محمد ذیشان بٹ کی تحاریر
محمد ذیشان بٹ
I am M. Zeeshan butt Educationist from Rawalpindi writing is my passion Ii am a observe writer

ڈاکٹر علوی کا متنازع بیان/محمد ذیشان بٹ

ڈاکٹر عارف علوی کا حالیہ بیان، جس میں انہوں نے عمران خان کی مقبولیت کا موازنہ انبیائے کرام  سے کیا، ایک ایسا تنازع  ہے جو صرف سیاسی نہیں بلکہ معاشرتی اور اخلاقی حدود کی پامالی کا شاخسانہ بھی ہے۔ یہ←  مزید پڑھیے

مارچ در مارچ / محمد ذیشان بٹ

پاکستان ایک ایسا ملک ہے جہاں عوام کے جذبات کو اکثر مفاد پرست عناصر اپنے ذاتی مفادات کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہاں ایک عام انسان جب کسی مظلوم کے لیے آواز بلند کرتا ہے تو اُس کے خلوص کو←  مزید پڑھیے

دعا مومن کا ہتھیار ہے /محمد ذیشان بٹ

انسان کا اپنے رب سے وہ رشتہ ہے جو الفاظ سے زیادہ جذبات سے جُڑا ہوتا ہے۔ یہ وہ راستہ ہے جس پر چل کر ایک بندہ اپنے رب کے دربار میں حاضر ہوتا ہے، اپنی محرومیوں کا شکوہ کرتا←  مزید پڑھیے

پی ایس ایل کا بائیکاٹ / محمد ذیشان بٹ

پاکستان سپر لیگ کا دسویں ایڈیشن ان دنوں جاری ہے، جہاں دھواں دار چھکے اور گیندوں کی بارش دیکھنے کو مل رہی ہے۔ بلاشبہ معیار کے اعتبار سے پی ایس ایل دنیا کی بہترین کرکٹ لیگ بن چکی ہے۔ دنیا←  مزید پڑھیے

کیا رمضان واقعی جلدی گزر گیا؟- محمد ذیشان بٹ

نہ رہے گا یہ سدا کچھ ہی دن کا مہمان ہے رحمت سے بھر لو جھولیاں جار ہا ماہ رمضان ہے رمضان المبارک ایک ایسا بابرکت مہینہ ہے جس کا ہر مسلمان شدت سے انتظار کرتا ہے۔ لیکن جیسے ہی←  مزید پڑھیے

ڈیجیٹل روزہ / محمد ذیشان بٹ

ڈیجیٹل روزہ رکھا، اب نہ موبائل چھوئیں، نہ کوئی نوٹیفکیشن، نہ ہی اسکرین کو دیکھیں۔ دل کو سکون دیں، ذرا خود سے بھی بات ہو، آنکھوں کو دیں قرار، کچھ لمحے فراغت ہو۔ ہماری زندگی روزوں میں گزرتی رہی، مگر←  مزید پڑھیے

سوشل میڈیا کا مثبت استعمال / محمد ذیشان بٹ

آج کے دور میں سوشل میڈیا اور انٹرنیٹ ایک ایسی حقیقت بن چکے ہیں جس سے فرار ممکن نہیں۔ ہماری نوجوان نسل کے ہاتھوں میں موبائل فون اور انٹرنیٹ ہر وقت موجود رہتا ہے، اور یہ کہنا بجا ہوگا کہ←  مزید پڑھیے

روہت شرما کی انڈین ٹیم سے چھٹی ؟-محمد ذیشان بٹ

بھارت کی کرکٹ ٹیم، جو دنیا کے امیر ترین کرکٹ بورڈ کے زیر انتظام ہے، اس وقت ایک نازک دور سے گزر رہی ہے۔ ٹیم کے حالیہ کارکردگی پر نظر ڈالیں تو آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں شرمناک شکست←  مزید پڑھیے

محمود غزنوی کون تھا؟ – محمد ذیشان بٹ

محمود غزنوی اسلامی تاریخ کے ان عظیم حکمرانوں میں شمار ہوتے ہیں جن کی زندگی شجاعت، بصیرت، علم دوستی اور حکمت عملی کا ایک بہترین نمونہ ہے۔ ان کی شخصیت کا ہر پہلو نوجوان نسل کے لیے ایک سبق آموز←  مزید پڑھیے

تعلیمی بحران اور سردیوں کی طویل تعطیلات /محمد ذیشان بٹ

تعلیم ایک قوم کی ترقی کا سنگِ بنیاد ہے۔ جب کسی قوم کے نوجوانوں کو معیاری تعلیم اور تربیت فراہم کی جاتی ہے تو وہ معاشرتی ترقی، اقتصادی بہتری، اور اخلاقی بلندی میں اپنا کردار ادا کرتے ہیں۔ لیکن بدقسمتی←  مزید پڑھیے

