محمود چوہدری کی تحاریر
محمود چوہدری
فری لانس صحافی ، کالم نگار ، ایک کتاب فوارہ کےنام سے مارکیٹ میں آچکی ہے

سیانے/محمود اصغر چوہدری

بچپن میں ایک دوست کے ساتھ ایک ڈیرے پر گئے تو ان کا کتا دوڑتا ہوا استقبال کرنے پہنچ گیا ۔ میرے سیانے دوست نے مشورہ دیا کہ زمین پر بیٹھ جاتے ہیں ۔ کیونکہ بیٹھ جائیں تو کتا کاٹتا←  مزید پڑھیے

ترقی پسندشاعر رضا شاہ کی نئی پنجابی کتاب – ٹھل/محمود اصغر چوہدری

مورخہ 19مئی کو میلان میں اٹلی کے ترقی پسند اور مزاحمتی شاعر رضا شاہ کی تیسری کتاب” ٹھل” کی تقریب رونمائی منعقد ہوئی ۔ میرا یہ اعزاز کو رضاشاہ صاحب نے مجھے بطور مہمان اعزاز اس میں شرکت کی دعوت←  مزید پڑھیے

اقبال کا المیہ/محمود اصغر چوہدری

قدرت اللہ شہاب نے ایک مضمون لکھا تھا “اقبال کی فریاد” ۔یہ مضمون فکاہیہ طرز تحریر کا بہترین نمونہ ہے جس میں اقبال عالم بالا سے یہ فریاد کرتے نظر آتے ہیں کہ خدا کیلئے مجھے مرنے کے بعد تو←  مزید پڑھیے

سے 30سال کے یورپی شہریوں کیلئے برطانیہ آنا آسان /محمود اصغر چودھری

بریگزیٹ کے بعد یورپی شہریوں کی برطانیہ میں آزادنہ نقل و حرکت تو ختم ہو چکی ہے لیکن اب یورپی یونین برطانیہ کے ساتھ ایک معاہدے پر اتفاق کرنے جارہی ہے ۔ جس کے تحت 18 سے 30 سال کی←  مزید پڑھیے

شفیق بٹ صاحب کہیں خود پیر ہی نہ بن جائیں/محمود اصغر چوہدری

یہ پنجاب یونیورسٹی میں ہماری پہلی کلاس تھی ۔ ایک پروفیسر صاحب کلاس میں داخل ہوئے ہم سب احتراماً کھڑے ہوگئے ۔ پروفیسر صاحب فرمانے لگے کہ ایک گزارش ہے کہ آج کے بعد میں جب بھی کلاس میں داخل←  مزید پڑھیے

زیادہ علم باعث تشکیک ہے/محمود اصغر

جب تک ہم مساجد کے سادہ سے اماموں اور ہمارے دیہاتوں کے میاں جی ٹائپ کے مولوی حضرات کے ساتھ منسلک رہے ۔ یقین مانیں عبادات سے لیکر مذہب کی دیگر تمام روایات تک وہ سکون پہنچاتی تھیں خدا سے←  مزید پڑھیے

یوم شہادت علی کرم اللہ وجہہ/محمود اصغر چودھری

کچھ نام اتنے پیارے ہوتے ہیں کہ زبان پر آتے ہی حلاوت محسوس ہوتی ہے جیسا کہ علی رض ۔ بچپن میں ہمارے گاؤں میں بہت سے پیشہ ورگداگر آتے تھے جودروازے پر صدا لگاتے اور آٹے کی ایک پلیٹ←  مزید پڑھیے

ساڈے اسلام دا مجاق/محمود اصغر چوہدری

اچھرہ بازار میں ایک خوفناک واقعہ پیش آیا ہے جس میں ایک خاتون کو ایک ہجوم کی جانب سے اس وقت ہراسانی کا سامنا کرنا پڑا جب وہ ایک ایسا لباس پہن کر بازار میں کھانا کھانے پہنچ گئی جس←  مزید پڑھیے

مادری زبان کا دن مبارک/محموداصغرچودھری

پنجابی دنیا بھر میں بولی جانے والی زبانوں میں دسویں نمبر پر ہے ۔اس کا تقابل اگر یورپی زبانوں سے کیا جائے تو جرمن ، فرنچ ، اٹالین سمیت بہت سے ترقی یافتہ ممالک کی زبانوں کو پیچھے چھوڑ دیتی←  مزید پڑھیے

جرمنی کی آسان حصول شہریت کا قانون پاس /محمود اصغرچودھری

جرمنی کے ایوان زیریں نے جمعہ19جنوری کو شہریت کا نیا قانون منظورکر لیا ہے جس کے تحت اب غیر ملکیوں کے لئے جرمنی کی شہریت لینا مزید آسان ہو جائے گا۔ جرمن حکومت کا کہنا ہے کہ اس قانون کی←  مزید پڑھیے

