سہیل وڑائچ پہلے شخص نہیں ہیں جنہوں نے اوورسیز پاکستانیوں کو کَس کے جوتا رسید کیا ہے بلکہ ان کے علاوہ دیگر صحافی اور سیاستدان بھی ایسا کرتے رہتے ہیں کیونکہ انہیں پتہ ہے کہ بیرون ملک موجود ان کی← مزید پڑھیے
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اپنے روایت شکن اقدامات سے پہلے دو دن میں ہی تہلکا مچا دیا ہے ۔ انہوں نے کچھ ایسے کام کئے ہیں کہ جو پاکستان کی عدالتی تاریخ میں پہلے کبھی نہیں ہوئے ۔ مثلاً← مزید پڑھیے
شین پاکستان سے برطانیہ پڑھنے آیا تو اسے انٹرنیٹ پر دوستی کرنے کا جنون سوار ہوگیا ۔وہ کمپیوٹر اور آئی ٹی کا ماہر تھا ۔ بہت جلد ہی اس کی دوستی ایک گوری سے ہوگئی ۔ زیبا و نازیباقسم کی← مزید پڑھیے
برطانیہ میں فون نمبرز آجکل فراڈیوں کے مکمل گھیرے میں ہے ۔ پروموشنل کالز کے علاوہ آفرز کے نام پر کالز ، ٹیکسٹ اور ای میلز دھوکے سے آپ کی دولت اینٹھنے کی کاوش میں ہیں ۔ ← مزید پڑھیے
دوسال پہلےاٹلی کے شہر نویلارا میں قتل ہونے والی ثمن موباس کے مبینہ قاتل اس کے والد کو پاکستان کی جانب سے اٹلی کے حوالے کر دیا گیا ہے ۔ آٹھ گھنٹے کی فلائٹ سے انہیں اسلام آباد سے آج← مزید پڑھیے
انسان حیوان ناطق ہے۔اس کو جو چیز دوسرے جانداروں سے ممتاز کرتی ہے وہ ہے زبان ، زبان سے اگلا درجہ ہے سخن فہمی و سخن شناسی کا، سخن شناسوں میں ممتاز وہ ہوتے ہیں جن کی سوچ کے آنگن← مزید پڑھیے
میں یورپ سے پہلی دفعہ پاکستان گیا تھا ۔ مجھے ایک گاؤں جانا تھا ۔وہاں جانے کیلئے دو ویگنیں تبدیل کرنا پڑتی تھیں ۔ میں نکلا تو دوپہر کو تھا لیکن ہماری وین رستے میں خراب ہوگئی ۔ جب تک← مزید پڑھیے
یونین نے جب بھی کوئی کمپین چلانی ہوتی تھی اورمہم کے لئے حکومت سے قانون سازی کروانے کیلئے دستخط جمع کروانے ہوتے تو وہ مجھے بہت سے فارم دے جاتے ۔ میرے دفتر میں روزانہ کم از کم پچاس لوگ← مزید پڑھیے
ٹرین اس اسٹیشن پر رکی تو لوگوں کا ایک ہجوم اس میں داخل ہوا ۔ دروازے کے سامنے سیٹوں پربیٹھے آٹھوں مسافر اپنی اپنی سیٹ سے اٹھ کر کھڑے ہوگئے ۔ میں نے غور کیا کہ ان کی سیٹیں خود← مزید پڑھیے
اٹلی میں ایک کتاب شائع ہوئی ہے جس کا عنوان ہے ۔ آزاد– زبردستی کی شادی کو نہ ۔۔ جو ایک اطالوی صحافی مارتینا کاستیلیانی نے لکھی ہے ۔ویسے تو یہ کتاب اٹلی میں موجود ان غیر ملکی بچیوں پر← مزید پڑھیے
ظہیر کی عمر پچپن سال تھی وہ گزشتہ کئی سال سے ٹرک ڈرائیوری کر رہا تھا اس کا خاندان گوشت کی ہڈیاں ایک فیکٹری کو ٹرک میں سپلائی کرتا تھا ۔ ایک حادثے میں ایک پاؤں سے لنگڑا ہوجانے کے← مزید پڑھیے
فرانس میں ان دنوں پُرتشددمظاہرے جاری ہیں ۔ ساڑھے سات سو کے قریب لوگوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے اور پینتالیس پولیس والے زخمی ہیں ۔ مظاہرین نے سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے اور شہر وں میں جلاؤ گھیراؤ ← مزید پڑھیے
اٹلی کے دل پھینک کہلائے جانے والے وزیر اعظم انتقال کرگئے اٹلی کے تین بار وزیر اعظم رہنے والے سلویو برلیسکونی سلویو آج چھیاسی سال کی عمر میں وفات پا گئے ان کی کہانی بڑی دلچسپ ہے وہ 29ستمبر 1936ءمیں← مزید پڑھیے
ہم سے ساری دنیا ناراض ہی رہتی ہے ۔معتدل لکھنے والے سے کبھی کوئی خوش نہیں ہوتا ۔ کبھی ایک فریق ناراض تو کبھی دوسرا شاکی۔ آج کل ناراض ہونے کی باری ہے ن لیگ اور پی پی پی کے← مزید پڑھیے
یورپ میں رہنے والے ان صحافیوں کو بھی یوم صحافت مبارک جومبارکباد کے پوسٹر بنوا کر شیئر کرتے ہیں اور اسے بھی صحافت سمجھتے ہیں ۔ ان کو بھی یوم صحافت مبارک جو کسی کی موت کے افسوس کے اشتہار← مزید پڑھیے
لیبرڈے پر رنگ برنگی پوسٹیں لکھنے والوں میں سے شاید ہی کسی نے اپنے گھر میں کام کرنے والی ماسیوں کو چھٹی دی ہو ۔ شاید ہی کسی نے یکم مئی کی مناسبت سے اپنے ڈرائیور ، چوکیدار ، مالی← مزید پڑھیے
برطانوی وزیرِ داخلہ سویلا بریورمین ان دِنوں پاکستانی نژاد برطانوی شہریوں کے بارے ایک بیان کے بعد شدید تنقید کی زد میں ہیں ۔ گزشتہ دنوں ایک ٹی وی انٹرویو میں برطانوی کم عمر بچیوں کے ساتھ ہونے والی جنسی← مزید پڑھیے
چرچل کے نام سے منسوب ایک بیان کا چرچا عموماًپڑھنے کو ملتا رہتا ہے کہ اگر ہندوستا ن کو آزاد کر دیاگیاتو ”اقتدار بدمعاشوں، غنڈوں اور لٹیروں کے ہاتھ میں چلا جائے گا۔ ہندوستانی لیڈر تنکوں سے بھی ہلکے لوگ← مزید پڑھیے
ظل شاہ ایک اسپیشل چائلڈ تھا ۔ ایسے کسی بھی نوجوان کو دنیا کے کسی بھی ملک میں کوئی خراش تک لگانے کاسوچ بھی نہیں سکتا ۔اس احساس کا تعلق کسی تربیت یافتہ قانون کے محافظ سے بھی نہیں ہے← مزید پڑھیے
عقل کی کھڑکی کھولنی ہوتو مخالف نظریات والوں کو سننا چاہیے ۔ اس بات کا اندازہ ہمیں اس دن ہُوا جب ہم نے خواتین کی ایک تقریب میں ایک فیمنیسٹ مغربی خاتون کو مہمانِ خصوصی بنالیا۔ہم نے تقریب میں نیلام← مزید پڑھیے