خادم حسین رضوی آج بھی لوگوں کے دِلوں میں زندہ ہیں / محمد ذیشان بٹ

بادشاہوں نے ہمیں جھک کے سلامی دی ہے کیوں کہ ہم نے محمد عربی کی غلامی کی ہے خلقت خدا نے پہلے جنازے کے مناظر بھی دیکھے اب حالیہ عرس کی تقریبات بھی جو لاہور میں تین دن جاری رہیں،لاکھ←  مزید پڑھیے

آخر کن لوگوں کے بچے بگڑتے ہیں؟-محمد ذیشان بٹ

آج کے اس پُرفتن دور میں تقریباً تمام والدین سوشل میڈیا کی یلغار سے متعلق پریشانی میں مبتلا ہیں۔ دن بہ دن نوجوان نسل بے راہ روی کا شکار ہو رہی ہے۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ آخر کن←  مزید پڑھیے

بے لگام سوشل میڈیا/ محمد ذیشان بٹ

میڈیا  میڈیم کی جمع ہے  ۔ اس ذریعے کو کہتے ہیں جس کے تحت اپنی بات دوسروں تک پہنچائی جاتی ہے ۔ ابتداء میں انسان ہی میڈیا کا کردار ادا کرتے تھے پھر خط و کتابت کے ذریعے یہ کام←  مزید پڑھیے

ٹیکے والا تربوز/محمد ذیشان بٹ

گرمی وطن عزیز  میں  اپنے عروج پر ہے ۔ ہر شخص اپنے آپ اور اپنے اہل خانہ کو اس کے اثرات سے بچانے کی کوشش کر رہا ہے ۔ویسے ایک بات آپ لوگوں کی خدمت میں عرض کر دوں کہ←  مزید پڑھیے

حقیقی پڑھا لکھا شخص/محمد ذیشان بٹ

ہمارے محسن اور ہر دل عزیز پروفیسر فیصل جنجوعہ جو کہ ایک نامور ماہر تعلیم ہونے کے ساتھ ساتھ اعلیٰ پائے  کے کالم نگار بھی ہیں ، آج کل ایفا سکول کے پرنسپل ہیں ۔ میری خوش قسمتی ہے کہ←  مزید پڑھیے

کیا بچے واقعی ضدی ہوتے ہیں؟-محمد ذیشان بٹ

میں شعبہ تدریس سے وابستہ ہوں تو ہر روز یہی سننے کو ملتا ہے کہ  ہمارے بچے بہت ضدی ہیں ۔ اسی موضوع پر ایک عوامی سروے   کیا گیا جس میں پوچھا کہ آپ کے بچے ضدی ہیں ؟ جوابات←  مزید پڑھیے

سردیوں کی چھٹیاں کیسے گزاریں/محمد ذیشان بٹ

اے سردی اتنا نہ اِترا ہمت ہے تو جون میں آ کچھ لوگوں کو گرمیوں کا موسم پسند ہوتا ہے اس کی نسبت زیادہ تر لوگوں کو سردی کا موسم بہت لبھاتا ہے، سردیوں میں سب سے زیادہ انتظار چھٹیوں←  مزید پڑھیے

تمباکو نوشی مضرِ صحت ہے؟-محمد ذیشان بٹ

ایک دفعہ موضوع نے آپ میں تجسس پیدا ہوگا کہ یہ کیا یہ تو ایک عام فہم بات ہے کہ ہر شخص کو پتہ ہے کہ تمباکو نوشی مضر صحت ہے۔ کیا حقیقت میں ہمیں واقعی پتہ ہے کہ تمباکو←  مزید پڑھیے

سیاسی چِلّہ/محمد ذیشان بٹ

پاکستانی سیاست انتقام کے اس نہج پہ پہنچ چکی ہے کہ اب کچھ بھی بعید نہیں ،عمران خان کے ایک سال پہلے کیے گئے دعوے حقیقت ثابت ہو چکے ہیں کہ نواز شریف کو واپس اقتدار میں لایا جائے گا←  مزید پڑھیے

سکول ٹرپ اور بچوں کی ذہنی صحت/محمد ذیشان بٹ

آتا ہے یاد مجھ کو اسکول کا زمانہ وہ دوستوں کی صحبت وہ قہقہے لگانا رضوان عمیر وقاص شایان کے ساتھ مل کر وہ تالیاں بجانا ،بندر کو منہ چڑانا اتوار کا دن ہو اور میں ایوب پارک میں نہ←  مزید پڑھیے