نئے دور میں مذہب کے بدلتے تقاضے/چوہدری محمود اصغر

جدید دنیا نے دین کے بھی تقاضے بدل دئیے ہیں ۔ آجکل دین آسان ہوگیا ، جنت سستی ہوگئی ہے اور خدااور اس کے محبوب صلی اللہ علیہ وسلم سے قرب کے آسان رستے تلاش کر لئے گئے ہیں ۔←  مزید پڑھیے

مَیری کرسمس/محمود اصغر چوہدری

گزشتہ دنوں کرسمس کے موضوع پر ایک چینل پر لائیو پروگرام میں شرکت کی تو ہم بڑے جوش و خروش سے اسلامی حوالوں سے یہ بات ثابت کرنے کی کوشش کر رہےتھے کہ اسلام کس طرح غیر مسلموں سے حسن←  مزید پڑھیے

ڈبل شاہ خواتین/محمود اصغر چوہدری

آج کل فیس بک پر مجھے بہت سی خواتین کی فرینڈ ریکویسٹس آرہی ہیں ۔ ماضی میں کچھ خواتین کی پروفائل پکچر دیکھ کر ہی اندازہ ہوجاتا تھا کہ یہ فیک آئی ڈیز ہیں کیونکہ ان کی تصویروں میں بے←  مزید پڑھیے

ثمن عباس کے قاتل کو تو سزا مل گئی ,سوچ کو کیسے سزا دیں ؟/محمود اصغر چوہدری

کل اٹلی کی عدالت نے اپنے ہی پیاروں کے ہاتھوں قتل ہونے والی ثمن عباس کے مبینہ قاتلوں کو سزا سنا دی ہے لیکن اس سوچ کو کون سزا دے گا جو پردیس آجانے کے بعد بھی لوگوں کی ذہن←  مزید پڑھیے

مسٹری لیڈی /محمود اصغر چوہدری

اطالوی میڈیا آجکل ایک ایسی خاتون کے پیچھے پڑا ہوا ہے جوپاکستان اور دیگر ایشیائی ممالک میں ایمبیسیوں میں سروس کے دوران کرپشن اور جعلی ویزوں کی مد میں پچاس لاکھ یورو بنا چکی ہے ۔ اس خاتون کو ”خاتون←  مزید پڑھیے

ہندسوں کو مسلمان کرنے والا استاد/محمود اصغر چودھری

ایک دوست کا سات سالہ بیٹا اٹلی سے برطانیہ منتقل ہوا تو ریاضی کے استاد سے جھڑکیں کھا نا شروع ہوگیا۔ اٹلی میں سات کے ہندسے میں ایک لائین سی بناتے ہیں اور اس کا استاداسے ڈانٹنا شروع ہوگیا کہ←  مزید پڑھیے

پیران پیر دستگیر/اصغر محمود چوہدری

واقعات کی صورت میں حقیقت ہمیں روز آنکھیں کھول کر ہدایت دینی کی کوشش کرتی ہے لیکن عقیدت ہمیں آنکھوں سے پٹی ہٹانے ہی نہیں دیتی ۔ پیرآف سیال شریف جنہوں نے 2017ء میں فتویٰ  دیا تھا کہ ن لیگ←  مزید پڑھیے

تقریر جو کی جا سکتی تھی/محمود اصغر چوہدری

مولانا طارق جمیل نے اپنی حالیہ تقریر میں ایک بزرگ کا خواب بیان کیا ہے کہ انہوں نے ان کے بیٹے عاصم جمیل کو رسول اللہ ﷺ کے ساتھ جنت میں کھڑے دیکھا ہے ۔ خواب دیکھنے والے کے بارےمولانا←  مزید پڑھیے

ناقص العقل کا معمہ حل/محمود اصغر چوہدری

ابھی ابھی بنوں کے علاقے کے ان علما کی ویڈیو دیکھی ہے جس میں وہ فخریہ بتا رہے ہیں کہ انہوں نے بیالوجی کے ایک اسسٹنٹ پروفیسر صاحب سے اشٹام پیپر پر تحریری معافی منگوائی ہے تو جان کی خوشی←  مزید پڑھیے

آئیڈیالوجی اور اسٹ کا لفڑا /محمود اصغر چوہدری

اس کی عمر صرف بارہ سال ہے ۔ ایک دن اس نے سر پر تولیہ لپیٹا ہوا تھا ۔ میں نے اسے کہا جاؤ اسے اتارو یہ کیا سکھوں کی طرح پگڑ باندھ رکھا ہے وہ بولی او مائی گاڈ←  مزید پڑھیے