑھیے
گئے دنوں کا قصہ ہے جب عاشقی معشوقی ابھی مشقت طلب کام تھا۔ محبوبہ سے ملنا تو درکنار بات کرنا بھی جوئے شیر نکالنے کے برابر تھا کہ موبائل کا وجود ابھی کچھ سال کی دوری پہ تھا اور پی← مزید پڑھیے
اسّی کی دہائی تھی اور گھر سُنیوں کا تھا۔ لیکن ابھی ضیائیت کے بچھائے بیج کی فصل پک کر تیار نہ ہوئی تھی۔ سو شاید آخری نسل پروان چڑھی جہاں اہل بیت اطہار سلام اللہ علیھم اجمعین کسی چونکہ اگرچہ← مزید پڑھیے
امریکہ سے تعلق رکھنے والی اور پاکستان میں مقیم میڈیا لابسٹ سنتھیا رچی نے الزام عائد کیا ہے کہ سابق وزیر داخلہ رحمان ملک نے دو ہزار گیارہ میں انکو ریپ کیا تھا۔ انھوں نے مزید الزام لگایا کہ ایوان← مزید پڑھیے
بھائی غیور خان میرے دوست ہیں، دوست کیا ہمزاد ہیں۔ فیس بک لوگ کہتے ہیں کہ ایک دھوکہ ہے سراب ہے مگر یہیں سے وہ مجھے وہ تعلق ملے جو سرمایہ حیات بن چکے۔ غیور خان عرف علی بابا حال← مزید پڑھیے
خبر اتنی اچانک تھی کہ حسن کو یقین ہی نہ آیا اور وہ کچھ دیر خالی نظروں سے جویریہ کو تکتا رہا۔ اک ندی جس کی آبپاشی کی تمام کوششیں ناکام ہو چکی ہوں، اگر اچانک اس کے کنارے پانی← مزید پڑھیے
ایک خاتون کا میسج آیا کہ“میرے شوہر رائٹر/بلاگر ہیں۔ جب سے آپ کا مکالمہ آیا ہے ہماری زندگی خراب ہو گئی ہے۔ کوئی کام نہیں کرتے، سارا سارا دن فیس بک پہ رہتے ہیں۔ جب کبھی کام دھندے کا کہوں← مزید پڑھیے
ذرا سوچیے تو مکہ، وہ مکہ جہاں اعلان رسالت کرتے ہوئے سیدی رسول کریم ص سوچ میں ہیں کیونکہ جانتے ہیں کہ آج تک مجھے صادق و امین پکارنے والے اب (نعوذ بااللہ) ساحر و مجنون پکار کر میری تکذیب← مزید پڑھیے
کرونا لاک ڈاؤن نے معاشی سرگرمیوں کی ایسی کی تیسی پھیر دی ہے۔ برطانیہ جیسے ملک نے آج رپورٹ کیا کہ ہمارے جی ڈی پی میں 34فیصد کمی آئے گی (خوفناک خبر ہے)۔ ورلڈ بنک رپورٹ کے مطابق پاکستان کی← مزید پڑھیے
صاحبو سچ تو یہ ہے کہ ہم بطور سماج اس تمام قضئیے میں بہت کمتر نکلے ہیں۔ وہ وبا جو ہمیں باقی دنیا کی مانند ایک بنا کر مشترکہ نادیدہ دشمن سے لڑنے کا جذبہ دیتی، ہمیں شیعہ سنی، مذہبی غیر مذہبی جیسے گھٹیا خانوں میں بانٹ گئی ہے۔ ہم انسان بننے میں ناکام ثابت ہوے ہیں اور دلیل سے مکمل عاری۔ اگر ہم دلیل پہ سوچیں تو قصوروار نا شیعہ زائرین تھے نا تبلیغی نا کوئی اور۔ شیعہ زائرین پاکستانی ہیں، ایرانی حکومت نے مجرمانہ غفلت کا مظاہرہ کیا اور پھر ان زائرین کو واپس پاکستان لوٹایا گیا۔← مزید پڑھیے
صدر عارف علوی نے جامعہ الازہر سے رہنمائی مانگی تھی جنھوں نے مسجد میں جمعہ یا با جماعت نماز پہ پابندی کا مشورہ دیا ہے۔ جبکہ دوسری جانب مفتی عثمانی ،مفتی منیب ،علامہ شہنشاہ صاحبان سمیت کچھ علما نے پریس← مزید پڑھیے
پیر کی شام آفس میٹنگ کے دوران مجھے اندازہ ہوا کہ ہماری فرم کے ہر فرد کا دل ہی لرز رہا ہے۔ کرونا نے چائنہ کے بعد اٹلی میں جو تباہی پھیری ہے، اس نے یوں تو پوری دنیا ہی← مزید پڑھیے
گزشتہ سال بالآخر وہ ہو گیا کہ جس سے ساری عمر میں بچتا رہا تھا۔ بچپن سے ماں نے سمجھایا ہوا تھا کہ تجھے چکن پاکس (لاکڑا کاکڑا) نہیں نکلا، سو ہمیشہ احتیاط کرنا اور میں کرتا رہا، مگر پھر← مزید پڑھیے